https://t.co/AGLGMJssKo
مقام شرم اور حیرت! خیبر کے نوجوانوں نے تیسرے دن بھی تمام شاہراہیں اور پلُ، اور پنجاب سے رابطے بند رکھے ، وہ کیا مانگے؟ عمران خان کو ھسپتال لے جاؤ! اور کچھ نہیں مانگ رہے! مگر پنجاب کے جرنیل ٹس سے مس نہیں ہو رہے! وقت آ گیا آپ سب کے سافٹ ویر اپڈیٹ کا، خاصُ کر کے ان بزرگوں کا، جو آج تک کہتے ہیں، کہ بھٹو نے ملک توڑا! ملک کبھی سیاستدان نہیں توڑتے! یہ کام تھا سنگدل بےحس خودغرض جرنیلوں کا! کوئی دلیل ہے ان کے پاس، کہ عمران خان کے معالج کیوں نہیں خان کو دیکھ سکتے؟
عمران خان پر پہلے بھی حملہ ہوا تھا ان کی جان کو جیل میں خطرہ ہے
اس وقت سیاست کو بالکل سائیڈ پر رکھ کر ان کی صحت کے بارے میں سوچنا ہو گا او�� ان کی صحت کے احوال کا تب تک پتا نہیں چل سکتا جب تک ان کی فیملی اور میڈیکل سٹاف کو ان تک رسائی نہیں ملتی
زلفی بخاری
حیرت ہے، اگر عمران خان صاحب کی صحت کے معاملات اتنے ہی نارمل ہیں تو ذاتی معالجین کی رسائی اور خاندان کی نگرانی میں معائنے سے کیسا خوف ہے؟ پھر تو حکومت کو خوش ہو کر یہ کام کرنا چاہیے اور پی ٹی آئی پر ثابت کرنا چاہیے کہ ان کی فکرمندی اور شوروغوغا بے سود تھا۔ احمد فرہاد
@AhmadFarhadReal #imrankhanPTI
خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں
دھرنا تب تک جاری رہے گا جب تک یہ ہمارے مطالبات نہیں مانتے۔
اور اگر یہ اسی ہٹ دھرمی پر قائم رہے تو ہمارا "آزادی یا موت" والا کنٹینر تیار کھڑا ہے، ہم کسی بھی وقت پیش قدمی کر سکتے ہیں۔
صوبائی وزیر مینا خان آفریدی @MeenakhanAfridi کا صوابی انٹرچینج دھرنے میں میڈیا سے گفتگو
سینٹر خرم زیشان کا انصاف یوتھ ونگ کے نوجوانوں کے حوالے سے پیغام
یوتھ ونگ ہیرو کی طرح کام کر رہے ھے نوجوانوں آپ نے ہمت نہیں ہارنی
تمام لوگ جہاں جہاں یوتھ دھرنا دے ری ھے ان کا بازو بنیں
@khurramzeeshan ✌️
#سڑکوں_پہ_آؤ_ورنہ_دفع_ہوجاؤ
خان صاحب کی صحت کے حوالے سے ڈاکٹر عاصم یوسف کا تازہ بیان،
جو انہوں نے عمران خان کے موجودہ علاج کرنے والے ڈاکٹروں کے ساتھ کانفرنس کال کرنے اور ان ڈاکٹروں کے حالیہ چیک اپ وزٹ کے بعد جاری کیا ہے۔ 16 فروری 2026۔
اتنی اذیت مجھے کربلا میں نہیں ہوئی تھی جتنی اہل کوفہ کی خاموشی پر۔ کوفہ ایک شہر نہیں بلکہ ایک خاموش امت کا نام ہے۔ ہر وہ شہر کوفہ ہے جہاں ظلم ہو اور لوگ خاموش رہیں۔
امام زین العابدین
14 EX-CAPTAINS APPEAL FOR IMRAN KHAN
14 former international cricket captains have requested the Pakistan government to provide medical treatment for Imran Khan.
The petition, led by Greg Chappell, was delivered to Prime Minister Shehbaz Sharif.
It was signed by Sunil Gavaskar, Kapil Dev, Allan Border, Steve Waugh, Ian Chappell, Belinda Clark, Kim Hughes, Mike Atherton, Nasser Hussain, Mike Brearley, David Gower, Clive Lloyd & John Wright.
#FreeImranKhan
#WhatAreTheyHiding
https://t.co/hpOYUjX5vm
پاکستان ہائی کمیشن لندن کے سامنے پروٹیسٹ شروع ہو چکا ہے
اوورسیز پاکستانیوں اور تحریک انصاف ک��رکنوں کا مطالبہ ہے عمران خان کوہسپتال منتقل کیاجائے اور انکی آنکھ کا علاج کیا جائے
https://t.co/AGLGMJssKo
مقام شرم اور حیرت! خیبر کے نوجوانوں نے تیسرے دن بھی تمام شاہراہیں اور پلُ، اور پنجاب سے رابطے بند رکھے ، وہ کیا مانگے؟ عمران خان کو ھسپتال لے جاؤ! اور کچھ نہیں مانگ رہے! مگر پنجاب کے جرنیل ٹس سے مس نہیں ہو رہے! وقت آ گیا آپ سب کے سافٹ ویر اپڈیٹ کا، خاصُ کر کے ان بزرگوں کا، جو آج تک کہتے ہیں، کہ بھٹو نے ملک توڑا! ملک ک��ھی سیاستدان نہیں توڑتے! یہ کام تھا سنگدل بےحس خودغرض جرنیلوں کا! کوئی دلیل ہے ان کے پاس، کہ عمران خان کے معالج کیوں نہیں خان کو دیکھ سکتے؟
زندہ ہے مزاحمت زندہ ہے کے نعرے
سینیٹر مشتاق کے مطابق انہوں نے کہا کہ اس وقت تمام سیاسی قیدیوں کی رہائی ہونی چاہیے انہوں نے نام لیا ڈاکٹر یاسمین راشد شاہ محمود قریشی سہراب برکت مہرنگ بلوچ ایمان مزاری ہادی علی چٹھا ان سب کو رہا کرنا ہوگا اب ہمیں اپنے حق کے لیے نکلنا ہوگا یہ صرف کسی ایک طبقے یا کسی ایک سیاسی جماعت کی جنگ نہیں یہ پورے ملک کی جنگ ہے یہ جنگ ہماری ہے ہمیں ان کے ہاتھوں سے اپنی آزادی چھیننی ہے آپ لوگ صوابی آئیں اور ان سے اپنی آزادی واپس لیں