@Pyar_0 ضرورت پڑتی ہے۔ اس نے وعدہ کیا کہ بدلے میں 5 ہزار کے نوٹ دے دے گا۔ میں نے اس پر اعتماد کرتے ہوئے 20 ہزار روپے کے کھلے دے دیے۔ کچھ دیر بعد اس نے نوٹ واپس کیے، میں نے بغیر گنے جیب میں رکھ لیے۔ بعد میں موٹر وے پر جب پیسے گنے تو معلوم ہوا کہ صرف 6 یا 7 ہزار روپے تھے۔ اس دھوکے پر مجھے
@Pyar_0 آخر کار پکڑ لیا 👏🏻
گزشتہ سال گرمیوں کی چھٹیوں میں فیملی کے ساتھ سفر کے دوران بچوں کے لیے چپس وغیرہ لینے ایک دکان پر رکا۔ میں نے 5 ہزار کا نوٹ دیا تو دکاندار نے کہا کہ کھلے نہیں ہیں۔ میں نے بتایا کہ میرے پاس چینج موجود ہے۔ اس نے درخواست کی کہ جتنے کھلے ہیں دے دیں، کیونکہ کسٹمرز کو
@Gul_Rais پھر آپ یہ پوسٹ کرتے۔ کہ آج غلطی سے بھیڑ بکریوں کا اونٹ کے ساتھ کراس کروا دیا-اب ایک نئی مخلوق پیدا ہو گئی ہے،
جو پہاڑ بھی چڑھتی ہے، دودھ بھی دیتی ہے، اور غصہ آئے تو تھوک بھی مارتی ہے۔ صبح اسے چرانے لے جاؤ تو آدھا راستہ بکری کی طرح کودتی ہے ۔اور آدھا اونٹ کی طرح بیٹھ جاتی ہے۔
@Gul_Rais اُس انسان کو خواب میں اشارہ دیا گیا ہو گا۔ مسلمانوں کی خاص طور پر برصغیر کی الثریت اپنے فیصلے خواب میں اشاروں، پیروں کے دعاؤں، عاملوں کے عملیات و تعویزات، نظر لگنا اور نظر بندی اور جناّت وغیرہ وغیرہ وغیرہ پر ہوتے آئے ہیں۔ 🤐
ہم تو چُپ ہیں کہ برباد نہ ہو گلستان کا سکون