@saboor75@realrazidada لگتا ہے آپ شہ رگ تک پہنچ گئے ہیں
ن لیگ والے احسن بھون کو گالیاں دے رہے ہیں
اسے جعلی وکیل ثابت کر رہے ہیں
مگر احسن بھون کو اصلی نکاح نامہ دکھا کر اس سے معافی نہیں منگوا رہے
معاملہ اتنا سا ہے ایک پریس کانفرنس میں احسن بھون کے سامنے کوئ بھی اصلی نکاح نامہ دکھاۓ
ہر ظلم بڑا ظلم ہے
لیکن غریب کی بیٹی کا ریپ ایک امیر کے ہاتھوں اور پھر سرکاری اداروں کا بے حس ہو جانا
قسم خدا کی ،
روئے زمین پر اس سے بڑا کوئی ظلم نظر نہیں آتا۔
اس بے بس ، مجبور اور لاچار ماں کی فریاد سنیں
اور پھر اگر ضمیر زندہ ہے
تو آواز اتنی بلند کریں کہ سی ٹی ڈی کو مجبورا اس عیاش امیر زادے کے نیفے میں گولی چلانی پڑے۔
کس کس ظلم کو روئیں ، شئیر کر کے سرکاری اداروں کو جھنجوڑنے میں کردار ادا کریں۔
یہ جو بزرگ نابینا عورت نظر آرہی ہے کل اپنی بیٹی سے ملنے گئیں جب یہ بیچاری اپنے فلیٹ میں واپس لوٹیں تو وہاں پہ ایک اور فیملی موجود تھی
پہلے ان کو لگا کہ کہ یہ غلط ایڈریس پہ آگئیں ہیں کیونکہ نابینا جو تھیں نظر نہیں آتا تھا
لیکن بعد میں معلوم ہوا کہ یہ بالکل درست ایڈریس پہ آئی ہوئی ہیں
لیکن ان کے فلیٹ پہ با اثر بلڈرز نے قبضہ کرلیا ہے
یہ بیچاری لیاقت آباد کراچی سپر مارکیٹ کی حدود میں موجود تھانہ میں گئیں وہاں فلیٹ پہ بااثر نعمان نامی شخص نے قبضہ کروایا ہوا تھا ۔
انہوں نے تمام کاغذات پولیس کو دیکھائے لیکن پولیس وہی بک چکی تھی انہوں نے کاروائی سے انکار کردیا
اس بیچاری بیوہ کا آخری بڑھاپے کا سہارا فلیٹ ہی ہے اور اب تک ان کا سامان اندر محصور ہے
اس بیچاری بیوہ کے لیئے آواز اٹھائیں ویڈیوبھی سوشل میڈیا پر چل رہی ہے۔
ہے کیا کوئی اس بیچاری کی مدد کرے گا ؟؟؟؟
😥😪😥
پاک فوج کے جوانوں کے لیے ایک افسوسناک اطلاع یہ ہے کہ موجودہ ملکی صورتحال کے پیش نظر اگر آپ بلوچستان ، وزیرستان , بنوں یا کہیں بھی مارے جاتے ہیں تو آپ کی خبر نہیں چلے گی۔ کیونکہ ایسا کرنے سے ملک میں بددلی پھیلتی ہے۔ فوج کی ریپوٹیشن تباہ ہوتی ہے۔ لہذا آپ کو خاموشی سے مرنا ہوگا۔
اگر آپ کمشنڈ افسر ہیں کپتان میجر ہیں تو پھر خبر چلے گی۔ جوانوں کی خبر نہیں چلے گی۔ ویسے آپ کو بہت زیادہ فکر مند ہونے کی ضرورت نہیں۔ آپکو دفن سرکاری اعزاز کیساتھ کیا جائے گا۔ پنشن وغیرہ بھی ملے گی۔پلاٹ اور پیکج بھی قائم ہے۔ بس میڈیا میں آج پانچ مرگئے ، آج آٹھ مرگئے آٹھ چھ مر گئے اب نہیں ہوا کرے گا۔
دیکھے سب مریم نواز نے کس طرح پولیس سے
ایک ماں کے ایک ساتھ دو لال قتل کروا
دیے ظلم دیکھے یہ پنجاب کے مظفرگڑھ میں ہوا ہے ظلم اس کے یہ دو اکلوتے بچے تھے سب کچھ اجڑ گیا آج میری بہن مجھے بتایا کے میری کزن بہن پاگل ہو گئی ہے صبح سے دوپہر تک بچوں کی قبروں پر بیٹھی ہے شدید گرمی میں 💔🥲🥲🥲سب سے اپیل ہے آواز اٹھائیں
نیپال پر رونا دھونا شروع کرنے سے پہلے یہ دیکھ لیں !
یہ وہ ہے جو انہوں نے صرف ایک مہینے پہلے مسلمانوں کے ساتھ کیا تھا!
انہوں نے ان کے گھروں کو جلایا، عورتوں اور بچوں کو قتل کیا
اور فصلوں کو آگ لگا دی
یہ بے گنا مسلمانوں پر ظلم کا حساب دیا ھے ان نیپالی لعنتیوں نے
اپریل میں میرے دو بھانجے پولیس نے قتل کر دیے پولیس سی ٹی ڈی نےجس میں ایک کی عمر صرف 16 تھی دوسرے کی 22 سال برباد کر دیا میری کزن بہن کو جس کے بس دو ہی بیٹے تھے پہلے کہا غلطی ہوئی پھر کہا ڈاکو تھے پوری فیملی پڑھی لکھی اور سب جاب کرنے والے لوگ ہیں سوچ بھی نہیں سکتے تھے چوری یا ڈاکے کا کوئی آواز نہیں اٹھا رہا ہے یہ بھی دوغلی پالیسی ہے کسی کیلئے آواز اٹھائیں کسی کیلئے نہیں آپ ان کی شکل دیکھے گے تو آنکھیں بھر آئیں گی اتنا خوبصورت تھے ہمارے بچے 💔🥲
میری بہن پاگل ہو گئی ہوش کھو بیٹھی ہے سب آواز اٹھائیں اس ظلم کے خلاف
@Albashirfarm@sabrinamalik786 صاحب ویڈیوز دیکھ کر فیصلہ کریں غلط کون تھا
اب تو کافی کرنل صاحب کے حق میں بولنے والے انکی بیوی کے خلاف ہو چکے ہیں
آپ بھی ویڈیوز دیکھ کر اپنے سوۓ ہوۓ ضمیر کو جگائیں
میں ایک لا اسٹوڈنٹ ہوں۔ جب میں نے لاء میں داخلہ لیا تو پہلے Law Admission Test کلیئر کیا۔ ڈگری مکمل کرنے کے بعد Law-GAT دوں گا، پھر لائسنس لے کر بطور وکیل پریکٹس کروں گا۔
لیکن میرا آپ تینوں سیاستدانوں سے ایک سادہ سا سوال ہے: آپ اسمبلی اور پارلیمنٹ میں پہنچنے کے لیے کون سا ٹیسٹ، میرٹ یا معیار پورا کرتے ہیں؟ 😆
کیونکہ حالیہ انتخابات نے تو ہمیں یہ بھی دکھا دیا کہ انتخابی معیار ہمیشہ عوامی مینڈیٹ نہیں ہوتا۔
تو پھر سوال بنتا ہے: ہمیں تو لاء کی پریکٹس کے لیے اتنے امتحان دینے پڑتے ہیں، آپ لوگ عوام کی نمائندگی کے لیے کس معیار پر سلیکٹ ہو کر آتے ہیں؟
پروگرام تو واقعی وڑ گیا ہے! 😆😆😆
مریم نواز کی پنجاب پولیس نے شہریوں کی چادر اور چار دیواری کا تقدس پامال کرنا معمول بنا لیا ہے۔ گھروں میں داخل ہونا، دروازے توڑنا اور اہلِ خانہ کو ہراساں کرنا کہاں کا قانون ہے؟
ایک شہری کے گھر کا دروازہ توڑا گیا تو محلے دار اکٹھے ہوگئے اور پولیس کو وہاں سے جانے پر مجبور کردیا۔ سوال یہ ہے کہ شہریوں کے گھروں کی حرمت اور بنیادی حقوق کی حفاظت آخر کون کرے گا؟ کیا پنجاب میں قانون صرف کمزور شہریوں کے لیے رہ گیا ہے؟
نون لیگ کو ووٹ دیجیے تاکہ وہ ججوں کی تنخواہ میں اور اضافہ کر سکے آپ کے بجلی کے بل مزید مہنگے کر سکے سستا پیٹرول مہنگا ترین بیچ سکے وزیروں مشیروں کی تنخواہ نو سو فیصد بڑھا سکے آپ پر پچھواڑا پھاڑ جرمانے ڈال سکے
پھر آپ پر احسان بھی جتلا سکے کہ دیکھا ہم نے کیسے ملک سنبھال لیا ہے ڈیفالٹ سے بچا لیا ہے
@Naveedch285@RShahzaddk جب سارا پاکستان جانتا ہے کہ ائیر پورٹ روانہ ہونے سے پہلے ایک بوری پوری ڈاکومنٹس کی ساتھ لے جانے کے باوجود بھی جب تک کچھ حرام انکے حوالے نہ کیا جاۓ یہ ٹس سے مس نہ ہونے والی پاکستانی مخلوق ہے تو پھر رونا کس بات کا
ہزار میں سے کوئ ایک حلالی نکلتا ہے یہاں
@alizaihere فوٹیج دکھاؤ بے غیرتو
یہ تصویروں
تحریروں
سے زیادہ وڈیو تفسیروں کا دور ہے ۔
جی ایچ کیو کے گیٹ پہ CCTV تو ہو گا ۔ ہر دکان گلی محلے تھڑے تک پہ آج کل CCTV کیمرہ ملتا ہے ۔
پستول سے کلاشنکوف کی گولیاں برآمد کروا لیں
نہ جانے کہاں سے اس دو بچوں کے باپ کو پکڑ کے مار دیا ۔
قوم کے قاتل
ڈی آئی جی عامر فاروقی کی انویسٹی گیشن ٹیم پر اعتماد ہے لیکن جوڈیشل کمیشن پر نہیں۔ گیسٹ ہاؤس کے پچھلے حصے کو چیک کریں اور بتائیں کہ میر رضا کے دوستوں کو کس نے ڈرایا ہے-
مقتول میر رضا کے والد نے سندھ حکومت کے جوڈیشل کمیشن بنانے کے اعلان کو مستر د کر دیا
ہوسکتا ہے یہ لڑکا جس کا نام میر رضا تھا آپ کے لیے بس ایک کیس ہو مگر کیونکہ میرا تعلق کراچی سے ہے یہ لڑکا ہمارے لیے بس ایک کیس نہیں ۔۔۔۔
ہمارا دکھ ہے اور کراچی کے جوانوں کا مستقبل کیا ہے یہ اسکی ذندہ مثال ہے۔۔
نوجوان ابھرتا ہوا کامیاب بزنس مین میر رضا کو قتل کر کے گلستان جوہر کی جھاڑیوں میں پھینک دیا گیا اور پھر روز بدلتی صورتحال کے ساتھ اسکے قتل کو خودکشی کا رنگ دینے کی کوشش ہوتی رہی ۔
اسکے ماں باپ کو پریشر دیا گیا کہ اسے خود کشی مانی جائے۔۔
ہمارے شہر میں تیرہ دن سے احتجاج اور انصاف کے لیے آہ و بکا ہے کہ یہ قتل یقینا بھتہ خوری کا کیس ہے میر رضا سے 3 کروڑ کا بھتہ مانگا گیا جو وہ نا دے سکا اور قتل کردیا گیا۔۔
کراچی آج بھی بھٹو گیری کا شکار ہے جہاں بھتہ نا دو تو آپکی لاش مل سکتی ہے۔۔
ہم کراچی والے محترمہ سمیعہ (پولیس سرجن) میر رضا علی قتل کیس میں انتہاٸ پریشر کے باوجود پوسٹ مارٹم رپورٹ کے اصل شواہد بے نقاب کرنے اور اس کرپٹ سسٹم سے ٹکرانے پر آپکی بہادری سلام یش کرتے ہیں❤️😘
🚨 **لاہور میں انسانیت شرمسار — دو معصوم مائیں پولیس حراست میں جاں بحق!** 🚨
اسے شیئر کریں — شاید کسی کی نظر پڑے اور انصاف مل جائے! 🤲
لاہور میں 18 سالہ انمول بی بی اور 20 سالہ آمنہ — دونوں چھوٹے بچوں کی مائیں — بازار میں پنسلیں بیچ کر گھر کا چولہا جلاتی تھیں۔ شام کو گھر نہ لوٹیں تو گھر والوں نے تلاش شروع کی۔ ساری رات پولیس اسٹیشن میں رہیں — **صبح گھر والوں سے فون پر بات بھی ہوئی — بچیاں زندہ تھیں۔**
چند گھنٹوں بعد خبر آئی — **"جناح ہسپتال آ جاؤ، بچیاں فوت ہو چکی ہیں"۔**
جب ماں لاش دیکھنے پہنچی تو **جسم پر تشدد کے واضح نشانات تھے۔** وہ ماں جس نے صبح اپنی بچی کی آواز سنی تھی — شام کو اسی بچی کی لاش پر تشدد کے نشان دیکھ رہی تھی!
چوری کی جس FIR میں گرفتار کیا — **اس FIR میں ان کا نام تک نہیں تھا!**
ظلم کی انتہا یہ کہ لاشیں پولیس کی تحویل میں رہیں اور **آخری رسومات کے لیے اتنا کم وقت دیا گیا کہ سوگوار خاندان ٹھیک سے اپنی بچیوں کو الوداع بھی نہ کہہ سکا!** ایک ماں کا حق بھی نہ دیا گیا کہ وہ اپنی بچی کو سکون سے سپرد خاک کر سکے!
یہ کیسا نظام ہے جہاں غریب ہونا جرم بن گیا؟ جہاں بے گناہ مائیں صبح زندہ بولتی ہیں اور شام کو تشدد زدہ لاشیں واپس آتی ہیں؟
ہم مطالبہ کرتے ہیں:
✅ فوری اور شفاف عدالتی تحقیقات
✅ ملوث پولیس اہلکاروں کی فوری گرفتاری
✅ متاثرہ خاندان کو انصاف
✅ اعلیٰ حکام فوری نوٹس لیں
**انمول اور آمنہ کو انصاف دو!**
**خاموشی ظلم کی حمایت ہے — شیئر کریں!** 🤲
#انصاف_چاہیے #لاہور #پولیس_گردی #انمول_آمنہ #انسانی_حقوق #پاکستان #PunjabPolice #mariam #CMpunjabofficial #IGPunjab
بھٹو کو کیوں زندہ رکھا گیا سن لیں
پیپزپارٹی کا سسٹم کتنا طاقتور ہے ۔شرجیل انعام اور اس کے بیٹے کو بچانے کیلے ۔کتنے جتن کرنے پڑ رہے ہیں ۔۔
قدرت کئ کہر کی چکی اہستہ پیستی ہے۔لیکن باریک پیستی ہے
@BBhuttoZardari