خیبر پختون خواہ کے حوالے سے انتہائی اہم پریس کانفرنس ہے یہ،میڈیا تو اسکو دکھا نہیں رہا اس لیے آپ سب پر لازم ہے اسکو ہر جگہ پھیلائیں تاکہ خیبر ہختون خواہ کے حوالے سے کیا جانے والا پروپیگنڈہ ناکام ہو۔
یاد رکھو، ان کا کھیل تب تک ہے جب تک آپ گھر میں ہو! 🔥
آپ 2 نکلو گے، 10 نکلو گے تو پکڑیں گے، ڈرائیں گے،
جس دن ہزاروں میں نکلو گے، اس دن ان کی کہانی ختم! ✌️
فیصلہ آپ کا ہے - گھر بیٹھ ک�� تماشہ دیکھنا ہے یا نکل کر تاریخ بدلنی ہے؟
وزیراعلیٰ سہیل آفریدی
خیبر پختونخوا کے ضلع نوشہرہ کے علاقے اضاخیل کے اس رکشہ ڈرائیور کی بیٹی 45 دن سے لاپتہ ہے۔
غمزدہ والد کا کہنا ہے کہ مقامی تھانے کے پولیس اہلکار رقم مانگ رہے ہیں کہ اس کے بغیر تلاش/بازیابی ممکن نہیں۔
روتے ہوئے کہہ رہا ہے کہ کیا ہم خاندان کے افراد خود پر تیل چھڑک کر آگ لگا دیں؟
@SohailAfridiISF@ShafiJanPTI
نوشہرہ سے ایک باپ کی درد بھری فریاد 💔
ایک غریب رکشہ ڈرائیور اپنی لاپتہ بیٹی کی بازیابی کے لیے اضاخیل پولیس سے مدد مانگ رہا ہے۔ وہ کہتا ہے کہ بیٹی کی بازیابی کے لیے رشوت دینے کو ایک روپیہ بھی نہیں، تین ماہ سے گھر کا کرایہ بھی ادا نہیں کر سکا۔
خدارا اس مجبور باپ کی فریاد سنیں، اس کی بیٹی کو بازیاب کریں۔ 🤲💔
🚨میرے پیارے شفیع جان میں اس وقت سوری پل میں موجود ہوں، آپ کی معلومات غلط ہے، کنٹینرز اپنی جگہ پر موجود ہے اور ہٹانے کیلئے انتظامیہ کے کوئی اہلکار موجود نہیں
4 یا 5 رولرز کافی ہوں گے یا اس سے زیادہ چاہیے؟ کیونکہ اسلام آباد ہائیکورٹ نے کہا ہے کہ راستے کھلوانے ہیں۔ اٹک پل کو کیلوں سے سجا دیا گیا ہے، تو ان شاء اللہ پی ٹی آئی راستے کھلوائے گی۔
#ستمبر27_عوا��_تو_نکلے_گی