Jailed former prime minister of Pakistan Imran Khan has claimed victory for his supporters in the country's general election - via a video generated using AI.
https://t.co/AEPBfno0b4
تین سو تینتیس سال بعد بیت المقدس کے اوپر سے یہودیوں کا پرچم اتار کر اسلام کا پرچم لہرانے والے یہ ہمارے شہزادے
نجانے میں کتنی بار یہ اذان اور ویڈیو دیکھ چکی ہوں
یہ میرے اور آپ کے اصل ہیرو ہیں
رول ماڈل ہیں
اپنے بچوں کوبھی یہ تاریخی اذان سنوائیں۔ دکھائیں۔
اور بتائیں ہم کون ہیں۔
مہنگائی سے پہلے دل جلے ہیں اب بل جلیں گے
دو فیصد لوگ عیاشیاں کریں اور 98 فیصد بھوک افلاس سے مریں یہ امتحان نہیں ہوتا ہے یہ ظلم و جبر ہمارے خلاف ہورہا ہے
خودکشی نہیں بھرپور احتجاج
نصیر خان
ہم جب بھی کبھی بیٹھتے تھے کسی پالسی کے بارے میں بات کرنے کے لئیے،
عمران خان ہمیشہ ایک بات کرتا تھا تم مجھے بتاؤ اس سے غریب کو کیا ملے گا،
وہ کہتا تھا میں نے غریب سے اسکا روزگار نہیں چھینا،میں نے مزدور کا روزگار نہیں چھینا ،اور آج وہ کال کوٹری میں پڑا ہوا ہے!
(رؤوف حسن)💔