انہوں نے امتحانات منسوخ نہیں کرنے تو نہ کریں۔ہم انشاء اللہ محنت کر کے امتحان دے ہی لیں گے۔میں تہ دل سے ان تمام شخصیات کا ممنون و مشکور ہوں جنہوں نے طلبہ کو اس مشکل میں بھی تنہا نہ چھوڑا❤️
بالخصوص:
@Abdullah_Sidhu1 @Azeem_GB @rajaumair_adv@muqeet_Mn@MedArspclMx@AmmarSattti
جس ملک میں رکشوں پر F16, بسوں پر Flying coach لکھا جا سکتا ہے وہاں کپتان کے ساتھ ایماندار لکھنے پر کسی کو حیرت نہیں ہونی چاہیے
#ImranKhan#OmicronVariant
@kinzee740 کیپشن اور اس کے نیچے کمینٹس دیکھ کر ضمیر کانپ اٹھا۔ہم مسلمانوں کی غیرت کہاں ہے؟؟؟مسلمانو!کیا اللہ کو بھول گۓ ہو؟؟اللہ پاک ہم سب کو ہدایت دے۔کیوں لوگوں کو گمراہ کر رہے ہو یاد رہے کہ یہ شخص فالوورز لینے کیلیے یہ سب کر رہا ہے۔
آپا نثار فاطمہ کے اس فرزند کو کبھی گولی ماری جاتی ہے تو کبھی لاٹھی۔ ملک خدادا کے لئے ان کی خدمات کو فراموش نہیں کیا جا سکتا۔
اس خاندان نے نسل در نسل وطن عزیز کی خدمت کی ہے۔ احسن صاحب نے ہمیشہ دیانت اور شرافت کی سیاست کی ہے۔ کیا انہیں اسی چیز کا صلہ دیا جا رہا یے
@alwaystalat یوتھیوں کو عوام کی کوئ پرواہ نہیں۔ان کی گورنمنٹ نے تعلیم سے لے کر ہر شعبے کا بیڑا غرق کر دیا مہنگائ آسمان کو چھو رہی ہے۔مگر یوتھیوں نے ابھی بھی نیازی کو ابو بنا رکھا ہے۔
اگر شرم بکتی ہوتی تو یوتھیوں کو خرید کر لا کے دیتا
I request all Pakistan fans to remain silent and not enjoy too extravagantly. There is every chance that New Zealand may ask for the match to be called off due to too much noise inside the stadium, if not for security concerns. #T20WorldCup 😉