ووٹ کس کو ڈالا تھا تم نے ایڈم؟؟
ایڈم نے گردن موڑ کر اس کو دیکھا اور لمحے بھر کو چُپ رہا۔
"کسی کو نہیں سر ۔ مجھےسیاست سےدلچسپی نہیں ہے"
فاتح نے بے اختیار دونوں ابرو اٹھائے اور تعجب سے اسے دیکھا۔
#امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
شفیع جان، کوہاٹ سے تحریک انصاف کے منتخب MPA، جس نے آستانہ مرشد پر پہرہ دیتے ہوئے زمان پارک میں پولیس گردی کا کئی دن مقابلہ کیا تھا۔ اس نے لوٹے ضیاء اللہ بنگش کو بھاری مارجن سے شکست دی تھی۔
Today, as PTI KP takes office for the third time, we pay tribute to the martyrs, the injured, and those in jails. Your resilience and sacrifice pave the path for a brighter future. Your spirit will always guide us as we continue to serve the people of KP.
#PTIKPSMT#RisingKP