@SaadMudassir@bushraanjumbutt To make things better, please consider adding one student representative from every university to this committee for better understanding and early results.
@bushraanjumbutt Thank you, Ma'am!! Your support and kindness gave us hope to finally get our degrees attested after a decade of waiting & struggle
@SaadMudassir We appeal with hope and respect to all higher authorities to implement the degree solution immediately so futures can begin.
#StudentsFutureAtStake
محترم وزیرِ اعظم پاکس��ان جناب شہباز شریف صاحب،
پاکستان کے 54,000 سے زائد طلبہ گزشتہ 10 سال سے اپنی ڈگریوں کی تصدیق کے مسئلے کے باعث شدید مشکلات کا سامنا کر رہے ہیں۔ ہزاروں طلبہ روزگار، اعلیٰ تعلیم، اسکالرشپس، بیرونِ ملک تعلیم اور پیشہ ورانہ ترقی کے مواقع سے محروم ہیں جبکہ ان کے والدین کی برسوں کی محنت اور امیدیں بھی متاثر ہو رہی ہیں۔
محترمہ سینیٹر بشریٰ انجم بٹ صاحبہ نے نوجوانوں کے مستقبل کے تحفظ کے لیے قابلِ قدر کردار ادا کیا اور اس مسئلے کو متعلقہ فورمز پر اجاگر کیا۔ اسی طرح HEC اور دیگر متعلقہ اداروں کی جانب سے بھی اس معاملے پر پیش رفت ہوئی، مگر متاثرہ طلبہ آج بھی عملی نفاذ اور واضح ریلیف کے منتظر ہیں۔
ہم آپ سے مؤدبانہ درخواست کرتے ہیں کہ نوجوانوں کے مستقبل، پاکستان کی تعلیمی ساکھ اور ہزاروں خاندانوں کی امیدوں کے پیشِ نظر اس مسئلے کے فوری اور عملی حل کے لیے خصوصی توجہ فرمائیں۔ آپ کی ایک توجہ اور فیصلہ ہزاروں طلبہ کی زندگی بدل سکتا ہے۔
اللہ تعالیٰ آپ کو پاکستان اور اس کے نوجوانوں کی خدمت کی مزید توفیق عطا فرمائے۔
#AttestOurDegrees
#HEC
#StudentsFutureAtStake
@PakPMO
@CMShehbaz
@DPM_PK
@EduMinistryPK
@SenatePakistan
@PresOfPakistan
@hecpkofficial
@DrNiazAhmadSI
@bushraanjumbutt
@MIshaqDar50
@SMasroorAhsan
@BBhuttoZardari
محترم @DrNiazAhmadSI
طلبہ نے 48ویں HEC کمیشن اجلاس کے فیصلے کا خیرمقدم کیا، لیکن عملی ریلیف ابھی تک نہیں ملا۔ ہزاروں طلبہ روزگار، بیرونِ ملک تعلیم اور پیشہ ورانہ ترقی سے محروم ہیں۔
براہِ کرم منظور شدہ پالیسی پر فوری عملدرآمد یقینی بنائیں۔
#AttestOurDegrees#HEC #StudentsFutureAtStake
@hecpkofficial@PakPMO@CMShehbaz@bushraanjumbutt