ان سب چیزوں سے تعلق ہے اپنا
جو درد بڑھاتی ہیں عمر گھٹاتی ہیں
ان میں اک فراق کا کرب شامل ہے
اور تیری یادیں جو سینہ جلاتی ہیں
کچھ مطلبی، بے وفا، بے مروت لوگ
اور تیری باتیں جو اندر سے کھاتی ہیں
ریحان شاکر
گستاخ صحابہ مرزا جہلمی کے خلاف ایف آئی آر درج ھو چکی
علامہ ھشام الہی ظہیر حفظہ اللہ اور علامہ ابتسام الہی ظہیر حفظہ اللہ کی کوششوں خراج عقیدت پیش کرتے ہیں
اب گستاخ ان شاءاللہ جیل بھی جائے گا
@hishamelahi@Allama_Ibtisam@iamowaisnoorani@MoulanaOfficial
@MalikTajammal5@urdu_bazm اک خواب ہے اس خواب کو کھونا بھی نہیں ہے ، تعبیر کے دھاگے میں پرونا بھی نہیں ہے ، لپٹا ہوا ہے دل سے کسی راز کی طرح ، وہ شخص کہ جسے تیرا ہونا ہی نہیں ہے، جس شخص کی خاطر تیرا یہ حال وصی ، اس نے تیرے بچھڑ جانے پہ رونا ہی نہیں ہے۔۔۔