اگر کچے کے ڈاکوؤں سے نجات کیلئے بھی ہماری ماؤں بہنوں کو ہی اسلحہ اٹھانا پڑنا ہے تو پھر ہم سیکیورٹی فورسز آخر کس لیے ہیں؟ یہ پنجاب پولیس کا وجود ہی پھر کیوں ہے ؟
ہم اتنا ٹیکس ان کو کیوں دے رہے ہیں؟
وزیراعلی سہیل آفریدی نے خیبرپختونخوا کے عوام کے ٹیکس کا پیسہ ذاتی جاگیرسمجھ کر اپنے رشتہ دار شائد ( بھتیجے معاذ آفریدی ولد نوید آفریدی ) کو 20 لاکھ روپے سے نوازنے کی منظوری دے دی
اس طرح کے کالے کرتوت کرکے پھر سہیل آفریدی کہتے ہیں کہ صوبائی حکومت پر کرپشن کے الزامات عائد کرکے بدنام کیا جارہا ہے
This feels like the scene of Moses (PBUH).
Can’t swim. Israel will shoot you if you try.
Can’t escape. Israel will bomb you if you try.
May Allah save the Palestinians from israel.
Muslims in West Bengal have played the Uno Reverse card.
- They've refused to buy cows
- Stopped consuming beef
- Demanded total ban on cow slaughter
- Demanded cow be declared national animal
Now Hindu cattle rearers are protesting, as they are making losses.
بہادری اچھی بات ہے مگر ہر کوئی یہ تمغہ پختون کے گلے میں ڈالنا چاہتا ہے۔ دیگر لوگ سہولیات سے مزے لیں گے جبکہ پختون خراب حالات کا سامنا کرینگے، دہشتگرد ہمیں ماریں گے اور جب ہم اپنے علاقے چھوڑ دینگے تو ہمارے وسائل پر قبضہ کرلیا جائے گا۔ یہ ساری لڑائی ہی ہمارے وسائل پر قبضے کیلئے ہے۔ قوم کی خاطر ہمیں بہادری کے ساتھ ساتھ حکمت اور دانش کا استعمال کرنا ہوگا۔
میاں افتخار حسین
صدر عوامی نیشنل پارٹی خیبر پختونخوا
#ANP | #MianIftikharHussain
بٹگرام آلائی میں گنے جنگلات کو گاجر مولی کا طرح کاٹا جا رہا ہے،
صوبائی حکومت کی جانب سے جنگلات کی کٹائی پر پابندی کے احکامات صرف کاغذی کاروائی تک محدود
ایک گھر کے چوکیدار کو چوروں نے خط لکھا کہ: “رات کو ہم چوری کرنے آئیں گے، دروازہ کھلا رکھنا۔”
مگر خط غلطی سے چوکیدار کے بجائے گھر کے مالک کے ہاتھ لگ گیا۔ مالک نے فوراً پولیس کو بلایا اور کہا: “یہ دیکھیں! چوروں اور چوکیدار کی ملی بھگت کا ثبوت!”
پولیس نے چور پکڑنے کے بجائے مالک کو ہی گرفتار کر لیا اور کہا: “تم نے بغیر اجازت کسی کا خط کیوں پڑھا؟”
بس یہی “سائفر” کی پوری کہانی ہے۔
Iran tightens its control of Strait of Hormuz despite Trump’s blockade. In the past 24 hours, Iran has coordinated transit of 26 vessels through Hormuz.
جب اگلی بار قومی ایوارڈز دئیے جائیں تو لاہور کی اس خاتون اسسٹنٹ کمشنر کو بھی قومی اعزاز سے نوازا جائے تاکہ وہ اپنی موجودگی میں " چپیڑیں " مروانے کا سلسلہ جاری رکھ سکے !
موقع پر ہی عدالت اور فوری انصاف !
ہارڈ اسٹیٹ تو پھر ایسی ہی ہوتی
کراچی کی پنکی پر سب کی نظر ہے مگر پشاور حیات آباد کی پنکو پر کسی کی نظر نہیں
یہ صرف ایک رات میں ایک ہی محلے میں انڈیلے جانے والے شراب کی بوتلیں ہیں
اندازہ کریں پورے حیات آباد کا کیا حال ہوگا
اگر ملک کے وزیر خارجہ @MIshaqDar50 ہیں تو پھر سفارتی معاملات سے محسن نقوی کا کیا تعلق؟ کہ وہ روز روز ایران جا رہیے ہیں
اگر تفتان بارڈر یا دہشت گردی کا مسئلہ ہوتا تو پھر جانے پر اعتراض نہ ہوتا لیکن یہ تو ایک سفارتی معاملہ ہے اور یہ کا وزیر خارجہ ہی کا ہوتا ھے وزیر داخلہ کانہیں!
During visit to Russia, ANP President @AimalWali visited the historic city of Bakhchisarai, where he was warmly received by local leadership and honored as an Honorary Professor by Fevzi Yakubov Crimean Engineering & Pedagogical University. ❤️❤️
چیئرمین بورڈ آف گورنر حیات آباد میڈیکل کمپلیکس ڈاکٹر نورالایمان نے جو غیر قانونی بھرتیاں کی ہیں، جن کے خلاف ہم ثبوت بھی پیش کر چکے ہیں، اب دیکھتے ہیں کہ حکومت ان کے خلاف کب ایکشن لیتی ہے اور ان کے خلاف کب انکوئری شروع کرتی ہے۔