’جن کے بھائی، باپ، بیٹے گمشدہ ہیں وہ وہی جانتے ہیں ان پر کیا گزر رہی ہے۔۔۔ اگر عورتوں، بچوں کو کچھ ہوا تو انتظامیہ اور پولیس کی ذمہ داری ہو گی‘: اسلام آباد ہائی کورٹ
لائیو پیج: https://t.co/InATuw0I1S
میرے دوست اور کولیگ نعمان مسعود کی زبانی!!!
———————————————
یہ واقعہ کل پیش آیا میں “نعمان مسعود کا کھابہ” کے نام سے ایک ریسٹورنٹ کا مالک ہوں۔ اور میری بحریہ ٹاؤن برانچ کو ایک ہولناک واقعہ کا سامنا کرنا پڑا۔
ہم نے وہیل چیئر والے معذور افراد کے لیے جگہ مختص کر رکھی ہے اور آج ایک گاڑی جس پر ڈرائیور کے ساتھ گارڈز بھی تھے، اپنی گاڑی یہاں کھڑی کرنا چاہتے تھے اور میرے لڑکے نے اسے بتایا کہ معذرت جناب یہ معذور افراد کے لیے ہے لیکن وہ بدمعاشی اور لڑائی پر اتر آئے اور میرے ریسٹورینٹ کے لڑکوں پر حملہ آور ہو گئے جس میں میرے CFO بھی شامل تھے۔ انہوں نے اسے اس بری طرح سے مارا کہ ہم سب ابھی تک صدمے میں ہیں کہ ہم سب پتھر کے زمانے کی طرف واپس کہاں جارہے ہیں۔
براہ کرم میں کچھ ایکشن لینے کی درخواست کروں گا کیونکہ میں نہیں چاہتا کہ وہ لوگ دوسروں کے ساتھ بھی ایسا سلوک کریں جیسے میرے CFO کے ساتھ کیا ہے۔ اس کے سر کے 3 انچ حصے کے ٹانکے لگے ہیں اور اس کی حالت خراب ہے، اور اس سے اس کی جان بھی جا سکتی تھی۔
باقی آپ لوگ میری فراہم کردہ فوٹیج سے اندازہ لگا سکتے ہیں۔
ہماری عدلیہ کی تاریخ میں تین عظیم جج گزرے جن میں سے دو ہندو تھے اور ایک کریسچن تھا۔ دنیا آج تک ان کا انصاف یاد کرتی ہے۔
چیف جسٹس فائزعیسیٰ کو لمبی لمبی آیات سے مسلمانی ثابت کرنے سے بہتر ہے۔ انصاف مہیا کرکےمسلمانی دیکھائیں۔
جسٹس رانا بگوان داس،جسٹس تراب پٹیل اورچسٹس کارنیلئس
Ziyarah By Proxy
A proxy Ziyarah of Lady Masuma (as) will be performed on your behalf to condole her during this Fatimiyya.
Leave your names and requests in the comments and repost this to ensure that more lovers can participate.
فاطمہ زہراء سلام اللہ علیہا فرماتی ہیں:
اللہ نے ایمان کو شرک سے پاک ہونے کے لئے، نماز کو تکبر سے دوری کے لئے، زکات کو تذکیہ نفس اور رزق میں اضافہ کے لئے قرار دیا ہے۔
ریاحین الشریفہ، ج 1، ص312
میں ایک مرتبہ زرداری سے ملنے جیل گیا تو پتہ چلا وہ ہسپتال میں ہیں ہسپتال گیا تو وہ ہسپتال کی بجائے ہسپتال سے ملحقہ ایک کوٹھی میں رہائش پذیر تھے جہاں اداکارہ نور ان کی خدمت پہ مامور تھیں ! ضیاء شاہد ۔۔۔
زرداری صاحب آج عمران خان کو جیل میں ملنے والی سہولیات پہ تنقید کر رہے ہیں ۔۔
یہ ہندوستان کی ترقی دیکھیں۔
ادھر عدالتوں میں,میڈیا پر ہر جگہ, خان نے بشی بی بی کو شادی سے پہلے دیکھا کہ نہیں اس پر88 چینل ,بحث مباحثے, ایٹمی قوت اپنی توانای,ملازمین کو توڑنے پر لگا رہی ہے۔
سندھ پولیس کو چاہئے کہ وہ ایک خصوصی ڈسکاونٹ کارڈ جاری کرے۔ جس میں ماہانہ لوگ اپنی طرف سے بطور میمبر حلال رشوت دے دیا کریں۔ تاکہ راستے میں پولیس کی پکڑ دھکڑ میں ٹائم ضایع نہ ہو۔ اور اس رجسٹریشن سے پتہ بھی چلے گا کہ سالانہ کتنے لوگ حلال بھتہ دیتے ہیں۔ 😊
120،000روپے تنخواہ پر ایک 19 گریڈکی سرکاری ملازم جو مریم نواز کو سیلیوٹ مارتی ہیں جس کا کوی عہدہ نہیں ہے، ان کے پاس رولیکس کی توشہ خانہ کی گھڑی کیسے آی؟ یا اس سے ملتی جلتی ہے🤣