میرا رب میری زندگی کی حفاظت میری موت سے کرواتا ھے ۔ TVچینلز پہ وہ تجزیہ کار بیٹھتے ہیں جنکو گھر میں دال بھی جوتوں میں ملتی ھے۔مثال کے طور پہ ھارون رشید ہی لے ل
@dridadahn معذرت عوام یا سیاست دان نہیں چڑھاتے اسکو بلکہ وہ خود سے سیاست دان بننے اور سیاست میں دخل اندازی کرنے کے مرتکیب ھوتے ہیں
کب کس نے ھاتھ پکڑکے لایا ھے فوج کو ؟
ایم کیو ایم کے قائد جنا ب الطاف حسین کی اعلیٰ ظرفی
ظرف والے ہی اعلیٰ ظرفی کا مظاہرہ کرتے ہیں ۔
باقی رابطہ کمیٹی کے رکن ارشد حسین کی تحریر میں پڑھیں
@AltafHussain_90
@RahilaMujahid@Imran94610068 یہی حال ھمارا بھی ھے ۔ گزارشات پہ گزارشات کرکر کے تھک گٸے لیکن کوٸی سنواٸی نہیں اسی لیے ون مین آرمی کا کردار ادا کررھا ھوں ۔
یقیناً جو آپ کہنا چاھارھی ہیں وہی میرا بھی بیانیہ ھے ۔
اس میں ان لڑکوں نے صرف ایکٹینگ کی ٹک ٹاک کلپ بنایا ھے لیکن اصل آواز شہریار آفریدی کی ھے
اب سوال یہ ھے کہ اگر یہی کام یہی حرکت کراچی یا سندھ بلوچستان والا کردیتا تو کیا وہ اب تک
صحیح سلامت اس دنیا میں ھوتا ؟
باالفرض اگر اس کو اٹھا بھی لیا تو سوفٹ وٸیر ایپ ڈیٹ کہا جاۓ گا ایسا Q
یہ معصوم ٹارگٹ کلنگ میں قتل نہیں ہوا ہے، اس کے قاتل بحریہ ٹاون میں رہ رہے تھے اور انہوں نے اپنے چھوٹے بھائی کی جھوٹی شکایت پر جزلان کے دوستوں پر تشدد کیا اور اس کو گولیوں کا نشانہ بنایا، بحریہ ٹاون، گڈاپ پولیس اور ANP نے قاتلوں کی حمایت کی ہے لعنت ان سب پر
#justiceforjazlan