پنجاب پولیس کوبتایا بھی گیا یہ صحافی ہے اسکو مت مارو لیکن انہوں نے ایک نہ سنی سرعام ایک صحافی کے ساتھ مارپیٹ کر کے قیدیوں کی وین میں صحافی کو بند کر دیا یہ ایک پیغام تھا جو سب صحافیوں کو دینا تھا پیغام دینے کے بعد اس صحافی کو چھوڑ دیا اب سب صحافی انتظار کریں اگلی باری کس کی ہے؟
ایک عاجزانہ التماس
میرے بیٹے(عمر 9 سال) کو تین ماہ سے پیٹ کے اندر درد ہے۔جرمن ڈاکٹرز نے ہر قسم کے ٹیسٹ کر ڈالے سب ٹھیک نکلتا ہے۔
اگر کوئی پاکستانی ڈاکٹر بچوں کے ماہر موجود ہوں خصوصاً Gastro Expert تو ہمارے جرمن ڈاکٹرز انکی رائے لینا چاہیں گے۔
دیگر احباب سے دعا کی انتہائی عاجزانہ التجا ہے۔
میرا کاروباری فون نمبر 00491605144616
رشوت کا نیا طریقہ کار متعارف اب آپ عید دیں گے تو آپ کا میٹر آن لائن چلایا جائے
میرا کام تھا آپ تک یہ رشوت کا نیا نظام پہنچا دوں آگے آپ بہتر سمجھتے ہیں کیا کرنا ہے
سپرائٹ کی بوتل میں نمک ڈال کر اوپر آتی جھاگ کو دیکھ کر اپنے آپ کو سائنس دان سمجھنے والے افراد
اور وہ خواتین جو لان کے سادے سوٹ پہ 120 روپے گز والی دو رنگی لیس لگا کر ماریہ بی اور ثناء سفیناز کو اپنی طرف سے ٹف ٹائم دے رھی ہیں
۔
وہ نئی نویلی دلہنیں جو ناشتے میں شوہر کے لیے انڈہ اور بریڈ بنا کر سمجھتیں ہیں کہ انہوں نے گھر مکمل سنبھال لیا ہے
۔
وہ تمام افراد جو جمعے کو واٹس ایپ پہ اسلامی اسٹیٹس لگا کر سمجھتے ہیں کہ انہوں نے جنت الفردوس میں جانے کا راستہ ہموار کر لیا ہے
وہ ویلے افراد جو محلہ میں تین مرلہ کا سنگل سٹوری مکان سیل کروانے کے بعد اپنی بیٹھک میں پراپرٹی ڈیلر کا دفتر کھول کر اپنے آپکو ملک ریاض سمجھنا شروع کر دیتے ہیں
۔
وہ نوجوان لڑکے لڑکیاں جو ڈیٹنگ پہ اپنے کو چھپانے کےلیے ماسک کا استعمال کرتے ہیں
۔
وہ بزرگ حضرات جو مسجد میں بچوں کو اٹھا کر پچھلی صفوں کیطرف ایسے پھینکتے ہیں جیسے سبزی والا گاہک کو متاثر کرنے کےلیے ایک آدھ گلا سڑا ٹماٹر اپنے پیچھے کی طرف پھینکتا ہے
۔
وہ چھٹی/ساتویں کلاس کے طالب علم جو نئے سوئچ پہ تار لگا کر خود کو الیکٹریکل انجینئر سمجھتے ہیں
وہ افراد جنہوں نے اپنے موبائل فون پہ چار قسم کے وی پی این ڈاؤن لوڈ کر رکھے ہیں اور رِنگ ٹون یہ لگائی ہوئی ہے ۔ کرم مانگتا ہوں عطاء مانگتا ہوں
۔
وہ آٹھویں پاس انکل جو عبقری دواخانے کے
نسخے یاد کر کے اپنے نام کے ساتھ مستند حکیم لگا رہے ہیں ۔اور اپنے آپ کو حکمت کا بادشاہ سمجھتے ہیں
۔
وہ نندیں جو بھابھی کی غیر موجودگی میں اس کے کمرے کی پھّرولا پھُرالی کرتی ہیں
۔
وہ خود کو مرد کہلانے والے حضرات جو صرف خالی خولی باتیں ہی بناتے ہیں اور کام انکو کوئی کرنا نہیں
وہ ڈرائیور جو بغیر انڈیکیٹر دئیے مُڑ جاتے ہیں کہیں بھی
وہ تمام لوگ جو آپ سے بلاوجہ کی حسد میں اپنا منہ لال اور نیت کالی رکھتی ہیں
اِن سب کو چھوڑ کر باقی سب معزز انسانوں کو
عید کا تیسرا دن مبارک مبارک مبارک
☺️😁😆😂
#EidMubrak #عيد_الفطر_١٤٤٧ه #eid #EidAlFitrCompetition
پہلے تو محاورہ تھا
کہ
“بادشاہ سلامت ہمیں کام سے دیر ہوتی ہے لہذا جوتیاں مارنے والے بندے بڑھا لو”
اب بات آگے نکل گئی
“اب جوتیاں بھی اپنی گھروں سے لاتے ہیں”
۔۔
پرائیویٹ جہازوں اور پائلٹوں کے خرچے بھرنے والے کامے”
*واصف علی واصف نےکیا خوب کہا ہے کہ
جِس قوم کے سارے گُناہ
وظیفے پڑھنے،
شیرینیاں بانٹنے ، چھتوں پر دالیں بکھیرنے
سے معاف ہو جائیں ،
اِس قوم کو کیا ضرورت پڑی ہے کہ
اپنے کِردار اور عمل کو بہتر کرے
🇵🇰 پاکستان کے تمام ضروری سروس کوڈز — ایک ہی جگہ پر!
📱 ہر شہری کے لیے نہایت اہم معلومات
کیا آپ جانتے ہیں کہ
آپ اپنے موبائل سے صرف ایک SMS کے ذریعے
اہم سرکاری معلومات حاصل کر سکتے ہیں؟
❌ لمبی لائنیں
❌ دفاتر کے چکر
❌ وقت کا ضیاع
بس موبائل اٹھائیں اور کوڈ استعمال کریں ✅
---
🆔 شناختی کارڈ اور ذاتی معلومات (NADRA)
📩 8000 — شناختی کارڈ کی تصدیق (CNIC Verification)
📩 668 — اپنے نام پر رجسٹرڈ سموں کی تعداد
📩 8300 — ووٹ کی معلومات اور پولنگ اسٹیشن
📩 8001 — فیملی شجرہ کی تصدیق
📩 8008 — شناختی کارڈ کی ایکسپائری ڈیٹ
📩 8005 — قریبی نادرا سینٹر کا پتہ
---
🚗 گاڑی کی تصدیق (Excise / Vehicle Verification)
📩 8149 — پنجاب گاڑی رجسٹریشن چیک
📩 8521 — اسلام آباد گاڑی رجسٹریشن
---
🪪 ڈرائیونگ لائسنس کی تصدیق
📩 8147 — پنجاب ڈرائیونگ لائسنس
📩 6040 — سندھ ڈرائیونگ لائسنس
---
🛂 پاسپورٹ کی تصدیق
📩 9988 — پاسپورٹ بننے کی صورتحال
---
💰 مالی امداد اور صحت (Govt Schemes)
📩 8171 — بے نظیر انکم سپورٹ / احساس پروگرام
📩 8500 — صحت کارڈ کی اہلیت اور ہسپتال معلومات
📩 8123 — مفت راشن پروگرام رجسٹریشن
📩 8900 — وزیراعظم یوتھ لون پروگرام
---
📶 موبائل اور انٹرنیٹ (PTA)
📩 8484 — موبائل فون PTA تصدیق
📞 *#06# — موبائل کا IMEI نمبر
📩 667 — سم کس کے نام پر ہے؟
(سم سے MNP لکھ کر بھیجیں)
---
🚨 ہنگامی حالات اور شکایات (Emergency)
📞 15 — پولیس مدد
📞 1122 — ایمبولینس / فائر بریگیڈ
📞 130 — موٹروے پولیس
📞 1991 — سائبر کرائم / آن لائن فراڈ (FIA)
📞 1033 — اینٹی کرپشن ہیلپ لائن
---
✨ یہ معلومات ہر پاکستانی کے لیے ضروری ہیں
📌 اس پوسٹ کو Save کر لیں
📤 اپنے گھر والوں اور دوستوں کے ساتھ Share کریں
💬 Comment میں لکھیں: “Useful” یا “Saved”
ہو سکتا ہے آپ کی ایک Share
کسی کے لیے بہت بڑا مسئلہ حل کر دے 🤝
---
کاپیڈ پوسٹ