On this blessed Day of Arafah۔ wishing peace۔mercy & countless blessings to Muslims around the world۔۔
Please keep me and my family in your prayers as well۔
#DayOfArafah#Hajj
#البدر313#ٹیم_البدر
مسلمانوں کی تعداد تقریباً 313 تھی۔
کفارِ مکہ کی تعداد تقریباً 1000 تھی۔
اس کے باوجود اللہ کی مدد سے مسلمانوں کو عظیم فتح حاصل ہوئی۔
قرآن میں ذکر
قرآن مجید میں بھی اس جنگ کا ذکر آیا ہے اور بتایا گیا ہے کہ اللہ نے فرشتوں کے ذریعے مسلمانوں کی مدد فرمائی۔
#البدر313#ٹیم_البدر
یومِ بدر کا پیغام
✨ اللہ پر کامل یقین
✨ صبر اور ثابت قدمی
✨ حق کی خاطر قربانی
📿 دعا:
اللہ تعالیٰ ہمیں صحابہ کرامؓ کی طرح ایمان، صبر اور استقامت عطا فرمائے۔ آمین۔
#البدر313#ٹیم_البدر
جب تم بہادری اور شجاعت کے ساتھ خالصتاً اللہ تعالیٰ کی رضا کے لیے دشمن کے سامنے سیسہ پلائی ہوئی دیوار بنتے ہو تو اللہ تعالیٰ کا وعدہ ہے کہ ہم بھی تمہاری مدد کے لیے فرشتوں کی جماعت بھیجتے ہیں اور 313 کو ہزار پر بھاری کرتے ہیں ۔
اللهم إنا نستغيث بك كما فعلوا😭🤲 فاستجب لنا وأغث اخواننا المستضعفين، يالله ضاقت عليهم الأرض بما رحبت ففرجها عليهم ياالله ياارحيم🤲🤲
اللهمّ كما جعلت 17 من رمضان نصراً للمسلمين في غزوة بدر الكبرى، فاجعله يوم النصر لعبادك المؤمنين في gزة الجريحة يا الله🤲
#البدر313
غزوہ بدر تاریخِ اسلام کا پہلا اور اہم ترین معرکہ ہے، جو 17 رمضان المبارک 2 ہجری بمطابق 13 مارچ 624ءکو مدینہ کے جنوب مغرب میں مقامِ بدر پر لڑا گیا۔ اس فیصلہ کن جنگ میں مسلمانوں (313 افراد) نے کفارِ مکہ (1000افراد) کے خلاف فتح حاصل کی، جسے قرآن میں "یوم الفرقان" کہا گیا
#البدر313
اہم تفصیلا��:
تاریخ: 17 رمضان المبارک، 2 ہجری
عیسوی تاریخ: 13 مارچ 624ء
مقام: بدر (مدینہ سے تقریبا 80 میل جنوب مغرب)
مسلمانوں کی تعداد: 313
کفار کی تعداد: تقریباً 1000
نتیجہ: مسلمانوں کی واضح
#البدر313
شهدائے بدر
١۔مہجع بن صالح
٢۔عبید ہ بن حارث
٣۔عمیر بن ابی وقاص
4۔عاقل بن بکیر
5۔عمیر بن عبد عمرو
٦عوف بن عفرا
٧ معوذ بن عفرا
٨حارث بن سراقہ
٩یزید بن حارث
١٠ عمیر بن حمام
١١ رافع بن معلی
١٢ عمار بن زیادہ
١٣سعد بن خیثمہ
١٤ مبشر بن عبد منذر
رضوان الله عليهم
#البدر313
#البدر313#ٹیم_البدر
313 مسلمان بمقابلہ 1000 غیر مسلم!
17 رمضان المبارک " غزوہِ بدر" حق و باطل میں فرق کا دن
ائین مل کر اج #17رمضان المبارک دن 2 بجے غزو بدر کے 313 کو سلام عقیدت پیش کریں
#البدر313#ٹیم_البدر
سترہ رمضان اسلامی تاریخ کا وہ عظیم دن ہے جب غزوہ بدر کے میدان میں حق نے باطل پر تاریخی فتح حاصل کی۔ کم تعداد کے باوجود مسلمانوں نے اللہ کی مدد سے قریش کے لشکر کو شکست دی۔ یہ معرکہ اسلام کی تاریخ میں ایمان، قربانی اور اللہ پر کامل یقین کی روشن مثال ہے۔
سعودی عرب میں مدینہ منورہ سے تقریباً 130 کلومیٹر دوری پر بدر حنین کا میدان موجود ہے جہاں تقریباً چودہ سو سال قبل ایک ایسا معرکہ پیش آیا جسے دنیا کی چند فیصلہ کن جنگوں میں شمار کیا جاتا ہے۔
#البدر313#ٹیم_البدر