وَهُوَ اللّـٰهُ لَآ اِلٰـهَ اِلَّا هُوَ ۖ لَـهُ الْحَـمْدُ فِى الْاُوْلٰى وَالْاٰخِرَةِ ۖ وَلَـهُ الْحُكْمُ وَاِلَيْهِ تُرْجَعُوْنَ (70)
اور وہی اللہ ہے اس کے سوا کوئی معبود نہیں دنیا اور آخرت میں اسی کی تعریف ہے، اور اسی کی حکومت ہے اور تم اسی کی طرف لوٹائے جاؤ گے
(سورۃ القصص)
@azaadfactcheck سرکاری ریکارڈ سے ظاہر ہوتا ہے کہ قیامِ پاکستان سے لے کر 2010 تک خیبر پختونخوا میں کان کنی کے صرف 482 لائسنس/حقوق جاری کیے گئے تھے، جبکہ پی ٹی آئی کی صوبائی حکومتوں کے دور میں اس تعداد میں تیزی سے اضافہ ہوا؛ یہ تعداد اس وقت کان کنی کے لائسنسوں کی کل تعداد 4,917 تک پہنچ چکی ہے،
فضلو فضلو کا بچہ گینڈا کی سیاست ہمیشہ سے اقتدار کی ہوس مفاد پرستی کی رہی ۔ اور ملک و قوم کے مفادات پر ذاتی اور سیاسی مقاصد کو ترجیح دی کبھی عوام کے خیرخواہ نہیں ہو سکتے۔ مذہب کے نام پر سیاست کرنے والوں کا اصل چہرہ اب بے نقاب ہو چکا ہے۔
#فضلو_عبدللہ_بن_ابی#فضلو_حرام_خور
کبھی دل چاہتا ہے غارِ اصحابِ کہف میں جا کر سو جاؤں، جب آنکھ کھلے تو دنیا بدل چکی ہو، لوگ بدل چکے ہوں، کوئی مجھے نہ پہچانے…
پھر اپنے رب سے پوچھوں، یا اللہ! اب کہاں جاؤں؟
اور میرا رب کہے، میرے بندے! تھک گئے ہو نا؟ آ جاؤ، میری رحمت میں سکون تلاش کرو۔
#رونق_شاعری
ایک بہت ہی مضبوط اور آہنی اعصاب کا انسان جب پگھلتا ہے تو پھر پگھلتا ہی چلا جاتا ہے شاید ہم سب ہی بیک وقت اندر سے فولاد اور موم کے بنے ہوتے ہیں فولاد کا ملمع جب اترتا ہے تو پھر موم کو پگھلتے دیر نہیں لگتی
#رونق_شاعری
ہم چھوٹے چھوٹے تھے تو سنتے تھے مولانا فضل الرحمان کی بینظیر بھٹو سے ملاقات پرویز مشرف سے ملاقات وزیر اعظم نواز شریف سے ملاقات تو لگتا تھا کوئی بہت بڑی شخصیت ہیں جو اتنی پہنچ رکھتے آج پتہ چلا اقتدار سے حصہ مانگنے جاتا تھا 🤦
گڈ مارننگ 🌺
#فضلو_عبدللہ_بن_ابی
Allah
Allah
Allah
Allah
Allah
Allah
Allah
Allah
Allah
Allah
Allah
Allah
Allah
Allah
Allah
Allah
Allah
Allah
Allah
Allah
Allah
Allah
Allah
Allah
Allah
Allah
Allah
Allah
Allah
Allah
Allah
Allah
Allah
Allah
Allah
Allah
Allah
Allah
Allah
Allah
کیا NCCIA آپ کا فون مانیٹر کر رہا ہے؟
افواہوں کی حقیقت اور PECA 2016 کے تحت 5 خطرناک غلطیاں جو آپ کو مشکل میں ڈال سکتی ہیں۔
ویڈیو دیکھیں — اپنا سوال کمنٹ میں لکھیں — عمومی رہنمائی دی جائے گی۔
#NCCIA#CyberCrime#PakistanLaw
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کا عوام دوست اقدام! پنجاب میں 3 ہزار جدید الیکٹرک بسیں چلانے کا ہدف، ایئرکنڈیشنڈ ماحول، مفت وائی فائی، خواتین کے لیے محفوظ کمپارٹمنٹ اور صرف 20 روپے کرایہ۔ طلبہ، بزرگوں اور خصوصی افراد کے لیے مفت سفر، مہنگے ایندھن کے دور میں عوام کو بڑا ریلیف۔
@MaryamNSharif@ZahraBilal099
پاک فوج کے خلاف غلیظ زبان استعمال کرنا کسی بھی صورت قابلِ قبول نہیں قومی اداروں کی توہین اور نفرت انگیزی پر قانون کے مطابق کارروائی ہونی چاہیے پاکستان ہم سب کا وطن ہے، اس کی عزت، سلامتی اور دفاع کرنے والوں کا احترام ہماری قومی ذمہ داری ہے
پاکستان زندہ باد پاک فوج پائندہ باد
مریم نواز نے ایک اور بہترین سکیم کے تحت ایک لاکھ الیکٹرک بائیکس تقسیم کی ہیں جن کا زیادہ تر حصہ لڑکیوں کو دیا گیا ھے تاکہ وہ لڑکیاں جو کسی وجہ سے اپنی تعلیم یا کام سواری کی وجہ سے جاری نہیں رکھ سکتیں وہ خود مختار ہوسکیں۔
Well Done Maryam Nawaz
پنجاب میں ہر شعبے کے ساتھ ساتھ اب مریم نواز جانوروں کی حفاظت ، افزائش اور ان سے آمدنی میں اضافے کی سکیمیں متعارف کروا رہی ہیں۔ یہ وہ قدم ھے جس پہ آج تک کسی نے کوئی خاص توجہ نہیں دی تھی۔ پنجاب الحمدللہ ہر شعبے میں ترقی کر رہا ھے۔
وفاقی وزیر داخلہ @MohsinnaqviC42 محسن نقوی کا کہنا ہے کہ مذاکرات کی ناکامی کے ذمہ دار سہیل آفریدی اور مراد سعید ہیں
حکومتی مسودہ بیرسٹر گوہر سے ہوتا ہوا سہیل آفریدی اور پھر مفرور ملزم مراد سعید کو بھیجا جاتا تھا
فیصلے وزیر اعلیٰ نہیں بلکہ افغانستان میں بیٹھا مراد سعید کرتا رہا
سیاست ممکنات کا کھیل ہے اگر لیڈرشپ کا وژن نہ ہو تو ایسے ہی ناعاقبت اندیش فیصلے ہوتے ہیں
زیادہ بھگوڑے تو برطانیہ امریکہ اور دوسرے یورپیئن ممالک میں بھاگ کر جاتے ہیں مراد سعید موری کو افغانستان نے پناہ دی اس کا مطلب ریحام خان نے اپنی کتاب میں ٹھیک لکھا ہے😜