@Aadiiroy2 یار یہ کیسا تاوت ھے ۔وہ ایک انٹر نیشنل کمنتیٹر ھے اور اچھا کرکٹر رھا ھے پوری دنیا اسکو جانتی ۔یہ 2 تکے کا تاوت کہ رھا اسکے خلاف قانونی کروای ھونی چاھے ۔کمال کے تاوت ھو ویسے یقین مان کبھی کبھی مجھے ھنسی اتی تیری قصیدہ گوئ آور ایکٹنگ پہ ۔شرم کر تاوت کیا پدی اور کیا پدی کو سوربا
@DictatorReturns@tayyabbalochpk لگتا ھے تم بھی طیب بلوچ والی جگہ لینے نکل پڑھے۔اگر تم بھی اسی طرح ڈیوٹی دو گے تو اپکی پروموشن اور وظیفہ پکا ھے ۔ماشاءاللہ بس دل لگا کے کام کرنا ھے تاوت گیری والا