◄بلوچستان کولوٹنے والوں کے اندراچانک جمہوریت کا ابال کیسے آگیا
◄ابال والوں نے اچانک اپنا لبادہ اتارکرایک نیا وزیراعلی منتخب کیا
◄پھروہ ابال اٹھ کراسلام آباد آیا اورایک 50برس پرانی پیپلز پارٹی کوقائل کرلیا
پرہیزمشرف کے2عہدوں کےخلاف2007میں دائرکی گئی درخواست کی13مارچ 2018کوسماعت ہوگی
بےنظیرکےخلاف1997میں درج ہونےوالےتوہین عدالت کیس کی سماعت21سال بعداب ہورہی ہے
مگر
چیف جسٹس ہسپتالوں کادورہ کرتےہوئےکہتےہیں کہ جب کوئی اپناکام نہیں کرےگاتوکسی اورکوتوکرناپڑےگا۔
کوئی شرم؟
کوئی حیا؟
نواز شریف نے بنگالی جنوں سے مدد مانگ لی ، جن رات کو جے آئی ٹی ممبران جب وہ ثبوت یاد کر رہے ہوتے ہیں ان کو ڈراتے ہیں، اور عدالت میں موجود ریکارڈ کو بدل دیتے ہیں، سنئیر صحافی صابر شاکر