کل امیرِ محترم علامہ سعد حُسین رضوی حفظہ اللہ کی بازیابی کیس کی سماعت ہے، سب خصوصی دعا کیجیے گا۔
آج رات آٹھ بجے رضوی شیر میڈیا وومن ونگ کی جانب سے محفلِ پاک میں نادِ علی اور درودِ غوثیہ کے وظائف ہوں گے۔
مالک اپنا کرم ضرور فرمائے گا، آمین۔🥹
#RSM_PROMOTION
پیہ رکھنے کے لیے بینک ملنا آسان ہے سونا رکھنے کے لیے لاکر ملنا بھی آسان ہے
لیکن دل کی بات رکھنے کے لیے صحیح انسان ملنا بہت مشکل ہے۔
https://t.co/TQVKo41VVu
Life feels better when you spread kindness.
support others, and celebrate small wins. ❤️✨
Good vibes. Real connections. Positive energy. 🌍💯
https://t.co/SC2ZgiuCx1
Success doesn’t come from showing up when everything is easy.
It comes from staying consistent when nobody is watching, believing when others doubt, and building even when results are slow.
Keep going, your hard work will speak for you.
https://t.co/jOtqoEkA4z
آئین کا آرٹیکل 10 لاپتہ شہری کی فوری پیشی کا حکم دیتا ہے۔ اگر عدلیہ فورسز و حکومت کے دباؤ میں آ کر اپنے احکامات پر عملدرآمد (آرٹیکل 190) نہیں کروا سکتی تو عوام کے ٹیکس کا پیسہ ان ججز کی تنخواہوں پر کیوں ضائع ہو؟ یہ آئین سے انحراف اور نظام کی ناکامی ہے جس وجہ سے ملک کے یہ حال ہے
@MohUmair87 یہ ملک کے جو غاصب حکمران آخر چاہتے کیا ہیں ؟ ملک پاکستان کا امن خراب کر کے خود سیاسی دشمنیاں نبھا رہے ہیں علامہ سعد رضوی اور علامہ انس رضوی کو عدالت میں نا پیش کرنا انکے کیس کی سماعت نا کرنا انسانی حقوق سے کھلا مذاق ہے ہم مطالبہ کرتے ہیں ہمارے قائدین کو سامنے لایا جائے
رضوی برادران کی غائب ہوئے ایک سال کا عرصہ بیت گیا، ایک سال میں عدالت سے کوئی پیش رفت نہ ہوسکی، 16 اکتوبر کو لاہور ہائی کورٹ کے جسٹس جواد ظفر دونوں بھائیوں کی گمشدگی کی درخواست پر سماعت کریں گے۔
فرعون چار سو سال حکومت کے باوجود سمندر کا ایک غوطہ بھی برداشت نہ کر سکا، آج کے فرعون اس انجام سےعبرت لیں ۔حافظ سعد حسین رضوی اور حافظ انس حسین رضوی کے کیس میں بلاوجہ تاریخیں بدلنااور مسلسل ٹال مٹول کرنا نہایت گھٹیا حرکتیں ہیں، لیکن وقت کا سچ جلد سامنے آکر رہے گا۔
#TLP
🚨 امیر تحریک لبیک حافظ سعد حسین رضوی کی جبری گمشدگی کے خلاف دائر درخواست کی سماعت ایک دن کے لیے مزید ملتوی کردی گئی۔
جبری گمشدگی کیس کی سماعت اب کل کی بجائے، 16 اکتوبر 2026 بروز جمعہ کو ہوگی‼️
Release Saad Rizvi
میں نے کبھی خود کو اوپر دکھانے کے لیے کسی کو نیچا نہیں دکھایا۔ 🖤
اور میں ہر اُس انسان کے لیے اچھی ہوں، جو مجھے بہت اچھے سے جانتے ہیں، باقیوں کے لیے آئینہ ہوں، انہیں وہی دکھائی دیتا ہے جو وہ خود ہیں۔۔۔!! 🥀✨
https://t.co/FVsW02xWWH