پاک فضائیہ کے طیاروں نے رائل انٹرنیشنل ایئر ٹیٹو شو ��یں عالمی اعزاز جیت لئے
معرکہ حق میں بھارتی فضائیہ کو سبق سکھانے والے پاکستانی JF-17C بلاک III طیارے کا ایک اور اعزاز
پاک فضائیہ کے JF-17C بلاک III طیارے نے رائل انٹرنیشنل ایئر ٹیٹو شو 2025 میں اعلیٰ اعزاز حاصل کر لیا ہے
رائل انٹرنیشنل ایئر ٹیٹو شو میں پاک فضائیہ کے سی 130 نے بھی پہلی پوزیشن حاصل کی
پاک فضائیہ کے طیارے سی 130 کو Concours d’Elegance Trophy سے نوازا گیا
یہ عالمی شہرت یافتہ ایئر شو برطانیہ میں منعقد ہوا
JF-17C بلاک III کو "اسپرٹ آف دی میٹ" ٹرافی سے نوازا گیا
یہ ایوارڈ طیاروں کی شاندار پرواز اور تکنیکی مہارت کے اعتراف میں دیئے گئے
جے ایف تھنڈر نے پاکستان سے برطانیہ تک مسلسل، نان اسٹاپ ایئر ٹو ایئر ریفیولنگ کے ذریعے سفر کیا
JF-17C بلاک III پاکستان کی جدید دفاعی ٹیکنالوجی کی نمائندگی کرتا ہے
عالمی سطح پر اس کامیابی ��ے پاکستان کے ایوی ایشن شعبے کو فخر سے ہمکنار کیا ہے
رائل انٹرنیشنل ایئر ٹیٹو جیسے معتبر فضائی شو میں یہ کامیابی پاک فضائیہ کی قابلیت کو تسلیم کیے جانے کا ثبوت ہے
@DGPR_PAF
@airtattoo
#RIAT2025
جس بنگلہ دیش کو جدا کرنا بھارت اپنی کامیابی سمجھتا تھا آج اس بنگلہ دیش ��ا بچہ بچہ بھارت سے نفرت کا علم تھامے سڑکوں پر نکل آیا ہے۔ اسے بولتے ہیں مکافات عمل.....!!!
رسول الله ﷺ نے فرمایا:
بیشک جب لوگ کسی ظلم یا برائی یا گناہ کو دیکھیں گے اور اسے روکیں گے نہیں، تو پھر قریب ہے کہ الله اُن سب کو اپنے عذاب کی لپیٹ میں لے لے (یعنی اس کا عذاب لوگوں پر عام کر دے).
مشکوٰۃ 5142
(ترمذی 2168، 3057؛ ماجہ 4005؛ ابوداؤد 4338)