حسین جنت کا چمکتا سِتارا شہید اسامہ جمیل🍁
لوگ بیج بوتے ہیں
پھل حاصل کرنے کے لیے
کشمیر والوں نے شہداء کو بویا
جن کے مبارک لہو سے آزادی کی خوشبو مشک و عنبر کی طرح ساری دنیا میں پھیل جائے گی۔۔
#کشمیر_کو_امن_دو
Kashmir
Rawalakot
کشمیر والوں پریشان نہیں ہونا آج پاکستان پر ایک انڈیا اسرائیل امریکا کی سہولت غیر آئینی حکومت مسلط ہے۔
پاکستان کی عوام آپ کے ساتھ ہیں پورا عالم اسلام آپ کے ساتھ۔
حضرت علامہ خادم حسین رضوی رحمت اللہ علیہ کے تاریخی الفاظ
https://t.co/ob9Oh4sOvV
" مجنوں آج اپنی
لیلیٰ پر قربان ہو گیا"
کامریڈ اسامہ جمیل فرام منگ وطن پہ قربان ہو گیا
اپنے انقلابی نعروں سے نوجوانوں کا خون گرمانے والا جام شہادت نوش کر گیا
#RightsMovementAJK
سینے پہ گولی کھائیں گے
انقلاب لائیں گے
اپنے نعروں سے نوجوانوں کا لہو گرمانے والا قائداعظم یونیورسٹی میں پی ایچ ڈی کا طالبعلم اسامہ جمیل فورسز کی گولیوں کا نشانہ بن گیا اللّٰہ تعالیٰ مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے آمین 🤲🏼
Release Saad Rizvi
TLP Stands With Kashmir
نام نہاد آزاد میڈیا مکمل خاموش مگر عالمی ضمیر بول پڑا!
راولاکوٹ آزاد کشمیر میں عوامی ایکشن کمیٹی کی تحریک کے دوران جون سے اب تک 45 افراد شہید اس ظلم کا حساب کون دے گا؟
📌الجزیرہ عرب نیوز کی رپورٹ
#راولاکوٹ_بنا_دیا_مریدکے
TLP Stands With Kashmir
ڈی چوک سے آزاد کشمیر تک بہنے والا خون رائیگاں نہیں جائے گا، یہ خون پلٹ کر تمہاری گردن تک آئے گا۔
فاشسٹ حکومت کے نام سربراہ تحریک لبیک پاکستان کا پیغام‼️
#راولاکوٹ_بنا_دیا_مریدکے
TLP Stands With Kashmir
کشمیر کی دھرتی پہ پڑی زخمیوں کے اجسام چیخ چیخ کر گواہی دے رہے ہیں کہ مصلحتوں کی چادر اوڑھے اس جابر نظام کو اب جڑ سے اکھاڑ پھینکنے کا وقت آ گیا ہے۔
#راولاکوٹ_بنا_دیا_مریدکے
TLP Stands With Kashmir