کامن سینس
۔۔
خان صاحب کی کئی ماہ سے ملاقات ہوئی، نا ان کی اخبارات، TV یا باہری دنیا سے رابطے کی کوئی صورت
پھر
کس بنیاد پر انہوں نے علیمہ آپا کو کچھ کرنے سے روکنا تھا ؟؟
۔
اسپتال ملاقات ڈرامہ صرف KP Movement روکنے کے لیے رچایا گیا
اب
اپنے مقاصد کے لیے استعمال “شورشز” کا ہو رہا ہے
بڑی خبر 🛑
ذیشان عزیز کے مطابق,
عمران خان کا اپنی بہن نورین خان سے ملاقات میں "ذیشان" کے لیے عمران خان نے پیغام بھیجا ہے!!
ذیشان ذہنی مریض کو تن کر رکھنا!!
ذیشان بہترین کام کر رہا ہے!!🔥
یہ لوگ صرف اپنے ذاتی مفاد کی خاطر ��ب بھی اسمبلیوں میں بیٹھے ہیں۔ ورنہ اس نظام کا حصہ بن کر نئی آئینی ترامیم کروانے کی قیمت لینے کے بجائے استعفے دیں اور سڑکوں پر نکلیں
اصل خبر یہ ہے کہ عمران خان صاحب نے کہا ہے کہ اگر سہیل آفریدی لانگ مارچ میں ناکام ہوتا ہے یا دوبارہ دھوکہ کھا جاتا ہے تو علیمہ خان کو پارٹی کا عبوری چئرمین بنایا جائے، اس خبر کو باہر نکلنے دینے سے پہلے اسدالہ خان نامی صحافی کو خبریں فیڈ کی گئی تاکہ علیمہ خان کو متنازعہ بنایا جائے
Former India captains Sunil Gavaskar, Kapil Dev and Dilip Vengsarkar are among 21 renowned international past cricketers who have renewed their appeal to the Pakistan Government over Imran Khan's health.
دنیا بھر کی اقوام اپنے ہیروز کی عزت کرتی ہیں ، انہیں اپنے ماتھے کا جھومر سمجھتی ہیں لیکن ہماری بدقسمتی یہ کہ ہم ایسی قوم ہیں جنہیں فاتح اور شکست خوردہ میں بھی تمیز نہیں ، سب کی ایک جیسی عزت کرتے ہیں ۔ سب کو قومی پرچم میں دفن کرتے ہیں ۔
عمران خان عاصم منیر کی اور اس کی فوج کی عسکری قید میں ہیں۔ عمران خان نے عظمٰی خان کو بار بار کہا کہ یہ مجھے مُرسی کی طرح مارنے کی کوشش کر رہے ہیں۔ عمران خان نے بارہا کہا کہ اگر جیل میں مجھے کچھ ہوتا ہے تو اس کا ذمہ دار عاصم منیر ہوگا۔ عمران خان کی قیدِتنہائی کا ذمہ دار عاصم منیر ہے، ذہنی تشدد کا ذمہ دار عاصم منیر ہے، عمران خان کی آنکھ کی بینائی ختم ہونے کا ذمہ دار عاصم منیر ہے، عمران خان کے انسانی حقوق کی پامالی کا ذمہ دار عاصم منیر ہے، عمرا�� خان کے علاج کے راستے میں رکاوٹ عاصم منیر ہے لیکن سہیل آفریدی کہتا ہے کہ؛
“نواز شریف،مریم صفدر اور شہباز شریف نے عمران خان کا علاج نہیں ہونے دیا۔”
عمران خان نے سہیل آفریدی کو اپنی موومنٹ تیز کرنے کا کہا اور اس نے عاصم منیر کو کلین چِٹ دینا تیز کر دیا۔ یہ 27 ستمبر کو عاصم منیر پہ یلغار کر کے عمران خان کو آزاد کروائے گا۔ اس کے سامنے کھڑے کیڑے مکوڑوں کی طرح مارتے رہیں نعرے ان سیاسی ٹھگوں کے لئے۔ عمران خان کا سودا کرنے والے عاصم منیر کے سہولتکار۔
مسلم دنیا کے دو بدترین آمر جرنیل، جن میں ایک خصلت مشترک ہے، عالمی طاقتوں کے لیے وفادار، مگر اپنے ہی عوام کے لیے خونخوار بھیڑیے۔
ایک نے مصر کے منتخب اور مقبول رہنما محمد مرسی کو قید میں رکھا، اور ان کی موت آج بھی شدید سوالات اور شکوک کے سائے میں ہے۔ اسی طرزِ اقتدار کی بازگشت آج پاکستان میں بھی سنائی دے رہی ہے، جہاں عمران خان کو طویل قید اور تنہائی میں رکھ کر ایک ایسا کھیل کھیلا جا رہا ہے جس کے نتائج پوری قوم کے لیے خطرناک ہو سکتے ہیں۔
ایک نے تحریر اسکو��ئر میں اپنے ہی شہریوں پر طاقت کا بے رحمانہ استعمال کیا، ہزاروں لوگوں کو گرفتار کیا اور شہیدکیا پاکستان میں بھی ڈی چوک اور دیگر مقامات پر ریاستی طاقت کے استعمال، گرفتاریوں قتل اور سیاسی کارکنوں کے خلاف کارروائیوں نے عوام کے اندر گہرے زخم چھوڑے ہیں۔
تاریخ کا سبق واضح ہے!
جبر وقتی طور پر خاموشی پیدا کر سکتا ہے، عوام کی آواز ختم نہیں کر سکتا۔
اس سے پہلے کہ ملک کو مزید سیاسی، معاشی اور اخلاقی کھنڈر میں تبدیل کیا جائے، ہمیں اپنے آئینی اور جمہوری حقوق کے لیے پُرامن مگر مضبوط آواز بلند کرنا ہو گی ۔ سب سے بڑھ کر عمران خان کی زندگی، صحت اور بنیادی حقوق کی حفاظت اور آزاد�� کو قومی ترجیح بنانا ہوگا۔
اقتدار کتنا ہی طویل کیوں نہ ہو، عوام کی نفرت اور تاریخ کا فیصلہ ہمیشہ ساتھ چلتا ہے۔ جو لوگ سمجھتے ہیں کہ طاقت انہیں ہمیشہ محفوظ رکھے گی، انہیں تاریخ کے ہر آمر کا انجام پڑھ لینا چاہیے۔
ہماری توجہ ، عمران خان کی سلامتی، آزادی اور آئینی حقوق پر ہونی چاہیے۔ باقی فیصلے وقت کرے گا۔ اور تاریخ اپنے فیصلے دیوار پر پہلے ہی لکھ دیتی ہے۔
Those who should have been at the forefront of speaking for Khan have gone silent, while former international cricketers are doing what they can to raise their voice for him.
The only thing I miss these days is hiking in our northern mountains with my sons.
Allah has blessed Pakistan with the best mountain trekking in the world. Inshallah one day we will make Pakistan the skiing capital of the world.
شہباز شریف کے مشیر جناب Done & Dusteeeeez کی کرسی ملنے سے پہلے کی اداکاری ملاحظہ ہو۔
کیا کیا نمونے اس قوم پر مسلط کر دیے گئے ہیں۔
What an INSULT to the collective wisdom of MILLIONS of Pakistanis