بتول سچی ہیں ۔
حیرت مجھے تب ہوئی جب یار وار صاحب جنکو ہم نے ابا بنا کے پیش کیا جنکو اسلام قبول کرنے کے بعد نبی پاک کے پیچھے نمازیں پڑھنے کے بعد بھی سمجھ نہ آئی کہ بنت نبی حق پہ ہیں جسکو قرآن کی ایک آیت سمجھ نہ آئی اسکو ہم امام کہتے ہم تو کھوتے سے بھی زیادہ بڑے کھوتے ہیں🔥
مُک گئی درباراں دی پیشی علیؑ مولا دی دھیاں دی۔۔زندان سےرہائی تبرکات کی واپسی جوچادر تطہیر نیزےسےکھینچی گئی جو گوہر کانوں سےنوچےگئےچارسالہ بچی کے واپس دےدیےگئے
شہداء کےسرمبارک لوٹا دیےگئےبنی ہاؐشم کا خاندان اجڑ کےمدینےلوٹ آیا💔
پرمسلمانوں کی بےحیائی اور بیوفائی قیامت تک رقم ہوگئی
لو جی اہل سنت عالم دین نے بات ہی ختم کر دی۔
تکفیری دین فروش ملاوں کے منہ پر کیا زبردست تماچہ مارا ہے۔
ماشاءاللہ اللّٰہ ہمیشہ حق بیان کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔
#کشمیر_میں_ظلم_بند_کرو
جو لوگ اخلاق کا وعظ محض تماشے کے لیے کرتے ہیں، ان کی حقیقت زیادہ دیر پوشیدہ نہیں رہتی۔ چند روز کی تصنع آمیز سنجیدگی کے بعد یہ ٹولہ پھر اسی گندگی، لغویت اور سوقیانہ طرزِ عمل میں جا گرا جس سے اس کی شناخت وابستہ ہے....