@khurram143 Ji .thk thi in response of Indian captain's satement .ap log pata nai jahil ho ya janbooj kr krty ho .haris ko indian awam tang kr rahi thi .jumala bazi kr rahi thi.
پاکستان نے اسرائیل کا ارمان پورا کر دیا!
پاک فوج اسرائیل کے بلکل قریب واقع 'الجوف' ائر بیس کا کنٹرول سنبھالنے پہنچ گئی۔ اسرائیل کو بڑا شوق ہو رہا تھا کہ ایران فتح کر کے وہاں اپنی کٹھ پتلی حکومت بنا کر بیٹھ جائے۔ پھر انڈیا اور افغانستان کے ساتھ ملکر تین طرف سے پاکستان کو سینڈویچ بنا دے۔
اسرائیل تو پاکستان کی سرحد تک نہیں آسکا۔ لیکن پاکستان اسرائیل کی سرحد تک پہنچ گیا ہے۔ ایسے لگ رہا ہے جیسے کوئی غیبی ہاتھ سرگرم ہو جس کے سامنے ساری سپر پاورز بےبس ہوں۔
اسرائیل کو پیغام ہے کہ اگر ہم بموں اور گولیوں سے مر سکتے ہیں تو یہودی ہم سے زیادہ نازک ہیں۔ اور ۔۔۔۔ پاکستانی تو کافی پاگل ہیں۔ یہاں اگر اعلان کردیا گیا کہ اسرائیل کے خلاف اور حرمین کی حفاظت کے لیے رضاکار چاہئیں تو دس پندرہ لاکھ لوگ ویسے ہی لڑنے پہنچ جائیں گے۔ 🙃
#PakArmy
#نور_نہیں_فتور
@hinaparvezbutt Tumari post pr jo Itney comments aty hn wo Imran khan ki vaja se hi atay hn.isi liey to tar tar krti rehti ho behzati krwaney kliey.neend nai ati Kiya?