Agar aapko Lagta hai k Zardari or Nawaz Sharif Corrupt nahe, or unke bachay Awam se lootay huye Haraam k maal pe ash o Ishrat nhe krrahay? To Mubarak ho...Aapka Zameer Mar chuka hai. Aap Beghairati ki Zindagi jee rahay Hain. Zara sochiye 😏🤔
#شہباز_گل_کو_رہا_کرو#imrankhanPTI
"شریف خاندان انتخابی مہم میں یونہی لمبی لمبی چھوڑتا ہے اور کارکردگی ان کی صفر ہے۔ گزشتہ انتخابات میں نواز شریف نے پورے پاکستان میں ایئرپورٹ بنا دیے تھے اور شہباز شریف نے زرداری کو سڑکوں پر گھسیٹنا تھا، 300 یونٹ بجلی مفت دینی تھی۔ عمران خان کو جیل میں قید رکھ کر ان کرپٹ ن لیگ اور پیپلز پارٹی کو گلگت بلتستان میں فری ہینڈ دیا ہوا ہے۔"عمران ریاض خان
@ImranRiazKhan
خبر کا سورس لنک جاننے کیلئے QR Code سکین کریں۔۔
سوچتا ہوں کہ اپنے سیاسی مخالف کو جیل میں بند کرکے، اس کی سیاسی شناخت اور انتخابی نشان تک چھین کر، پوری ریاستی مشینری کو اپنے حق میں استعمال کرکے، یکطرفہ انتخابی مہم چلا کر، اور پھر عوامی ردِعمل کے خوف سے بدترین دھاندلی کا سہارا لے کر، یہ سیاستدان آخر اقتدار کی کرسی پر کیسے بیٹھتے ہیں؟ کیا خودداری نام کی کوئی چیز باقی نہیں رہی؟ کیا ضمیر، غیرت اور اخلاقی جرات کا ایک ذرہ بھی کہیں موجود نہیں؟ یہ لوگ روز آئینے میں اپنی شکل کیسے دیکھتے ہوں گے؟ وسیم ملک
#pakistan @iwaseemmalik
خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں
ایک بار پھر ثابت ہوا کہ امریکہ عمران حکومت سے خوش نہیں تھا، ایک بار پھر ثابت ہوا کہ امریکہ عمران خان کے دورہ روس سے خوش نہیں تھا، ایک بار پھر ثابت ہوا کہ ڈونلڈ لو نے کہا تھا کہ “اگر عمران خان کے خلاف تحریک عدم اعتماد کامیاب ہو جاتی ہے تو امریکہ سب کچھ معاف کردے گا ورنہ۔۔۔ ایک بار پھر ثابت ہوا کہ امریکہ نے کھلم کھلا سنگین مداخلت کی اور ایک بار پھر ثابت ہوا کہ سائفر ایک حقیقت ہے۔۔” ارشاد بھٹی
#pakistan @IrshadBhatti336
خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں
تابش ہاشمی نے چونکہ موجودہ حکمرانوں کی مذاق مذاق میں کھنچائی کی ہے تو تابش کو سب ن لیگی چمچے مشورے دے رہے ہیں کہ آپ کا سیاست پر تبصرہ کرنا نہیں بنتا۔
جبکہ سہیل احمد اور دیگر عمران خان مخالفین کی عمران خان پر تنقید پر یہی جعلی دانشور بغلیں بجاتے پھرتے ہیں۔
واہ منافقو، واہ !! 👎
بریکنگ نیوز 🚨عباس عراقچی اور عاصم منیر کا مکالمہ 🔥🔥
عاصم منیر : امریکہ کہ بات مان جاہیں آپ کب تک لڑے گے سپر پاور سے گھٹنے ٹیک دیں اپنی قیادت بچاہیں امریکہ آپکو خوش کر دے گا۔
عباس عراقچی : آپ ہمارے مہمان ہیں پاکستانی ہیں آپ کہ بہت عزت کرتے ہیں لیکن ٹرمپ کو پیغام دیں ہم شہادت سے نہیں ڈرتے سپر پاور صرف اللّٰه کی زات ہے
"یہ نسیم شاہ کی خطا معاف نہیں ہو سکتی؟ غلطی سے جذبات کا اظہار کر دیا بیچارے نے؛ اب بس کریں، آگے چلیں!" —اسد اللہ خان
@AUKhanOfficial1
خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں
#Pakistan