سردار منصور عباسی نے مری اور خیبر پختونخوا کے سنگم پر واقع ترمٹھیاں، بیروٹ خیبر پختونخوا میں منعقدہ شاندار ورکرز کنونشن میں شرکت کی۔اس موقع پر ممبر قومی اسمبلی و جنرل سیکرٹری خیبر پختونخوا جناب علی اصغر خان اور صوبائی وزیر برائے منرلز خیبر پختونخوا جناب نظیر عباسی نے بطور مہمانِ خصوصی شرکت کی اور کارکنان سے خطاب کیا۔ کنوینشن کی میزبانی پی ٹی آئی ترمٹھیاں، بیروٹ نے کی ۔
کنونشن میں کارکنان کے جوش و جذبے، عزم اور وابستگی نے واضح پیغام دیا کہ قوم اپنے قائد عمران خان کی رہائی، آئین کی بالادستی، حقیقی جمہوریت اور عوامی مینڈیٹ کے تحفظ کے لیے متحد اور پرعزم ہے۔
#ReleaseImranKhan #PTI #NA16 #NA51
میرے گھر اور دفاتر پر متعدد چھاپے، احتجاج میں شیل لگنے سے شدید زخمی ہو کر ہسپتال کے ICU تک پہنچا، چادر اور چار دیواری کو پامال کیا گیا، اور بے شمار FIR درج ہوئیں۔ لیکن یہ سب تکالیف ہمارے قائد عمران خان کی قربانیوں کے آگے کچھ بھی نہیں۔ یہ سب میرے لیے وفا کا گولڈ میڈل ہیں، اور میں اپنی آخری سانس تک ان کے ساتھ کھڑا رہوں گا۔
سردار منصور عباسی
سینئر نائب صدر شمالی پنجاب
@EmanTahirSadik ملک تیمور مسعود اور ان کی ٹیم نے نہ صرف بہترین کوآرڈینیشن کا مظاہرہ کیا بلکہ عملی طور پر کارکنان کو متحرک کر کے ایک بھرپور عوامی شرکت کو یقینی بنایا۔ موجودہ حالات اور چیلنجز کے باوجود جس نظم و ضبط لوگوں کو باہر نکالا گیا، وہ اس بات کا ثبوت ہے کہ قیادت فعال اور میدان میں موجود ہے۔
@EmanTahirSadik شمالی پنجاب کی تنظیم نے جس انداز میں اپنے ورکرز کو منظم رکھا اور ہر سطح پر متحرک کیا، وہ کسی بھی مضبوط سیاسی ڈھانچے کی علامت ہے۔ ایسے مواقع پر ہمیں اپنی قیادت اور ٹیم کی کاوشوں کو سراہنا چاہیے، کیونکہ یہی محنت تحریک کو آگے لے کر جاتی ہے۔
آج قوم نے یہ دیکھ لیا کہ پاکستان تحریک انصاف واحد سیاسی جماعت ہے جو تین دیہائیوں سے ملک کے ساتھ کھلواڑ کرنے والے ڈاکوں کا تنے تنہا مقابلے کے لئے میدان میں ہے۔ قوم کو یقین ہوگیا کہ عمران خان ہی واحد نجات دہندہ ہے۔ جیت حق کی