گھر کو باہر سے فوج، ایجنسیوں نے بند کر کے بجلی کاٹ دی ہے۔
میں 9 نمبر کے بالکل سامنے ہوں۔
عاصم منیر تمہارا خوف دیکھ کر، تم جس ڈگر پر چل پڑے ہو، تم کچھ دن کے مہمان ہو۔
پاکستان کے سارے پہاڑ سونے کے بن جائیں اور دریاؤں میں پانی کی جگہ پیٹرول بہنے لگے۔ تب بھی یہ ملک مقروض ہی رہے گا۔ کیونکہ اوپر چور ڈا کو جو مسلط ہیں۔ خالد انعم
#pakistan@khaledanam1
خبر کا سورس لنک جاننے کیلئے QR Code سکین کریں۔۔
میرے پاکستانیوں، خصوصاً پنجاب کے لوگوں، اگر ہم نہ نکلے تو سہیل آفریدی کی ساری محنت اور یہ موقع ضائع ہو جائے گا۔ جاوید ہاشمی
#pakistan@JavedHashmiJH
خبر کا سورس لنک جاننے کیلئے QR Code سکین کریں۔۔
پشاور والو تیار ہو
پشاور کی عوام کل نکلو ، بھرپور انداز میں نکلو اور لانگ مارچ کا حصہ بن جاو، اب ہم بند کمروں کی پالیسیوں کو تسلیم نہیں کریں گے اور پشاور کو دوبارہ دھماکوں اور بارودی ماحول کی جانب نہیں جانے دیں گے،
سہیل آفریدی
#جاگ_اٹھا_وطن_خان_کیلیے
”زندگی اور موت، عزت و ذلت اور رزق میرے رب کے اختیار میں ہے۔یہی وقت ہے اٹھنے کا، یہی وقت ہے فیصلہ کرنے کا۔ یاد رکھنا، جو جتنا بڑا ظالم ہوتا ہے وہ اتنا ہی بڑا ڈرپوک ہوتا ہے۔ “-
وزیراعلی سہیل آفریدی
@SohailAfridiISF#جاگ_اٹھا_وطن_خان_کیلیے