تین فُٹ کا ایک گِٹھاایک تھرڈ کلاس نیوز چینل پر ٹیلی پرامپٹر پر روز میک اپ کر کے اور پیمپر باندھ کر تجزیئے کر رھا ھوتا ھے۰۰۰۰
گِٹھے اتنے جُھوٹ بولتے ھو کبھی باھر نکلو ناتیرے لِتر پولا کریں عوام۰۰۰۰بھاڑے کے آدھے آدمی
لوٹی ہوئی دولت بھی برآمدہورہی تھی،کروناکوبھی شکست دی،معیشت 6فیصد پرترقی کررہی تھی،برآمدات،زرمبادلہ کےزخائرمیں اضافہ ہورہاتھا،صنعت و زراعت میں ریکارڈ ترقی تھی،3سال میں55لاکھ نیاروزگاربڑھا،آزادخارجہ پالیسی تھی۔توپھرایساکیاتھاجو #نااہل_کرپٹ_غلام_حکومت کودوبارہ ہم پرمسلط کیاگیا
ضمنی انتخابات کا شیڈول آنے کے بعد کسی سرکاری افسر کا تبادلہ نہیں کیا جاسکتا اور IG پنجاب ان اضلاع میں پولیس کے DPOs اور دیگر افسران کے تبادلوں کی اجازت الیکش کمیشن سے مانگ رہا ہے جہاں ضمنی انتخابات ہورہے ہے وہاں یہ دھاندلی نہیں تو اور کیا ہے؟؟؟؟
فارن آفس نے بار بار کہا کہ ہمارے روس سے تعلقات نہیں ہیں آپ کوشش کریں، عسکری قیادت نے کہا ہمیں روس سے ہتھیار چاہیئں، میں کوئی روس خود تو نہیں گیا تھا، جب ہمارے اچھے تعلقات ہو گئے تو یہی لوگ کہنا شروع ہو گئے کہ امریکہ ناراض ہو گیا- عمران خان
https://t.co/fVaFp1qOHk
#ImranKhan
” جنرل باجوہ نے ہم سے وعدہ کیا تھا کہ 90 دن میں الیکشن کروا دیں گے، جنرل باجوہ آپکا وعدہ کہاں گیا؟“ ریٹائرڈ فوجی افسران کی نیشنل پریس کلب کے باہر پریس کانفرنس
امپورٹڈ حکومت آن لائن ذرائع سے ماہانہ ایک لاکھ یا اس ذیادہ کمانے والے افراد پر بجٹ میں 30 فیصد ٹیکس لگانے جا رہی ہے
یہ IT سیکٹر کو تباہ کرنےکےمترادف ہے
#saveITindustry
یہ خان صاحب کی حکومت سے پہلے کی ویڈیو ہے دل پر ہاتھ رکھ کر سنیے قوم کو امریکی غلامی سےنجات دلانے کےلیےاپنےتمام مخالفین کےساتھ مل کر چلنےکو تیار ایک قوم بننےکی التجاء کررہا لیکن مفاد پرست ٹولہ نہ اس وقت آمادہ ہوا اور نہ خان کےدور اقتدار میں بلکہ الٹاامریکی سازش کے آلہ کار بن بیٹھے
اب سمجھ آیا کہ ایک درد دل رکھنے والے اور ایک بے حس وزیراعظم میں کیا فرق ہے؟؟؟
عمران خان نے پیٹرولیم پر ٹیکس صفر کیا، اور جس قدر ریلیف دے سکتے تھے دیا، جبکہ#امپورٹڈ_حکومت_نامنظور نے اپنی تشہیر پر کروڑوں لگائے،سوئمنگ پول بنوائے اور 20 دن میں پیٹرول کی قیمت میں 60روپےکااضافہ کردیا
“What Imran Khan was doing was better, he was giving us relief”. Public reacts to recent increase in petrol prices by imported govt. #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
ن کو آنے دیں ہم بجلی سستی کر دیں گے
یہ بھی کر دیں گے وہ بھی کر دیں گے
دو ماہ پہلے تک عوام کو ماموں بنانے کی کوشش کیا کرتے تھے
نااہلی امپورٹڈ فیول اور کمشن کھا کر لگے پاور پلانٹس کے معاہدے
آج ان کے ہی گلے پڑ چکےہیں
بجلی کی قیمت میں تاریخ کا سب سے بڑا 47 ٪ اضافہ