فیض حمید کیس میں عمران خان کو پھنسانے والے پہلے یہ تو ثابت کریں کہ عمران خان کے فیض حمید سے پرسنل تعلقات تھے ؟ جبکہ مولانا کی گواہی یوٹیوب پر موجود ہے کہ فیض نے سمیت میرے تمام اپوزیشن کی پارٹیوں سے ملاقات کر کے کہا عمران خان کی حکومت گرانی ہے اگر واقعی فوج نے احتساب شروع کر دیا ہے تو منتخب حکومت سازش کر کے گرانے پر ان ساروں پر آرٹیکل 6 لگائیں
تقریبا دو برس سے قید میں پڑا اور اپنی پارٹی پر بدترین ریاستی جبر جھیلنے والا ایک شخص اگر اس وقت بھی اس لب و لہجے میں بات کر رہا ہے تو اس کا مطلب ہے اس کی ڈکشنری میں مفاہمت اور ڈیل نامی الفاظ بالکل بے کار ہو کر رہ گئے ہیں۔ اگر آپ با ضمیر ہیں تو عمران خان سے سو اختلاف کر سکتے ہیں لیکن اس کی مزاحمتی سرشت کا انکار نہیں کر سکتے۔
یوتھئیے اور مودئیے باز نہیں آ رہے۔
میرے اکاؤنٹ کو اس وقت ہیوی رپورٹنگ کا سامنا ہے۔
اگر آپکو میرا ٹوئیٹ نظر آرہا ہے تو میری اس پوسٹ پر کمنٹ کر کے اسے ریٹوئیٹ کریں
چاہے کچھ بھی ہو جائے میں اہنے ملک کے دفاع سے پیچھے نہیں ہٹوں گا۔۔۔
مودی مان رہا ہے جہاز گرائے ہیں
بنانے والی کمپنی مان رہی ہے جہاز گرائے ہیں
سی این این فاکس نیوز نیویارک ٹائم مان رہا ہے کہ ہندوستان کے جہاز گرائے ہیں لیکن ایک چور کرپٹ اکرام اللہ کی سلائی مشین لڑکی نہیں مان رہی کیونکہ یہ لوگ پاکستان کے اصل دشمن ہیں
As a muslim we will not tolerate disrespect of kalma لا اله الا الله محمد رسول الله.
This is not only flag of Saudi Arabia, this is basic part of Isalam.
جب مین نے مودی سے بات کی تو مئن نے انہین کہا تھا کہُ آپ اپنی انٹئلجنس ایجنسیوں (RAW ) سے کہیں کہ چیک کر لیں ہم نے ہر دہشتگرد تنظیم کے خلاف کاروائ کی ہے کہ نہی :خان صاحب 2019
مودی نے فخر سے انڈیا میں بتایا کہ مین نے عمران کو دھمکی دی کہُ مجھے میرا پائلیٹ 24 گھنٹوں کے اندر اندر چاہئے
پاکستان حکومت نے کوئ سودہ بازی کئے بغیر پائلیٹ واپس کردیا: جنرل اسد درانی، ایکس ISI چیف 2020
خان_دور