علامہ ہشام الہی روایتی علماء سے بہت مختلف ہیں، علمیت و روحانیت تومیراث میں ملی ہی لیکن سیاسی و سماجی میدان میں ظہیربرادران اپنےوالد مرحوم سے بھی آگےنکل چکے ہیں،نوجوانوں میں مقبول شخصیت سےدلچسپ مکالمہ
https://t.co/CzEG0nlaDm…
#molanapodcast#Chitral#GilgitBaltistan
سردار عبدالستار ندیم ایڈووکیٹ
امیر جمعیت اہل حدیث ضلع قصور
فی ذمة اللہ انا للہ وانا الیہ راجعون ایک عظیم انسان تھے اللہ غریق رحمت فرمائے جنازے کا اعلان بعد ازاں کیا جائے گا
بے شک امن و امان میں اہل سنت کو بھی اپنا کردار ادا کرنا چاہیے لیکن کیا محرم میں امن و امان کی ساری ذمہ داری اہل سنت پر ہے؟؟؟ بد زبان اور صحابہ پر بھونکنے والے عناصر کی زبان بندی کس کی ذمہ داری ہے توہین صحابہ کا کوئی واقعہ برداشت نہیں کیا جائے گا کوئی بھی ایسا واقعہ ہو تو عوامی اشتعال سے قبل پولیس آگے بڑھ کر مقدمات درج کرے مزید گستاخ زمانہ مرزے بد بخت کے خلاف کاروائی نا کر کے اہل سنت کے دلوں کو چھلنی نا کیا جائے محرم سے قبل امن و امان کو برقرار رکھنے کے لئے اس پر مقدمات اور اسکی گرفتاری از حد ضروری ہے
@digopslahore@SSPOperations@spsaddar@spcityops
لمرکزی جمعیت اہل حدیث پاکستان کے سربراہ سینیٹر پروفیسر ساجد میر نے سویڈن میں قرآن کریم کی بے حرمتی پر شدید دکھ کا اظہار کیا ہے۔مذمتی بیان میں ان کا کہنا تھا کہ اہانت آمیزی کی جتنی بھی مذمت کی جائے کم ہے۔حکومت پاکستان قوم کےجذبات کی بھرپور ترجمانی کرے۔1/2
ہمارا مطالبہ ہے فوج پر حملہ آور ہر ہر دہشت گرد کو نشان عبرت بنایا جائے یہ بیج جسطرح بویا گیا تھا اس سے ایسی فصل ہی پیدا ہو سکتی تھی جلاو گھیراو پورے ملک کو آگ لگا دو کے نعرے آج یاد آئے ہوں گے جنہوں نے اس فتنے کو کاشت کیا انہے بھی نشان عبرت بنایا جائے اور وہ چاپلوس جو سیٹوں کے خاطر گونگے شیطان بنے رہتے ہیں گستاخوں کے خلاف ایکشن نہیں لیتے لیکن خان کے ہر بیان پر انکی غیرت جاگ جاتی ہے عوام ان ناسوروں کو بھی پہچانیں ہم ترازو برابر رکھنے کے قائل ہیں
کتنے بڑے رقبے پر عالم اسلام کی شان خلفیۃ المسلمین امیر المؤمنین سیدنا معاویہ رضی اللہ عنہ کی حکومت قائم تھی جانیے اس ویڈیو میں
رضی اللہ عنہ ❤️❤️❤️
جلنے والے جلتے رہیں ہم پکاریں گے
معاویہ ؓ ہمارے ہیں
معاویہ ؓ ہمارے ہیں
معاویہ ؓ ہمارے ہیں
مرزا ملعون سیدنا ابوبکر کی خلافت پر طنز کرتے ہوئے کہتا ہے وہ خود بھی ہوتے تو اپنی خلافت یعنی ثقیفہ بنی ساعدہ کے ہونے والے انتخاب پر خون کے آنسو روتے اس شیطان کے شر اور زبان سے کوئی نا بچ سکا
مزید کہتا ہے میرے بھی حق چار یار ہیں میرے بھی عشرہ مبشرہ میرے بھی تین سو تیرہ ہیں میرا بھی ابو جھل ہے میرا بھی عبد اللہ ابن ابی ہے یہ صریحا توہین آمیز جملے ہیں اور کفریہ جملے ہیں حافظ سعد رضوی صاحب نے کچھ عرصہ قبل سیدنا ابوبکر کے بارےمرزا کی اس ہرزہ سرائی پر گرفت کی تھی وہ پیش خدمت ہے تحریک لبیک کے تمام وابستگان و ذمہ داران سے گزارش ہے اس گستاخ کو قانون کے کٹھرے میں لانے کے لئے پورے شدومد سے ساتھ دیں اور مشترکات امت پر ایک موقف کا اظہار کریں
@advocateminhas@FIA_Agency@OfficialDPRPP@Rporwp@RanaSanaullahPK
حقیقی صورت حال یہ ہے کہ میں نے ذاتی حیثیت میں اور برادر اکبر و دیگر احباب نے نیو ٹی وی کی انتظامیہ و مالکان کو اس بات سے آگاہ کر دیا تھا کہ مرزا جہلمی پر توہین رسالت کے الزام میں توہین صحابہ توہین اولیاء توہین قرآن و دیگر شعار اسلام کی توہین پر متعدد مقدمات درج ہیں اس لئے اس ملزم کو اپنے ٹی وہی پر صفائی دینے کی بجائے عدالتوں میں موقع دیں کہ خود پر لگے الزامات غلط ثابت کریں لیکن نیو ٹی وی نے اس بات کو قطعا اہمیت نا دی جس پر اتحاد اھلسنت نے فوری چینل کے سامنے دھرنے کا فیصلہ کیا (کیونکہ جب کسی خطرناک ملزم کا کیس عدالتوں میں ہو تو میڈیا پر اس حوالے سے ذہن سازی کی اجازت خلاف آئین و قانون ہے) جسے ہم برادران نے آل پارٹیز تک ملتوی کرنے کی اپیل کی جسے منظور کر لیا گیا آل پارٹیز کانفرنس میں اگر یہ فیصلہ کیا گیا کہ مرزا کی گرفتاری تک آئی جی آفس ایف آئی اے آفس اور نیو ٹی وی کے سامنے چینل کے لائسنس کی معطلی تک دھرنا ہوگا تو تمام احباب اس میں شرکت کریں بریلوی دیوبندی اہل حدیث علماء کی بڑی تعداد اس یک نکاتی ایجنڈے پر کال کی گئی کانفرنس میں شرکت کرے گی جو فیصلہ اس میں ہوگا وہی حتمی ہوگا آل پارٹیز کانفرنس آنے والی اتوار کو مرکزی جمعیت کے دفتر106راوی روڈ پر متوقع ہے حتمی اعلان ایک دو روز میں کر دیا جائے گا تب تک پیمرا سے مطالبہ ہے جو قانونی کاروائی بنتی ہے کہ جائے آئی جی پنجاب اور ایف آئی سے اپیل ہے اس سے قبل ہی گرفتاری کر کے اسکو قرار واقعی سزا دلوائی جائے اور معاشرے کو اس مجرم کی ہیٹ اسپیچ اورنفرت و شر انگیز گفتگو سے بچایا جائے قانون حرکت میں آئے تاکہ کوئی قانون ہاتھ میں نا لے
@OfficialDPRPP@FIA_Agency@IGP_Punjab@RanaSanaullahPK@RanaSanaullahPK@GovtofPunjabPK@GovOfPunjab@CMShehbaz@Rporwp@reportpemra
کیا اسٹبلشمنٹ کو دو گالیاں دے کر یا عمران خان کی حمایت میں بیان دے کر کسی کو لائسنس مل جاتا کہ وہ صحابہ کو برا بھلا کہنا شروع کر دے یا مولوی اگر ایک دوسرے کو برا بھلا کہتے ہیں یا ایک دوسرے کے پیچھے نماز نہیں پڑھتے تو اس کا مطلب ہے کہ مرزا کو آزادی ہے مقدس شخصیات پر بھونکنے کی؟
مرزا جونیر کے کذاب و دجال ہونے کے ان گنت ثبوتوں کے باوجود اسکے اندھے مقلد اپنے اس بابے کی پیروی سے باز نہیں آتے مرزے نے علانیہ الزام لگایا کہ زاھد چھیپا کو میں نے اور برادر ابتسام نے اغوا کروایا مارپیٹ کی اور ایپ سے اسکی تفسیر نکلوائی ابھی تک اپنے اس صریح جھوٹ پر نا رجوع کیانا معافی مانگی نا ہی ثابت کررہا کہاں زاھد چھیپا والی ایف آئی آر جو اسکے اغوا پر کٹی خیر جو اہل سنت کے مشترکہ اور متفقہ مقدسات اور صحابہ پر تہمت لگا سکتا ہے نبی پر جھوٹ باندھ سکتا ہے اس بے ایمان کی نظر میں ہماری کیا حیثیت ہو سکتی ہے ہمارا مطالبہ ہے پولیس اور ادارے اس شخص کو فوری گرفتار کریں یہ اہل سنت کے تمام مسالک کا نام لیکر انکو برا بھلا کہنے پر اتر آیا ہے حالانکہ اس بدبخت کا دعوی تھا کہ یہ ایک دوسرے کو برا بھلا کہنا چھوڑ دیں فرقہ واریت کے خاتمے کا نام نہاد دعوے دار و چمپین معاشرے میں اس وقت سب سے زیادہ فرقہ واریت کی آگ بڑھکانے میں کامیاب ہوتا نظر آرہا ہے لیکن پولیس اور انتظامیہ گہری نیند میں کسی سانحے کی منتظر ہے جبکہ بہترین حل قانون کا راستہ ہے
اگر کوئی مرزا یا روافض کے پراپیگنڈے سے متاثر ہو کر یہ سمجھنا شروع ہو گیا ہے کہ اصحاب رسول کو برا بھلا کہنا آزادی اظہار رائے یا کسی کا بھی حق ہے تو وہ کان کھول کر سن کے اسلامی شریعت میں اور پاکستان کے آئین و قانون میں بھی یہ ایک جرم ہے اور اس جرم کو روکنے کے لئے قانونی راستہ اختیار کرنا ظلم نہیں عدل یے۔حیرانگی ہے ان پر جو بد تمیز و بدزبان کو روکنے کی بجائے اسکی حمایت کرتے ہیں۔۔
بہت ہی تعجب ہے ان پر جو انکو برا کہتے ہیں جو اصحاب رسول کو برا کہنے سے روکتے ہیں۔۔اور اسے اچھا سمجھتے ہیں جو اصحاب رسول کو برا کہتا ہے۔۔چاہے وہ کوئی بھی ہو بے شک وہ یہودیوں عیسائیوں سے بدتر ہے جو اصحاب رسول کے بارے بکواس کرتا ہے کیونکہ عیسائیوں اور یہودیوں نے بھی یہ جسارت نا کی تھی کہ اپنے نبی کے ساتھیوں کو برا بھلا کہتے