استاد شاگرد کے درمیان رشتے کی بنیاد صرف احترام کی حد تک نہیں استاد روحانی پیشوا ہوتا ہے مگر اپنی زاتی انا کی تسکین کی خاطر سٹوڈنٹس کے اوپر ظللم کرنا انسانیت کی تضحیک کے ساتھ پیغمبرانہ پیشے کے ساتھ ناانصافی ہے
#savearidstudentsfromDSA
سرائیکی قوم کو ایک بات اب سمجھنی ہو گی کہ آئندہ آنے والی اپنی نسلوں کے حقوق کا تحفظ خود کرنا پڑے گا، ہم اپنے نسلوں کو پنجابی انتظامیہ اور انکا ساتھ دینے والی مزہبی گروپس کے حال پہ نہیں چھوڑ سکتے
#savearidstudentsfromDSA
The arid administration has been promoting the Mazhabi Jamaat for some time now, who are involved in hooliganism in the university premises under the guise of the Mazhab. Uni management should stop them and promote only cultural councils.
#savearidstudentsfromDSA
جامعہ بارانی کی انتظامیہ کلچرل گروپس کے خلاف اپنے اینٹی کلچرل اور مزہبی گروپس کو پروموٹ کر رہی ہےجن گروپس کا کوئی کلچر اور کوئی خاص قوم و رسوم نہیں جامعہ کی انتظامیہ سرائیکی سٹوڈنٹس کے خلاف ہمیشہ ہاتھ دھو کے پڑی رہتی ہے اس کی شدید الفاظ میں مزمت کرتے ہیں
#savearidstudentsfromDSA
دجالی میڈیا کو وسیب کے دکھ نظر نہیں آئیں گے
قومی میڈیا یہ مناظر کیوں نہیں دکھاتا؟
میڈیاکیوں نہیں بتاتا کہ سیکنڑوں میل سفر کر سرائیکی طلبا پڑھنے آتے ہیں یہاں اور ادھر ہمارے لوگ انتظامیہ کی بھینٹ چڑھ جاتے ہیں اور خون میں نہلا دیے جاتے ہیں۔
#savearidstudentsfromDSA
@JeanMichelAne Yes professor BNF is very interesting subject i have also some ideas about BNF that how its working how the nodules convert atmospheric nitrogen in the plant use form etc...🤩
@ShoaibEJ اے رنجیتی ایویں رل مرسن انشاءاللہ، اساں سرائیکی اپنڑی تحریک کوں مزید ترقی نال ٹورنی چاہیدی ہے تے رنجیتے ایویں بھونکسن راھندے انہوں کوں بھوکنڑ ڈیو منزل صرف #سرائیکستان
@1Mahi_ تم پنجابی ادھر ہجرت کر کے ہماری دھرتی پہ آئے ہو، ہماری سرائیکی دھرتی تو صدیوں سے آباد تھی ، آباد ہے اور رہے گی انشاءاللہ، ہم سرائیکی کسی پنجاب اور اسکے پنجابی کو نہیں مانتے، ہماری اپنی تاریخ،ثقافت،رسوم و رواج ہیں، اور ہم ایک پر امن سرائیکی صوبہ حاصل کر کے رہیں گے
#سرائیکستان
@MaryamNSharif جی آپکے ابا حضور نے تو پاکستان کے لیے بڑی قربانیاں دی ہوئیں، وہ بھگوڑا چور واپس نہیں آ رہا کب کا دوائی لینے گیا، عمران خان لاکھ برا سہی لیکن مشکل وقت میں اپنے لوگوں کے پاس ہوتا ہے اپنی پارٹی کارکنان کا حوصلہ بنتا ہے،نہ کہ لندن جاتا ہے
#عمران_خان_غازی