🚨 بھارت کی ریاست ہماچل پردیش سے ایک اور افسوسناک ویڈیو سامنے آئی ہے، جس میں مسلمان خواتین کو ہجوم کے سامنے تشدد کا نشانہ بنایا جا رہا ہے۔ ویڈیو میں ایک شخص خواتین پر جوتوں سے حملہ کرتا دکھائی دے رہا ہے، جبکہ اردگرد موجود لوگ خاموش تماشائی بنے ہوئے ہیں۔
صحافی فخر درانی نے را کی ایجنٹ لڑکی کی تمام کالز ریکارڈ کر لیں تھیں مکمل ثبوتوں ساتھ سٹوری بریک کی ھے را کی ایجنٹ لڑکی ساتھ ھونے والی گفتگو کی سنیں اور سوچیں قاسم سوری ،عمران ریاض اور صابر شاکر کیسے پاکستان سے باہر گئے
یوسف رضا گیلانی کے بھتیجے زین گیلانی کو PIPS میں ڈائریکٹر جنرل 20 گریڈ میں رکھا گیا ہے۔ ایک اور رشتہ دار مامون گیلانی کو ڈپٹی ڈائریکٹر جبکہ نواسے فزا گیلانی کے بیٹے اسفندیار کو اسسٹنٹ ڈائریکٹر رکھا گیا ہے!ثنا اللہ خان۔
WATCH: Iranian state TV reporter seen carrying a sniper rifle as he says:
The people of Iran, alongside the armed forces, are ready to defend the country’s territory
نئے صوبوں کا تصور وقت کی اہم ترین ضرورت ہے
کیونکہ چترال سے ڈی آئی خان ،اٹک سے رحیم یار خان پاکستان کا %43 حصہ(بلوچستان) اور رورل اور اربن (مشترکہ سندھ) کسی طور بھی انتظامی سے کنٹرول کرنا مشکل ہے
علاقائی سطح پر وسائل کی تقسیم بھی یکساں نہیں۔انڈیا بہت پہلے یہ اصلاحات کر چکا ھے !
ساری عمر اقتدار حاصل کرنے کے لیے ہمارے جیسے پسماندہ معاشروں میں کبھی مذہب، کبھی دھرم اور کبھی مسلک کے نام پر نفرت کی دیواریں کھڑی کی گئیں۔ لوگوں کو ایک دوسرے کے خلاف تقسیم کر کے سیاست چمکائی گئی۔لیکن حالیہ احتجاج کی کچھ تصاویر ایک مختلف منظر پیش کر رہی ہیں، جہاں ہندو، مسلمان اور سکھ ایک ساتھ کھڑے نظر آتے ہیں۔ نئی نسل نفرت کی سیاست کو مسترد کرتے ہوئے باہمی ہم آہنگی، اتحاد اور بہتر مستقبل کی طرف بڑھنے کا پیغام دے رہی ہے۔
میں 40 پرسنٹ ٹیکس دیتی ہوں ۔ میرے پیر پر چوٹ لگی ہے لیکن اس سے زیادہ چوٹ ہمارے اندر لگی ہے ۔ میرا جیون تعلیم نے بنایا اس لئے میں چاہتی ہوں کہ ہر کسی کو پڑھنے لکھنے کا حق ملے ۔ میں آج نہیں ڈر سکتی جو بھی ہو دیکھی جائے گی
ایک بھارتی خاتون کا وائرل بیان
INTERVIEW: We're entering the most dangerous part of the war
There's been a coup and I've taken over George's show, jokes Prof Seyed Marandi. Before laying out how, if the US tries to destroy Iran's infrastructure as Trump has promised, Iran will level that of the neighbouring quisling states supporting the illegal war and housing US bases
Follow @moatstv 571 X: @s_m_marandi #Trump #Iran
A single woman has stopped a police truck, which was taking away detained protesters from protesting site in Mumbai. India has stopped fearing Modi and his evil regime!
Our defense doctrine is clear: eye for an eye.
Any aggression against Iran, including our infrastructure, will compel a powerful and decisive response.
Those who contribute to such aggression, whatever the kind of support, will also be considered as legitimate targets.
حیات میڈیکل کمپلیکس میں اختیارات کی جنگ عروج پر۔
چئیرمین بورڈآف گورنر اورہسپتال کے ڈائریکٹر کے ایک دوسرے پر تابڑ توڑ حملے۔ڈاکٹر گلزار کا ڈاکٹر نورالایمان پر بھرتیوں میں اقربا پروری کا الزام۔چئیرمین کا ڈائریکٹر کی معطلی کی صورت میں جوابی وار۔عدالت نےمعطلی روک دی۔
نریندر مودی کی نفرت کی سیاست کو دریا برد کرنے والے ان نوجوانوں کی تحریک کی یہ اب تک کی سب سے خوبصورت جھلک ہے۔ یہاں نہ سکھ ہے، نہ مسلمان، نہ ہندو؛ سب ایک دوسرے کے ساتھ محبت، احترام اور یکجہتی کے ساتھ کھڑے ہیں۔ یہی اتحاد ہر نفرت کے بیانیے کا سب سے مضبوط جواب ہے۔
کاکروچ جنتا پارٹی کے طلبہ گودی میڈیا کی درگت بنا رہے ہیں۔اس لڑکی نے گالیاں دے کر مائیک بھی گرا دیا ہے۔
اردو میں گالیوں کا بھی مزہ آ رہا ہے۔
😂😂
#CJPProtestUpdate