سوات میں پولیس اسٹیشن کے احاطے میں ہونے والے خـودکـش دھـمـاکے کے بعد ایک پولیس اہلکار فتنہ الخوارج کو للکارتے ہوئ�� کہہ رہا ہے کہ اگر ہمت ہے تو میدان میں آ کر مقابلہ کرو.
جب فورسز کا جذبہ ایسے جوان ہو تو پھر فتنہ الخوارج ہو یا فتنہ الہندوستان کے دہشتگرد ہوں.. ان کا آخری ٹھکانہ جہنم کی آگ ہی ہو گی.
ڈوب مریں جو کہتے ہیں کہ فوج ڈالروں کے لیے لڑتی ہے۔۔
شمالی وزیرستان میں شہید ہونے والے میجر حافظ احسان الٰہی کے جسدِ خاکی سے لپٹی ان کی ننھی بیٹی کا منظر دل دہلا دینے والا ہے۔ 💔🇵🇰
اگست جشن آزادی کا مہینہ ھے اور اس ماہ خاص کر 14 اگست کو بی ایل اے بلوچستان میں دہشت گردی لازمی کرتی ھے کل بلوچستان میں 14 اگست پر خود کش حملہ آور سمیت 7 دہشت گرد واصلِ جہنم کیے گئے ہیں اب بھی جوان انکے شکار پر نکلے ہیں دعا ھے رب ان جوانوں کی اور بلوچستان کی عوام کی حفاظت فرمائے
میر واعظ عمر فاروق نے گزشتہ روز سرینگر کی جامع مسجد میں خطاب کرتے ہوئے جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی پر بھی زور دیتے ہوئے کہا کہ کوئی بھی عوامی تحریک اپنی اخلاقی برتری اسی وقت برقرار رکھ سکتی ہے جب وہ تمام لوگوں کو ساتھ لے کر چلنے کی صلاحیت رکھتی ہو۔ ایک طبقے کے حقوق کی بات کرتے ہوئے دوسرے طبقے کے آئینی اور جمہوری حقوق کو نظر انداز یا فراموش نہیں کیا جا سکتا۔ پاکستان میں مقیم لاکھوں مہاجرینِ کشمیر کا حقِ رائے دہی ان کا آئینی اور جمہوری حق ہے، ل��ٰذا ان کی آئینی حیثیت کو نظر انداز نہیں کیا جا سکتا۔ اجتماعی حقوق کے تحفظ کے لیے مساوات، انصاف اور باہمی احترام ناگزیر ہیں، اس لیے تمام فریقین کو مل بیٹھ کر ایسا درمیانی راستہ اختیار کرنا چاہیے جو سب کے لیے قابلِ قبول ہو۔ میر واعظ نے کہا کہ آزاد کشمیر ہو یا مقبوضہ کشمیر، ہم ریاست جموں و کشمیر کے ہر متاثرہ فرد کی بات کرتے ہیں۔ ریاست کے ہر علاقے کے باشندوں کے حقوق کی نمائندگی کرنا ضروری ہے، کیونکہ ہماری جدوجہد اسی وقت کامیاب ہو سکتی ہے جب ہم ریاست کے تمام علاقوں کے لوگوں کے حقوق کی بات کریں اور انہیں اپنے دائرۂ جدوجہد میں شامل کریں۔ انہوں نے آر پار امن و امان، اتحاد اور اتفاق کیلئے دعا کی، اور امید ظاہر کی کہ تمام مسائل تشدد اور تصادم کے بجائے بات چیت اور مذاکرات کے ذریعے حل کیے جائیں گے۔
نوٹ: خطاب کشمیری زبان میں ہے۔
یہ اتفاق نہیں ہے۔۔راولا کوٹ میں عوامی ایکشن کمیٹی کے دنگا فساد اور پرتشدد واقعات کو لے کر 9مئی والے سارے سوشل میڈیا اکاؤنٹس/ایکٹیوسٹس اسی پیٹرن پر فیلڈ مارشل عاصم منیر اور پاک فوج کے خلاف نفرت انگیز بیانیہ بنانے میں لگے ہیں۔ عوامی ہمدردی کے لیے لاشیں ڈھونڈنے میں میں اتنے بےتاب ہیں کہ کپڑوں پرسرخ پانی لگا کر سڑک پر لیٹ کر لاشیں دکھا رہے۔
راولا کوٹ، میرپور کے حقائق، الیکشن نتائج، بلاول کا بدلتا لب و لہجہ۔۔ اور بہت کچھ۔۔۔
آج کا اے کیو ایس لائیو، مکمل پروگرام👇🏼👇🏼👇🏼
https://t.co/9NSpGhSLI2
سب سے خوش آئند بات یہ ہے کہ کشمیر الیکشن کے پہلے مرحلے میں ٹرن آوٹ تقریبا 50% رہا۔۔
13 میں سے 9 سیٹوں پر ن لیگ اور
4 پر پیپلز پارٹی کامیاب ہوئی۔
کشمیری عوام نے جوائنٹ ایکشن کمیٹی جیسے انتشاریوں کو مکمل مسترد کر دیا۔
"ہم پاکستانی ہیں،پاکستان ہمارا ہے"
سید علی گیلانی مرحوم کا کہا
کشمیریوں نے پھر سچ ثابت کر دیا۔
(اسد آر چوہدری)
ایک دوست کیساتھ بات چیت چل رہی تھی اسکا کہنا تھا کہ میں حنیف عباسی صاحب کی بہت عزت کرتا ہوں۔۔
مگر ریلوے کی مجبوری ہے سعد رفیق ضروری ہے۔
خواجہ سعد رفیق نے جو ریلوے کیلئے کام کیا میں عینی شاہد ہوں۔۔
عاجز ترین بندا ھے ۔۔
پلیٹ فارم پہ بیٹھ کے قلی کے ساتھ کھانا کھا کے پوچھتے تھے ٹرین ٹائم پہ آتی ہے کہ نہیں؟
یقین کیجئے مجھے ایک بار ریلوے کی پرفارمینس مانیٹرنگ کا ٹاسک ملا، کٹر پی ٹی آئی والوں نے بھی کہا سعد رفیق نے جو کام کر دیا وہ کوئی اور نہیں کر سکتا۔۔
پھر پی ٹی آئی کے دور میں از خود تمام کلاسز میں سفر کرکے دیکھا لوگوں نے عمران کے عروج پہ کہا ریلوے کیلئے سعد رفیق جیسا بندہ چاہیئے۔
وفاقی وزیر اطلاعات عطاء تارڑ نے پکڑے جانے والے پاکستان مخالف مواد وائرل کرنے والے نیٹ ورک کے حوالے سے مزید انکشافات کرتے ہوئے دشمنوں کی اصل تکلیف پر بھی بات کی ہے۔
"الحمدللہ! معرکہِ حق، سفارتکاری اور بین الاقوامی محاذ پر وزیراعظم شہباز شریف اور فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی قیادت میں پاکستان نے جو کامیابیاں حاصل کی ہیں، انہیں پوری دنیا تسلیم کرتی ہے۔ ہر پاکستانی خواہ وہ ملک میں ہو یا بیرونِ ملک ان کامیابیوں پر فخر کرتا ہے۔
ہمارے دشمنوں سے یہ کامیابی ہضم نہیں ہو رہی، اسی لیے جوائنٹ ایکشن کمیٹی جیسے معاملے کھڑے کیے جاتے ہیں جن کی بیرونی فنڈنگ کی جاتی ہے"
کیا واقعی افغانستان میں طالبان رجیم کی الٹی گنتی شروع ہو چکی ہے؟
واخان کوریڈور جانے کے لیے بدخشاں کے ضلع زیبک سے گزرنا پڑتا۔ جہ��ں حالیہ جھڑپوں میں افغانستان فریڈم فرنٹ نے طالبان کو مار بھگا کر کنٹرول سنبھال لیا ہے، جھڑپوں میں اکیس طالبان ہلاک، 37زخمی۔ اہم کمانڈرز بھی ہلاک ہونے والوں میں شامل۔بدخشان صوبے میں طالبان کی پسپائی مسلسل جاری ہے۔
نئے فور اسٹار جنرل کی تعیناتی اور پاک فوج کی سنیارٹی لسٹ۔۔ کوئی فرق کیوں نہیں پڑا، اس سوال کا جواب جاننا بہت اہم ہے تاکہ اس ضمن میں اٹھنے والے سوالات اور بحث سے سازشی تھیوریز والے صاحبان فائدہ نہ اٹھا سکیں۔
نیشنل اسٹریٹیجک فورس کمانڈ کے پہلے کمانڈر جنرل سید عامر رضا کی فور اسٹار تعیناتی کا پاک فوج کی روایتی سینیارٹی لسٹ یا کسی لیفٹیننٹ جنرل کے "سپرسیڈ" ہونے سے کوئی تعلق نہیں۔ یہ ایک نئی اور علیحدہ اسٹریٹیجک کمانڈ ہے، نہ کہ روایتی فیلڈ فارمیشن۔ جنرل سید عامر رضا کسی موجودہ کور کمانڈر یا سینئر لیفٹیننٹ جنرل کو کمانڈ نہیں کریں گے، جبکہ پاک فوج بلکہ افواج پاکستان کی کمان بدستور فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کے پاس ہے۔ اس لیے یہ کہنا کہ فلاں لیفٹیننٹ جنرل سپرسیڈ ہوگئے، فوجی کمانڈ اسٹرکچر کے تناظر میں درست مؤقف نہیں۔
جنرل سید عامر رضا کا انتخاب ان کی پیشہ ورانہ صلاحیت، تجربے اور تکنیکی مہارت کی بنیاد پر کیا گیا۔ وہ چیف آف جنرل اسٹاف کے طور پر پاک فوج کے آپریشنل اور اسٹاف امور سنبھالتے رہے، ہیوی انڈسٹریز ٹیکسلا کے چیئرمین رہے، ڈی جی ویپنز کی حیثیت سے اسٹریٹیجک اور دفاعی نظام پر کام کیا، اور راکٹ فورس و اسٹریٹجک فورسز سمیت جدید اسلحہ جاتی شعبوں میں وسیع تجربہ رکھتے ہیں۔ انہی غیر معمولی صلاحیتوں کے باعث انہیں نیشنل اسٹریٹیجک فورس کمانڈ کے پہلے کمانڈر کی ذمہ داری سونپی گئی، نہ کہ روایتی سینیارٹی کی بنیاد پر کسی کو پیچھے چھوڑ کر۔۔
سینئر صحافی و تجزیہ کار عبدالقیوم صدیقی کے
اے کیو ایس لائیو میں اس سارے معاملے پر سیر حاصل گفتگو کی گئی ہے۔ مکمل پروگرام دیکھیں۔
https://t.co/BH8cfNfeXo
بیٹا باپ کا جنازہ پڑھاتا ہے لیکن یہاں تو باپ بیٹے کا
جنازہ پڑھا رہا ہے سوچو اس باپ کی کیا حالت ہو گی اور یہاں ایک حلوہ خور مولوی کو شہدا کی تنخوا ہضم نہیں ہو رہی 🥹🇵🇰🫡
ایک غیر منطقی، غیر ضروری، ناجائز اور خوامخواہ کی فضول اور قابل مذمت مہم جوئی نے مولانا فضل الرحمان کو تنہا کر دیا۔
متحدہ مدارس کونسل پاکستان کا مولانا فضل الرحمن کے پاک فوج اور شہداء سے متعلق بیانات سے اظہارِ لاتعلقی
ماں باپ کا اکلوتا بیٹا کیپٹن تیمور شہید 🥹💔 ��اپ حاضر سروس بریگیڈئیر
2 دن بعد شادی تھی جنوبی وزیرستان میں وطن پر قربان ہوگیا۔
کوئی تنخواہ کےلئے اپنا اکلوتا بیٹا شہید کروائے گا؟؟
نورین خانم صاحبہ کی مذمت کے ساتھ ساتھ شکریہ بھی بنتا کہ اگر کسی کونے کھدرے میں کوئی اس خاندان اور ان کے ساتھیوں کا خیرخواہ موجود ہے تو اسےبھی خبر ہو جائے کہ یہ ساری دال ہی کالی ہے۔۔۔
شرمناک ہے کہ اپنی سیاست اور مخالفین کو نیچا دکھانے کے لیے اپنے ملک کی تاریخی فتح پر پاکستان کے دشمن کو کوس رہے ہوں کہ تم نے شکست کا ڈرامہ کیا ورنہ ہماری خاطر پاکستان کے خلاف جیت نہیں سکتے تھے...
جمشید آج بھی کام دکھا رہا، نام مختلف ہو سکتا لیکن مارخور کا مشن آج بھی وہ ہی ہے، را کے عز��ئم ناکام بنانا۔۔۔۔
ویسے مارخور کو مادھوری کا آج بھی خیال رکھنا چاہیے۔۔ چلو مارخور نہ رکھے، جمشید تو رکھے۔۔۔
وفاقی وزراء کی تبدیلی کی بازگشت میں وفاقی وزیر اطلاعات عطاء تارڑ کا نام کیوں اور کیسے شامل ہوا، کیا ہونے جا رہا؟ اے کیو ایس لائیو کے میزبان عبدالقیوم صدیقی سمیت تمام شرکاء نے یک زبان ہو کر تبدیلی کے امکان کو کیوں مسترد کیا؟
سوشل میڈیا پر زیر بحث موضوع، مکمل پروگرام👇🏼
https://t.co/SinJGaYPFT
مولانا کو بخوبی معلوم تھا کہ وہ جو بات کر رہے اس کا فائدہ کسے پہنچے گا۔۔۔۔بھارت کے وارے نیارے ہو گئے ہیں۔
مولانا کو لازمی ڈیمیج کنٹرول کیطرف جانا چاہیے۔۔۔
قطر نے بالکل جائز غصہ دکھایا ہے کہ ثالثی کی قدر فریقین نہ کریں تو پھر پیچھے کیا رہ جاتا۔
اب اگر جنگ بندی کا معاہدہ دوبارہ فعال ہوتا تو پاکستان کو ایران امریکہ دونوں سے یہ شق شامل کروانی چاہیے کہ جنگ بندی کی خلاف ورزی سے پہلے کم از کم وہ وجہ ضرور سامنے لائیں گے جس کی بناء پر فوجی کارروائی کی گئی ہے۔۔۔ ورنہ امن کی کوئی بھی کوشش کامیاب نہیں ہونے والی۔۔۔