اہم،،
بشری بی بی کی آنکھ کا ریٹینا پھٹ گیا جس کے باعث انکی سرجری کی گئی ہے لیکن خوفناک بات یہ ہے کہ ان کی آنکھ سلیکون جل لگا کر بند کی گئی جو آج تک بند ہے، ذرائع یہ بتاتے پیں کہ انکی دوسری آنکھ بھی تیزی سے متاثر ہورہی ہے،،یہ خبر کو کنفرم کرنے کےلیے مجھے ایک ہفتہ لگ گیا،،
https://t.co/5XCDS8uk9B
کپتان کی صحت بگڑ رہی ہے۔ 🚨
انہیں فوری طور پر ہسپتال منتقل کیا جانا چاہیے اور انکے اہل خانہ اور ذاتی معالجین کو ان تک مکمل رسائی دی جانی چاہیے۔
عمران خان کی صحت کی صورتحال کو ہلکا نہ لیں اور مینڈیٹ چور رجیم کے غیر قانونی اقدامات کو نارملائز نہ کریں!
#ImranKhanHealthMatters
عمران خان صاحب کی رہائی اور صحت کے حوالے سے پاکستان ہائی کمیشن کے سامنے پی ٹی آئی لندن اور پی ٹی آئی ایسٹ آف انگلینڈ کے کارکنان کا احتجاج جاری۔
#ImranKhanHealthMatters
پھیلانا ہے تو قاسم خان کے اس پیغام کو پھیلائیں۔
میرے والد کا وزن کم ہوگیا ہے
صورتحال بہت خطرناک ہے
ان کے پاس عمران خان کو قتل کرنے کے کئی طریقے ہیں۔
ان کا جیل پر مکمل کنٹرول ہے۔۔قاسم خان
”اگر انہیں لگتا ہے کہ میں جھوٹے کیسز کی وجہ سے ملک چھوڑ کر چلا جائوں گا تو ایسا نہیں ہو گا۔ مجھے تو یہیں رہنا ہے کیونکہ میرا جینا مرنا پاکستان میں ہی ہے۔“
پاکستان کے حقیقی جمہوری وزیر اعظم جناب عمران احمد خان نیازی صاحب
”اگر انہیں لگتا ہے کہ میں جھوٹے کیسز کی وجہ سے ملک چھوڑ کر چلا جائوں گا تو ایسا نہیں ہو گا۔ مجھے تو یہیں رہنا ہے کیونکہ میرا جینا مرنا پاکستان میں ہی ہے۔“
پاکستان کے حقیقی وزیر اعظم جناب عمران احمد خان نیازی
"ایجینسی کی مرضی کے بغیر جیل سے کوئی خبر باہر نہیں آسکتی۔ ہم تب یقین کریں گے یا عمران خان خود بتائیں یا پھر ڈاکٹر آفیشلی رپورٹ دیں جیسے آنکھ کی رپورٹ دی گئی تھی"۔ @DrUzma_KhanPK#ImranKhanHealthMatters
عمران خان کی قید کے پیچھے بندہ ایک ہی ھے جو عاصم منیر پر مسلسل دباؤ ڈال رہا ھے کہ عمران خان کو ہر حال میں ختم کرو۔۔۔ اور اس بندے کا نام ھے “نواز شریف” جو اپنی بیٹی کے ہاتھوں بلیک میل ھورہا ھے