"اپنے ہی تو ہیں" قسط نمبر 3 کا پرومو۔
"اپنے ہی تو ہیں" دیکھئے ہر جمعہ، ہفتہ اور اتوار کی رات 7 بجے صرف گرین انٹرٹینمنٹ ٹی وی پر۔
#ApnayHeToHain#GreenTV#GreenTVEntertainment
رسول الله ﷺ نے فرمایا:
سن لو! بیشک دنیا ملعون ہے اور جو کچھ دنیا میں ہے وہ بھی ملعون ہے، سوائے الله کی یاد (ذکر) اور اُس چیز کے جس کو الله پسند کرتا ہے، یا عالم اور متعلّم (علم سیکھنے والے، طالب علم) کے.
ترمذی 2322
(ماجہ 4112؛ السلسلة الصحيحة 2852؛ مشکوٰۃ 5176)
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا :
”جنت میں سو درجے ہیں اور ہر دو درجہ کے درمیان اتنا ہی فاصلہ ہے جتنا آسمان اور زمین کے درمیان ہے، درجہ کے اعتبار سے فردوس اعلیٰ جنت ہے، اسی سے جنت کی چاروں نہریں بہتی ہیں اور اسی کے اوپر عرش ہے،
++👇
اور جو کوئی اللہ سے ڈرے گا اللہ اس کے لیے مشکل سے نکلنے کا کوئی راستہ پیدا کردے گا۔
اور اُسے ایسی جگہ سے رزق عطا کرے گا جہاں سے اُسے گمان بھی نہیں ہوگا۔ اور جو کوئی اللہ پر بھروسہ کرے، تو اللہ اُس (کا کام بنانے) کے لئے کافی ہے۔
﴿سورۃ الطلاق، ۲-۳﴾