ہیلمٹ اور لائسنس کے باوجود 2 ہزار کا چالان، طالب علم کا دھرنا
فیصل آباد: گمٹی چوک میں ٹریفک پولیس کی جانب سے موٹر سائیکل سوار طالب علم کا مبینہ طور پر 2 ہزار روپے کا چالان کیے جانے پر طالب علم نے سڑک پر بیٹھ کر احتجاج شروع کر دیا،
بہاولنگر میں مسلم لیگ ن کے رہنما عدیل افضل نے اپنے خلاف شکایت درج کرانے والی خاتون کو تھانے کے اندر ایس ایچ او کے سامنے تشدد کا نشانہ بنایا اور اس کا ہاتھ توڑ دیا۔
یہ ہے ہماری ریاست اور قانون کی رٹ جو ان امیروں کے سامنے بے بس ہو چکی ہے!
#مزاحمت_بڑھاؤ_خان_چھڑاؤ
بریکنگ نیوز 🚨جین زی چھا گئی، کمال ہوگیا۔ عمران خان پر ڈاکومنٹری بنا ڈالی 🔥🔥
بڑے بڑے دانشور سر پکڑ کر بیٹھ گئے۔ دس سالہ بچے نے 78 سالہ نظام کو چیر پھاڑ کر رکھ دیا۔ سارے ریکارڈ توڑ دیے۔ ایک ایک سیکنڈ قیمتی ہے، سب آخر تک دیکھو اور وائرل کردو۔ تُم ہار چکے ہو وہ اگلی تین نسلیں تیار کرچکا ہے۔
بھولنا مت 🚨
آگر زیادہ نہیں تو کم از کم ایک ٹویٹ خان صاحب کے میڈیکل check-up کے لئے ضرور کیا کریں۔ مطالبہ کریں کہ شوکت خانم کے ڈاکٹر عاصم کو عمران خان سے ملاقات کی اجازت دی جائے
کیونکہ ہمیں پمز اسپتال کے سرکاری ڈاکٹرز پر بلکل بھی بھروسہ نہیں
جنرل باجوہ کے مطابق سائفر ایک جعلی اور جھوٹا بیانیہ ہے، تو آج عمران خان کو سزا پھر کیوں ہوئی ؟
ریٹویٹ کریں اور کمپنی تک پہنچائے ۔
#ووٹ_کرے_گا_میرا_فیصلہ
عمران خان کی جیل سے بڑی ڈیمانڈ، 9 مٸی کے واقعہ کی جلاٶ گھیراٶ و توڑ پھوڑ کی کورکمانڈر ہاٶس و دیگر عمارتوں کی فوٹیج ریلیز کی جاٸیں تاکہ اصل ذمہداروں کے خلاف کارروائی ہو سکے اور بےگناہوں کو رہاٸی مل سکے مزید یہ کہ جوڈیشل انکوائری کرواٸی جاۓ، خان صاحب نے اس سے قبل بھی اسٹیبلشمنٹ
1/2