اچھی نیت بمقابلہ " تجربہ"
پیپلز پارٹی اور " تجربہ ��ار" ن لیگ نے بجلی پیدا کرنے والی کمپنیوں سے جو مہنگے ترین معاہدے کیے تھے اس "ناتجربہ کار" حکومت نے وہ معاہدے دوبارہ negotiate کیے جس سے بجلی کے پیداواری ریٹ کم ہوئے ہیں.. اس سے کھربوں روپے کا سرکلر قرضہ کم کرنے میں مدد ملے گی
فرق تو ہے
ایک وہ وزیراعظم بھی تھا جس نے کشمیری راہنماؤں سے ملنے سے انکار کر دیا تھا
اور ایک یہ وزیراعظم ہے جس کی حکومت نے آج کشمیری راہنم�� سید علی گیلانی کو پاکستان کا سب سے بڑا اع��از نشان پاکستان دیا ہے
پیپلز پارٹی سندھ میں کئی سالوں سے برسر اقتدار ہے لیکن نہ سندھ میں 1122 سروس ہے، اور نہ بی آر ٹی یا میٹرو جیسی کوئی سفری سہولت
لیکن بلاول وفاقی حکومت اور دوسرے صوبوں پر پتہ نہیں کس منہ سے تنقید کر لیتے ہیں
بلاول کو چاہیے کہ دوسروں پر تنقید کرنے سے پہلے سندھ کی حالت ٹھیک کر لیں
پشاور بی آر ٹی کا افتتاح تو ہو گیا
کیا میڈیا اب کراچی کے گرین بس منصوبے میں تاخیر پر پر سندھ حکومت سے سوال پوچھے گا؟
کیا اب کراچی جا کر گرین بس کے کھڈے دکھائے گا؟
کیا گرین بس کی ڈیڈ لائنیں یاد کروائے گا؟
یا منفی پراپیگنڈا صرف پی ٹی آئی حکومت کے خلاف ہی کرنا ہے ؟
خود اپنی گاڑی اور نیب دفتر پر حملہ کروا کے @MaryamNSharif نے ایک مرتبہ پھر ثابت کیا کہ وہ بہت مکار، شاطر عورت ھے
اب لفافہ برگیڈ کیساتھ ملکر فوج پر الزامات لگیں گے بلیک میل کیا جائے گا
ویسے آج تک ہر کرپٹ غدار سیاستدان اپنی ڈوبتی سیاست کو بچانے کیلئے یہی حربہ استعمال کرتا آیا ھے
@MaryamNSharif شاطر عورت قوم کا مائینڈ ڈایورٹ کرنے اسے ٹرک کی بتی کے پیچھے لگانےکی کوشش مت کرو
جب تمھارا اپنا ن لیگی کارکن تمھارے ڈرامے کا بھانڈا پھوڑ چکا تو تم کس منہ سے مظلومیت کا ڈرامہ کررہی ہو shame on you
قوم رسیدیں مانگ رہی ھے اور یہ گاڑی کی کنڈیشن بتارہی ھے
#مریم_فراڈن_حساب_دینا_ہوگا
@MaryamNSharif پاکستان کی عوام پٹواری نہیں، تھوڑے وقت کے لیے کچھ پٹواریوں کو تو بیوقوف بنا سکتی ہو مگر پوری عوام کو ہر وقت بیوقوف نہیں بنا سکتی ، تم نے ہمیں حنا بکری یا عضمیٔ بھکاری سمجھا ہوا ہے
بلاول اور میڈیا میں موجود انکے حمایتیوں کے لیے چیف جسٹس کے آج کے ریمارکس حاضر ہیں 👇
مکمل تباہی ہے اور سندھ حکومت مکمل ناکام ہو چکی ہے
کون ٹھیک کرے گا صوبے کو؟
کیا اب وفاقی حکومت کو کہیں کہ آکر ٹھیک کرے؟
یہاں مافیا آپریٹ کر رہے ہیں، کوئی قانون کی عملداری نہیں
(چیف جسٹس)
برے کاموں کے برے نتیجے
مریم صفدر صاحبہ کی ریلی میں شامل ہو کر نیب دفتر پر حملہ کرنے اور پتھراؤ کرنے والے 58 لیگی کارکنوں کو 14 روز کے لیے جیل بھیج دیا گیا
ن لیگ کےدرجنوں کارکنوں کو نیب کے دفتر پر حملہ کرنے پر تو جیل بھیج دیا گیا لیکن مریم جن کی وجہ سے یہ سب ہنگامہ اور قانون شکنی ہوئی ہے وہ ابھی تک باہر آزاد گھوم رہی ہیں... قانون سب کے لیے برابر ہونا چاہیے.. پنجاب حکومت کو کارکنوں کے ساتھ ہی مریم پر بھی قانون کا اطلاق کرنا چاہیے تھا
ذرا ہٹ کے پروگرام کے میزبان وسعت اللہ خان نے کہا کہ بی آر ٹی پشاور کا افتتاح 2050 میں ہو گا
میزبان شفاعت علی جیسے صحافیوں نے کہا کہ افتتاح کینسل ہو گیا
ن لیگی ہفتہ کہتے رہے کہ بی آر ٹی پشاور منصوبہ ناکام.. وہاں تو صرف کھڈے ہیں
اور آج افتتاح ہو گیا
جھوٹ بولنے پر کوئی شرم؟
فرق صاف ظاہر ہے
جس کی جتنی سوچ ہوتی ہے وہ وہیں تک رہتا ہے
عمران خان نے سندھی بلوچی پختون پنجابی بن کر کبھی سیاست نہیں کی آج وہ پورے ملک کے وزیراعظم ہیں
بلاول نے سندھی بن کر سیاست کی وہ اندرون سندھ تک ہی محدود ہو کر رہ گئے ہیں