Congratulations to you, @Jemima_Khan and IK, for raising such charismatic, thoughtful, and courageous young men. Samina and I watched Suleiman and Kasim’s candid, heartfelt, and revealing interview with Michael Atherton. They truly went to bat for their father at Lord’s, and remain unbeaten in their resolve and resilience to see Imran released from the hellish incarceration he has endured for the past three years.
As his friend and confidant, I am inspired by the boys’ repeated appeals to authorities around the world.
My message to Kasim and Suleiman: never give up hope; never surrender. That is what my song Jazba Junoon is about, and their legendary father embodies that spirit of passion and perseverance better than anyone on earth.
Thank you, too, for publicly voicing your concerns, alongside your brother Zak.
You are an extraordinary family.
I am confident that IK will, Insha’Allah, triumph over this dark and seemingly hopeless chapter in Pakistan’s history.
May the Junoon be with you always.
With love always,
Salman and Samina
@Kasim_Khan_1999@KhanShershah@Athersmike@cricinfo@SkySports
Imran Khan’s sons, @Kasim_Khan_1999 and Suleman, have given an interview to Sky Sports ahead of the second Test match between England and Pakistan at Lord’s.
#EngvsPak
Was too busy enjoying the food, the family, and the fur to post about it! Happy Onam to those who celebrated.
PS: Extra piece of dessert for whoever can spot Bouncer 😂
سب کہہ رہے ہیں کہ مصطفی کمال استعفی دے۔
استعفی دینے سے کیا ہوگا۔ وہ تو بچ جاۓ گا۔
اصل ڈیمانڈ یہ ہونی چاہیئے کہ 14 بچوں کے قتل کے مقدمے میں لاپرواہی کی وجہ سے گرفتار کیا جاۓ۔ استعفی کا اچار ڈالنا ہے۔
جب تک ایسے واقعات میں وزیر غفلت کی وجہ سے جیل نہیں جاتا تب تک آگے آنے والوں کے لئیے کوئ سبق ہی نہیں ہوگا۔
I would suggest PM and his cabinet should have all their tests and treatment at PIMS from now on and their children/grandchildren should only be birthed at PIMS.
No inquiry will ever be needed again, as all certification and SOPs shall be up to the mark.
مصطفی کمال کہتا ہے کہ:
“یہ ایک سرکاری ہسپتال ہے۔ اس میں آگ بجھانے کی سہولت جدید ہسپتالوں جیسی نہیں”
جس ۹ کروڑ کی سرکاری گاڑی میں گھومتے ہیں وہ “جدید”۔
منسٹرز آنکلیو میں جس پچاس کروڑ کے سرکاری گھر میں رہتے ہیں وہ “جدید”۔
سرکاری آفس میں جو کمپیوٹرز استعمال کرتے ہیں وہ “جدید”۔
سرکاری خرچوں پر جن ہوائ جہازوں پر جاتے ہیں وہ “جدید”
اور
جس کیمرے کے سامنے کھڑے ہوکر یہ بیان دیا ہے وہ بھی “جدید”۔ فقط غریب کے لئیے ہر چیز “قدیم”۔
“عمران خان نے طاقت کے ڈھانچے کو ازسر نو متوازن کرنے کا جو بیڑا اٹھا رکھا ہے، اب مولانا بھی اسی کو موضوع گفتگو بنا رہے ہیں۔ عمران خان انتخابات کے ذریعے اقتدار میں آ کر چند اصطلاحات لانا چاہتے ہیں جس سے عدلیہ کی طاقت بحال ہو گی، انتظامیہ کی سرکشی کم لیکن تحکم بڑھے گا، پولیس قانون کے تابع مگر زیادہ با اختیار ہو گی۔ فارم 47 کے پرزے راولاکوٹ سے کراچی اور کراچی سے گوادر تک اڑ رہے ہیں، سب دیکھنے کے باوجود کوئی سمجھنے کو تیار نہیں” حبیب اکرم
خبر کا سورس لنک جاننے کیلئے QR Code سکین کریں۔۔
سلیم صافی بے غیرت نے کہا عمران خان اقتدار سے نکلا تو لندن چلا جاۓ گا
پھر زلیل نے کہا نواز شریف کی بیٹی کا دروازہ ٹوٹا ہے اس کا ٹوٹا؟
اب وہ اقتدار سے بھی نکلا، جیل میں بھی بیٹھا دروازہ تو دور کی بات سارا گھر توڑ دیا وہ پھر بھی پاکستان میں ہے
ارشاد بھٹی
عاشقِ رسول ﷺ ہونے کے لئے ڈگریوں یا دیگر قابلیت ضروری نہیں۔ جب اللہ انسان کے دل میں اس عشق کو سما دے تو وہ سچا مسلمان بن جاتا ہے۔ عمران خان
#TorturingImranKhanIsACrime
حضرت محمدؐ خاتم النبین ہیں اور اللہ تعالیٰ کے آخری رسول ہیں اللہ تعالیٰ نے حضرت محمد صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم پر نبوت کا سلسلہ ختم کر دیا ہے اور اب کوئی نیا نبی نہیں آئے گا اور نہ ہی آ سکتا ہے جو نبوت کا دعوی کرے گا وہ جھوٹا ہو گا کیونکہ یہ اللہ تعالیٰ کا فیصلہ ..
🚨اہم انکشاف
ہم سے ہمارے فون مانگے جا رہے ہیں تاکہ ثبوت مٹائے جا سکیں اور ساتھ ہمیں دھمکیاں دی جا رہی ہیں کہ" ہم تمھارے ساتھ اور تمھارے گھر والوں کے ساتھ یہ اور وہ کر دیں گے "
طالبہ
India vs Pakistan, 1989 🇮🇳🇵🇰, Raman Lamba Played A Beautiful Square Cut Off Imran Khan For Four.
But Imran Khan Had The Last Laugh.
He Came Back And Dismissed Raman Lamba And Navjot Sidhu In The Same Spell.
One Beautiful Shot. Two Brutal Replies. Imran Khan Wasn’t Having It 🐐
حضرت قمر جلالوی کی یہ نعت بڑے بڑے نعت خوانوں نے پڑھی ہے لیکن اس نابینا بچے کو سن کر محسوس ہوتا ہے جیسے کہ آواز میری ہی روح سے نکل رہی ہو۔ ایک بار ضرور سنیں....
نعتِ رسولِ مقبول ﷺ
سکون پایا ہے بیکسی نے، حدودِ غم سے نکل گیا ہوں
خیالِ حضرتﷺ جب آ گیا ہے، تو گرتے گرتے سنبھل گیا ہوں
کبھی میں صبحِ ازل گیا ہوں، کبھی میں شامِ ابد گیا ہوں
تلاشِ جاناںﷺ میں کتنی منزل، خدا ہی جانے نکل گیا ہوں
حرم کی تپتی ہوئی زمیں پر، جگر بچھانے کی آرزو تھی
بہارِ خلدِ بریں ملی تو ، بچا کے دامن نکل گیا ہوں
مرے جنازے پہ رونے والو، فریب میں ہو بغور دیکھو
مرا نہیں ہوں غمِ نبیﷺ میں، لباسِ ہستی بدل گیا ہوں
یہ شان میری یہ میری قسمت، خوشا مَحَبّت زہے عقیدت
زباں پہ آتے ہی نامِ نامیﷺ، ادب کے سانچے میں ڈھل گیا ہوں
بفیضِ حسّان ابنِ ثابت ، برنگِ نعتِ نبیِ اکرمﷺ
قمر ؔ میں شعر و سخن کی لے میں،ادب کے موتی اگل گیا ہوں
قمر ؔجلالوی
نجم سیٹھی بھی خان کی تعریف پر مجبور🔥
عمران خان جیسا ھیرو تو پاکستان تو کیا دنیا میں بھی ملنا مشکل ہے۔ گزشتہ 5 دہائیوں سے وہ ھیرو ہے اور عوام میں جتنا وہ مقبول ہے بینظیر اور ذوالفقار بھٹو بھی نہیں تھا۔