موجودہ دور میں مولانا فضل الرحمٰن صاحب ایک ایسی جری و باوقار شخصیت ہیں جن کی ہیبت سے باطل کے ایوان لرز اٹھتے ہیں۔ ان کی للکار فرعون صفت قوتوں میں کھلبلی مچا دیتی ہے۔
اہلِ حق کے ترجمان کی حیثیت سے ہمیشہ ظلم و جبر کے خلاف صفِ اوّل میں ڈٹے رہے ہیں۔
#SayNoTo_BoardOfKillers
ہماری کسی سے ذاتی جنگ نہیں۔
عمران خان کی حکومت سے جو شکایات ہمیں تھیں، موجودہ حکومت اُن سے بھی چار قدم آگے نکل چکی ہے۔
اس کا صاف مطلب یہ ہے کہ یہ حکومت اپنا ایجنڈا نہیں، بلکہ اسٹیبلشمنٹ کا ایجنڈا آگے بڑھا رہی ہے، اور ہم اسے پاکستان کے مفاد میں نہیں سمجھتے۔
امیر جےیوآئی مولانا فضل الرحمان کی پارلیمنٹ ہاوس میں میڈیا سے گفتگو