लवली : Mr Sharma जी का घर यही है?
कपिल : जी, बताइये
लवली : मेरा नाम लवली है आपका जो किराएदार का इश्तिहार था वो देखकर आई हूँ
कपिल : अच्छा वो देखकर आई हो आप काफ़ी लेट हो गई
लवली : क्या आपने किराएदार रख लिया है
कपिल : नहीं नहीं अगर 5 साल पहले आती तो आप मकान मालकिन होती
SONY TV 😍
سنڌ ۽ سنڌين سان دل جي حضور سان پيار ڪندڙ، سنڌ جي انتهائي نرالي شخصيت، گهڻ پڙهيي ۽ انتهائي ماٺيڻي طبيعت جي مالڪ سائين بئريسٽر شهاب اوستو صاحب کي جنم ڏينهن جون اڻڳڻيون واڌايون. سدا صحتمند ۽ سلامت هُجن.❤️💐💗
@ShahabUsto@Siddiquimajid@fidahjatoi02
اس نوجوان کا نام میر عالم ہے۔ ❤️
میر عالم ہمارے ایک بہت اچھے دوست کا بھانجا ہے۔ نہایت شریف، محنتی اور بہترین خاندان سے تعلق رکھنے والا نوجوان۔
آج نارتھ ناظم آباد میں ہم اپنی موٹر سائیکل پر جا رہے تھے کہ اچانک ایک بائک ہمارے قریب آئی اور بڑے ادب سے بلند آواز میں سلام کیا۔ میں نے پیچھے مڑ کر دیکھا تو وہ میر عالم تھا۔
میں نے مسکراتے ہوئے پوچھا:
"کیا ہوا، پولیس کی نوکری چلی گئی؟"
وہ فوراً بولا:
"نہیں الحمدللہ! سندھ پولیس میں بھی اپنی ذمہ داری انجام دے رہا ہوں، اور فارغ اوقات میں فوڈ پانڈا بھی چلاتا ہوں۔"
یہ جواب سن کر میں نے بائک سائیڈ پر روکی، نیچے اترا اور اسے گلے لگا لیا۔ دل سے یہی الفاظ نکلے:
"میر عالم! تم سندھ پولیس کے بھی فخر ہو اور کراچی کے بھی۔"
میں نے اس سے اجازت لے کر یہ تصویر بنائی تاکہ اسے اپنے پیج پر شیئر کر سکوں۔ ایسے نوجوان واقعی معاشرے کے لیے مشعلِ راہ ہوتے ہیں۔ یہ ہمیں سکھاتے ہیں کہ کوئی بھی حلال محنت چھوٹی نہیں ہوتی۔ عزت کام کے نام میں نہیں، بلکہ نیت، کردار اور ایمانداری میں ہوتی ہے۔
آج جب بہت سے نوجوان صرف نوکری کے انتظار میں وقت گزار دیتے ہیں، وہاں میر عالم اپنی سرکاری ذمہ داری بھی نبھا رہا ہے اور اضافی محنت کرکے رزقِ حلال بھی کما رہا ہے۔ یہ جذبہ قابلِ تعریف ہے۔
آئیے، ہم ایسے نوجوانوں کی حوصلہ افزائی کریں اور ان کی کہانی زیادہ سے زیادہ لوگوں تک پہنچائیں، تاکہ ہر نوجوان یہ جان لے کہ محنت کرنے والا کبھی چھوٹا نہیں ہوتا۔
میر عالم، آپ کو سلام! 🇵🇰❤️
#WaliullahMaroof #MirAlam #SindhPolice #Foodpanda #Karachi #RespectForHardWork #HalalRizq #YouthInspiration
صنم جاوید کی والدہ کا کہناھے
جیل میں کوئی بدسلوکی نہیں ہوئی میں نے اللہ کو جان دینی ہے میں نے کسی پر الزام نہیں لگانا مگر یوتھیے بضد ہیں زیادتی ہوئی ہے
ہوسکتاھےایسا کہنےوالے یوتھیوں کی بہن بیٹی کیساتھ کسی محلےوالے نے زیادتی کردی ہو اور غصہ کسی اور کی بہن بیٹی سے نکال رہے ہوں۔ 😐
حڪومت کان پرزور اپيل آهي ته سعيد ميمڻ جي محفوظ بازيابي کي ترجيحي بنيادن تي يقيني بڻايو وڃي. هر گذرندڙ ڏينهن سان وارثن جي تڪليف وڌي رهي آهي.
#RecoverSaeedMemon
33 سال تک جو منصوبہ صرف فائلوں میں قید رہا، اسے میئر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب نے حقیقت بنا دیا, میر محمد بلوچ واٹر پمپنگ اسٹیشن کی تکمیل صرف ایک افتتاح نہیں، بلکہ کراچی سے کیا گیا وعدہ پورا ہونے کی علامت ہے۔
Meer Mohammad Baloch Water Pumping Station which was originally built in 1991 by the then Mayor but was never completed & operationalised has now been completed and operationalised under the PPP’s Mayor. The areas of Kharadar, Meethadar, Ranchor Line & other parts of old city area will benefit from this initiative & their water supply situation will improve #KarachiWorks
Time is running out.
Saeed Ahmed Memon suffers from a heart condition and has previously undergone abdominal and intestinal surgery. His continued captivity without proper treatment poses a grave risk to his life.
Please release him safely.
#RecoverSaeedMemon#HumanityFirst
#بلوچستان
#Balochistan
@BBCUrdu