یہ چھوٹا بچہ جو پاکستانی قاتل فوج کی بمباری میں اکیلا بچ گیا تھا، اب گھر والوں سے ملنے پر اصرار کر رہا ہے۔ اسے یہ کہہ کر بہلایا جا رہا ہے کہ وہ ہسپتال میں ہیں، مگر وہ ہسپتال جانے پر اصرار کر رہا ہے۔
@Azalafridi10 سب سے زیادہ پروپگنڈا اس کے خلاف منشیات فروش کررہے ہیں عورتوں کے حفاظت کے لیے زبردست اقدامات کیے ہیجڑے نچوانے اور اور رات کو مجرے پر پابندی عائد کی لڑکیوں کے سکولوں اور کالجوں کے باہر اوباش نوجوانوں کو منع کیا ہے
لیکن کچھ لوگوں کی دوکان بند ہونے کا خطرہ ہے اس لیے فضول اعتراض کرتے
@fkkundi سب سے زیادہ پروپگنڈا اس کے خلاف منشیات فروش کررہے ہیں عورتوں کے حفاظت کے لیے زبردست اقدامات کیے ہیجڑے نچوانے اور اور رات کو مجرے پر پابندی عائد کی لڑکیوں کے سکولوں اور کالجوں کے باہر اوباش نوجوانوں کو منع کیا ہے
لیکن کچھ لوگوں کی دوکان بند ہونے کا خطرہ ہے اس لیے فضول اعتراض کرتے
@akamran111 سب سے زیادہ پروپگنڈا اس کے خلاف منشیات فروش کررہے ہیں عورتوں کے حفاظت کے لیے زبردست اقدامات کیے ہیجڑے نچوانے اور اور رات کو مجرے پر پابندی عائد کی لڑکیوں کے سکولوں اور کالجوں کے باہر اوباش نوجوانوں کو منع کیا ہے
لیکن کچھ لوگوں کی دوکان بند ہونے کا خطرہ ہے اس لیے فضول اعتراض کرتے
چیف صاحب! آرمی کی وردی میں ڈاکہ پڑا ہے ہمارے ووٹ پر۔
آپ کو وردی کی لاج رکھنی ہے تو ان سے وردی اترواو۔ بلوچستان کے انتخابات میں لوگوں سے 70 ارب روپے لئے گئے
بلڈ پریشر اچانک شوٹ کرجائے اور خدانخواستہ ہارٹ اٹیک میں تبدیل ہو جائے تو یہ ضروری احتیاطی تدابیر اختیار کر لینی چاہئیں تاکہ مریض ایمرجنسی ٹریٹمنٹ تک زندہ رہ سکے۔