رمضان کامہینہ وہ ہے جس میں قرآن نازل کیا گیا جو لوگوں کے لئے سراپا ہدایت، اور ایسی روشن نشانیوں کا حامل ہے جو صحیح راستہ دِکھاتی اور حق و باطل کے درمیان دوٹوک فیصلہ کردیتی ہیں، لہٰذا تم میں سے جو شخص بھی یہ مہینہ پائے، وہ اس میں ضرور روزہ رکھے۔
﴿سورۃ البقرۃ، ۱۸۵﴾
یہ بات عملی طور پر درست نہیں کہ پاکستان کو کچھ نہیں ہو سکتا یا کبھی کچھ نہیں ہو گا۔
کیونکہ بنگلہ دیش کبھی پاکستان تھا. فیصلہ سازوں کو بہت احتیاط سے کام لینا ہو گا۔ ہوائیں کب رخ بدلتی ہیں کوئی نہیں جانتا۔
8 تاریخ تک پرامن رہیں، پولنگ کے دن زیادہ سے زیادہ تعداد میں نکلیں، سارے نوجوان کارکن اپنے اپنے پولنگ اسٹیشنز میں رہیں جب تک آپ کو حتمی نتیجہ نہ ملے
عمران خان کا پیغام بیرسٹر گوہر کی زبانی۔۔