بریکنگ نیوز 🚨: گمنام مجاہد باغی کا ایک اور شاہکار جاری۔ یہ نوجوان AI ٹیکنالوجی میں چھاگیا۔ یہ کمال ویڈیو بنائی ہے، مزہ آگیا، آپ بھی دیکھیئے🔥👏
خبردار اسکو ریٹویٹ کیے بغیر کوئی نہ گزرے 🚨
ڈی جی آئی ایس پی آر غور سے سنو۔ تُم سب اور بلخصوص تمہارے ذہنی مریض چیف۔ اب قوم خود دیکھ لے گئے کہ اس ملک میں اصل ذہنی مریض کون ہے.
مجھے ایک سینیر پٹواری نے چیلنج کیا ہے کہ عمران خان کو سزا ہونے کے بعد انکی مقبولیت میں کمی آ گئی ہے۔
اس سروے کے نتیجے سے اندازہ ہو جائے گا کہ مقبولیت مزید بڑھی یا کم ہوئی۔
#ایاک_نعبد_و_ایاک_نستعین|@TeamPakPower