پاکستان کے ایوانوں میں موجود لوگوں کو غیرت دلائی گئی ہے کہ فلسطین اور امت کی قیادت کے بجائے تم کیوں خاموش ہو؟ جو بھی اپنے حق کی بات کرتا ہے—چاہے ماڈل ٹاؤن ہو یا سانحہ مریدکے—اسے قتل کر دیا جاتا ہے۔
@__TheTurab
فلسطین سے لے کر مریدکے اور راولاکوٹ تک... ظلم کی داستانیں ایک جیسی ہیں، اور ستمگروں کے ہتھکنڈے بھی۔ سوال یہ ہے کہ امت مسلمہ اور انسانیت کے نام نہاد علمبردار اس خاموشی کو کب توڑیں گے؟
Video Credit: Mr Turab
کنفرم
راولاکوٹ کیطرف ہولاڑ سے کثیر تعداد میں سخت انتظامات کیساتھ فوجی پیش قدمی
خدارہ انہیں راولاکوٹ مت پہنچنے دینا رابطے تیز کریں
#راولاکوٹ_بنا_دیا_مریدکے#کشمیر_کا_فیصلہ_شیر
مورخ لکھے گا کہ جہاں ہندوستان نے قومی نغمے کا احترام کیا، وہیں پاکستان میں اذانوں اور کلمے کی صداؤں کے باوجود عوام کو گولیوں سے چھلنی کر کے مریدکے کو خون میں نہلا دیا گیا۔
@RShoaib_v@RShoaib_W#راولاکوٹ_بنا_دیا_مریدکے
TLP Stands With Kashmir
ہندوستان میں شدید احتجاج پر بھی قومی ترانے کا احترام کیا گیا، جبکہ پاکستان میں کلمہ گو بھائیوں کی التجا کے باوجود ان پر گولیاں چلا کر سانحہ مریدکے کا سیاہ ترین باب رقم کر دیا گیا۔
@RShoaib_v#راولاکوٹ_بنا_دیا_مریدکے
TLP Stands With Kashmir
ایک طرف ہندوستان کا وہ منظر ہے جہاں شدید احتجاج، دھرنے اور لاٹھی چارج جاری تھا،
اور دوسری طرف… اسلامی جمہوریہ پاکستان تھا؛ وہ سرزمین جس کی بنیاد لا إله إلا الله کے نام پر رکھی گئی۔
#راولاکوٹ_بنا_دیا_مریدکے
TLP Stands With Kashmir