مقبول تو فاطمہ جناح بھی تھیں لیکن تمہیں قبول نہیں تھی ،۔۔
جیتا تو شیخ مجیب بھی تھا لیکن تمہیں قبول نہیں تھا۔۔۔
لیکن اب حکمران وہی بنے گا جسکو عوام کی قبولیت ہو گی۔۔۔۔ہم اپنے لیڈر عمران خان کے ساتھ ہیں۔۔۔۔۔۔
وکیل رہنما:-
کئی دہائیاں قبل خان عبدالولی خان نے کیا کہا، آپ ضرور سنیں! وہ منجھے ہوئے اور زیرک لوگ تھے، مستقبل کی پیشین گوئیاں کرتے تھے، دعوے سے باتیں کرتے تھے۔
#WaliKhan
حامد میر نے حکومت کو توہین عدالت کے مرتکب قرار دےدیا!! ساتھ میں انکشافات بھی کردئیے!!
حکومت نے صاف صاف سپریم کورٹ کے احکامات سے انکار کیا ہے, اور یہ بلکل واضح توہین عدالت ہے,
جبکہ ج��نیلو نے حکومت پر ڈال دیا, اور حکومت نے جرنیلوں پر ڈال دیا!!
یہ حکومت جانے والی ہے, اپوزیشن جماعتوں کے زریعے یا 27 ستمبر لانگ مارچ کے زریعے!!
یزید صرف دمشق میں ہی نہیں بیٹھتا وہ دنیا کے ہر خطے اور ہر کونے میں موجود ہوتا ہے اس لیے کوفہ بھی صرف عراق میں ہی نہیں ہوتا جہاں بھی ظلم پر خاموشی اور اپنے مفاد کے لیے چند ٹکوں پر بکنے والے ہوں تو وہ کوفہ ہی ہوتا ہے
علامہ ثاقب رضا مصطفائی
میرا دوست F6 میں ہوٹل کا کرایہ آٹھارہ لاکھ دیتا لیکن انتظامیہ نے بغیر وجہ کے سیل کر کے مالک اور ملازمین پر پرچہ درج کر دیا کیسے ایسے ملک میں سرمایہ کاری کرنے کی حوصلہ افزائی کہیں گے؟
اعتزاز احسن کا اہم انکشاف
24 گھنٹے سپريم کورٹ کے ہر جج کی کال ريكارڈ کر کے مسلم لیگ نون کو دی جا رہی ہیں
ان ججز کے علاوہ ججز کی فیملی کے 50 قریبی لوگوں کی بھی کالز بلیک میلنگ کیلئے ريكارڈ کی جا رہی ہیں
اعتزاز احسن🔥
تھوڑی سی شرم ہوتی ہے حیا ہوتی ہے۔اگر سپریم کورٹ نے کہہ دیا ہے کہ چیک آپ کروا لو تو آپ اسکی بھی مخالفت کر رہے ہیں۔کس قسم کے اٹارنی جنرل ہیں۔کیسی حکومت ہے اور یہ کیسا وزیراعظم ہے ۔۔جو اٹھ کر مخالفت کر رہا ہے ۔۔
انکی کوئی Self Respect نہیں ہے ۔۔ انکا شرم و حیا سے کوئی تعلق نہیں ہے ۔۔
۔۔مطیع اللہ جان
تین سال سے عمران خان جس کیفیت اور اذیت میں قید ہیں، اس دوران علاج کے لیے ان کی طرف سے کوئی خصوصی رعایت نہیں مانگی گئی۔ آج سپریم کورٹ نے بھی ان کی صحت کو بنیادی حق قرار دیتے ہوئے شفا انٹرنیشنل منتقل کرنے کا حکم دیا ہے۔
نون لیگ، جو ماضی میں صحت کے حوالے بھاشن دیتی تھی ۔ نواز شریف کے علاج کو ہر صورت ضروری قرار دیتی رہی، آج عمران خان کے علاج پر اعتراض کیوں کر رہی ہے؟
اگر نواز شریف اسٹامپ پیپر پر ضمانت لیکر بیرونِ ملک جا کر علاج کرا سکتے تھے، تو 73 سالہ عمران خان کو پاکستان میں ہی شفا انٹرنیشنل جیسے ہسپ��ال میں علاج کی سہولت کیوں نہیں مل سکتی؟
"نواز شریف، جھوٹ بولنا بند کرو۔ تم رو کر اور ترلے کر کے پاکستان سے فرار ہوئے تھے۔
تم روتے ہوئے کنگ عبدالله کے پاس گئے کہ مجھے بچا لو۔ پھر دس سالہ معاہدہ کر کے بھاگ گئے۔ تمہیں کسی نے جلاوطن نہیں کیا" -
جنرل مشرف میاں صاحب کی دلیری کا قصہ سناتے ہوئے۔ ����🤣
��یخ عاطف بھی عمران خان کا گرویدہ ♥️
عمران خان نے تاریخ رقم کردی ہے, عمران خان باظرف لیڈر ہے, عمران خان نے جو بہادری دکھائی ہے, وہ ہمیں اسلام سیکھاتی ہے, عمران خان ایک قد آور شخصیت ہے, جو عمران خان نے کر دکھایا وہ کام بزدل یا چھوٹا انسان نہیں کرسکتا, اس نے بہادری سے قید کاٹی, کمپرومائز نہیں کیا اپنے نظریے پر کھڑے رہے!!
یزید صرف دمشق میں ہی نہیں بیٹھتا وہ دنیا کے ہر خطے اور ہر کونے میں موجود ہوتا ہے اس لیے کوفہ بھی صرف عراق میں ہی نہیں ہوتا جہاں بھی ظلم پر خاموشی اور اپنے مفاد کے لیے چند ٹکوں پر بکنے والے ہوں تو وہ کوفہ ہی ہوتا ہے
علامہ ثاقب رضا مصطفائی
بکریوں اور ڈگریوں کا فرق ۔۔!!
ایک چرواہا ریگستان میں کھڑا ہو کر وہ باتیں کر رہا ہے جنہیں ہمارے پڑھے لکھے لوگ ٹی وی کے ایئرکنڈیشنڈ اسٹوڈیوز میں بیٹھ کر بھی کہ��ے کی ہمت نہیں کرتے۔
ہماری ہاں نہ مساجد محفوظ ہیں نہ نمازی ۔ لیکن ہمارے چور یہاں محفوظ ہاتھوں میں محفوظ ہیں۔۔💥