Respected @Governor_KP@fkkundi
I humbly request your attention to my application.
“A compassionate hand gives wings to freedom.”
Please review my application and give me an opportunity to rebuild my life with dignity. 🙏🇵🇰
وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا محمد سہیل خان آفریدی عمران خان سے ملاقات کے لیے دسویں مرتبہ، اڈیالہ جیل کے باہر پہنچ گئے، جہاں اُن کے ہمراہ اراکین اسمبلی اور کارکنان کی بڑی تعداد موجود ہے۔ پنجاب حکومت کی جانب سے راستہ روکنے کے لیے بھاری پولیس نفری تعینات کی گئی ہے۔
جمائمہ گولڈسمتھ نے ایک مرتبہ پھر انسانیت کیلئے اپنے حصے کی آواز اٹھائی۔ 16 نومبر 2023 میں اسرائیلی بربریت کا نشانہ بننے والی غزہ کی معصوم بیٹی ہند رجب کی کہانی کو فلمایا، 89 منٹ کی اس فلم کا ٹریلر جاری کردیا گیا ہے، برطانیہ میں 12 جنوری کو ریلیز کی جائے گی۔
@soldierspeaks@OfficialDGISPR Ascent 🤣... Chrta yo Sam afghane ho ba Ra newale wo Kam che taza da Pakistan na dargle wo...che bol chal ye Kam z Kam da Pehawaro ho wo...😋 @soldierspeaks first impression is the last impression...
@SamarHBilour Staso che da kam ze ta rarasedle ye nu da yo takii Afghan pa nama siyasat de ze ta rarasolee ye...aga bala habara da che taso os ANP sara waapdarii pa pmln badal Kara.ANP Motto Afghan o Fakhar E Afghan.Staso musharno Qurabani che Sala warkare dy aga na m taso Nan rosto kegy...🤔
🔴 اسپین کے وزیرِاعظم پیڈرو سانچیز:
غزہ میں امن کا مطلب یہ نہیں کہ نسل کشی بغیر سزا کے رہے۔
غزہ میں ہونے والی نسل کشی کے مرکزی کردار انصاف کے کٹہرے میں لائے جائیں۔
اسپین اسرائیل پر ہتھیاروں کی پابندی جاری رکھے گا۔
The lack of pressure on Israel to release the thousands of Palestinian hostages (including CHILDREN) says a lot about what Peace that lays ahead, for the Palestinians.
There cannot be peace without justice, human rights and dignity of ALL.
Palestinian lives matter.
پنجاب اور سندھ میں اتنی شاندار گورننس ہے کہ دن دیہاڑے کچے کے ڈاکو موٹروے بند کرکے مسافروں کو یرغمال بنا کر ساتھ لے جاتے ہیں۔ پنجاب میں گورننس اتنی اچھی ہے کہ مہینہ مہینہ موٹروے نہیں کھل سکتی ہے، کئی کئی فٹ پانی ابھی بھی جلالپور پیروالہ میں پانی کھڑا ہے۔ اور گورننس کی کتنی مثالیں دوں؟
Welcome home @SenatorMushtaq. Your courage & commitment along with that of so many others from across the world who were in the flotilla has exposed the complicity of states who have either remained silent or actively abetted in rogue entity Israel's #PalestineGenocide.
ٹرمپ امن منصوبے کے 20 نکات کے جواب میں حماس کے 6 ابتدائی نکات
1️⃣ مستقل اور جامع جنگ بندی
غزہ میں ہر قسم کی جارحیت کا خاتمہ — امن کی فضا کا آغاز۔
2️⃣ اسرائیلی افواج کا مکمل انخلا
قبضے سے پاک غزہ — فلسطینیوں کی خودمختاری کی بحالی۔
3️⃣ انسانی و امدادی رسائی کی آزادی
غزہ میں کھانے، دوا، اور تعمیراتی سامان کی بلا رکاوٹ آمدورفت۔
4️⃣ بے گھر فلسطینیوں کی واپسی
جنہیں جبراً نکالا گیا، اُن کی محفوظ اور باعزت واپسی۔
5️⃣ غزہ کی تعمیرِ نو
بحالی کے تمام منصوبے فلسطینی ماہرین کی نگرانی میں مکمل کیے جائیں۔
6️⃣ قیدیوں کا منصفانہ تبادلہ
ہر اسیر کو انصاف — اور ہر خاندان کو اپنے پیاروں سے ملنے کا حق۔
This is NOT the first genocide that happens under "our" watch. It is the first genocide that WE, The People, can and will stop.
Against all odds and adversities.
IMAGINE SENDING 20 WARSHIPS TO INTERCEPT BOATS CARRYING MILK POWDER AND BABY FORMULA FOR STARVING CHILDREN. THIS IS THE GREATEST EVIL EXISTING IN THE WORLD RIGHT NOW!!!!!
عمران خان نے “دو ریاستی حل” کی جو بات کی وہ 1967 سے پہلے والی پوزیشن پر مبنی تھی۔ یہ وہی مؤقف ہے جو پاکستان ہمیشہ سے رکھتا آیا ہے۔
شہباز شریف جس “دو ریاستی حل” کو ماننے جا رہے ہیں وہ دراصل ابراہام اکارڈ ہے، جو فلسطین کے حق میں نہیں بلکہ اسرائیل کے فائدے میں ہے۔
اِن دونوں میں فرق کیا ہے ؟
ابراہام اکارڈ:
یہ امریکا کی نگرانی میں اسرائیل اور چند عرب ملکوں کا معاہدہ ہے جس میں اسرائیل کے قبضے کو برقرار رکھ کر تعلقات نارمل کرنے پر زور دیا گیا ہے ۔ اِس میں فلسطینی ریاست یا ان کے حقوق کا ذکر تک نہیں۔
1967 سے پہلے کی پوزیشن:
وہ سرحدیں جو جنگ سے پہلے طے تھیں انہیں تسلیم کیا جاۓ ۔ جس کے تحت اسرائیل کو مقبوضہ علاقوں سے نکلنا ہوگا (ویسٹ بینک، غزہ ، مشرقی یروشلم وغیرہ)۔ اس حل کی بدولت فلسطین کو ایک مکمل اور آزاد ریاست کا حق ملتا ہے ۔
This isn’t just a war crime and a ‘ceasefire’ violation, it’s the murder of four American citizens.
Any outrage from the ‘America first’ President? Of course not. Not when it’s Israel doing the killing.
Hypocrisy at its peak!
First the world fuels genocide by supplying Israel with weapons of mass destruction, and then the same voices pretend to be champions of human rights. Nothing exposes global double standards more clearly than this...
#PalestineWillBeFree#world#UNGA80