BREAKING NEWS: The Crescent of Ramadan 1445/2024 has been sighted in Saudi Arabia!
Subsequently, Ramadan 1445/2024 begins tomorrow, 11 March 2024
Taraweeh Prayers will begin in the Two Holy Mosques after Isha Prayers
جدید دور کے نظریات کا جو مطالعہ علامہ اقبال نے کیا ہےاس حوالے سے بڑے سے بڑے عالم دین کو اندازہ نہیں ہے کہ ان میں کس قدر زہر بھرا ہوا تھا۔ اس کا ایک عکس سنیں بانی تنظیم اسلامی ڈاکٹر اسرار احمد رحمہ اللہ کے اس مختصر ویڈیو کلپ میں
#DrIsrarAhmad#AllamaIqbal#21aprile2023
تقوی کی پہچان کیسے ممکن ہے۔ متقی نظر آنا یا حلیہ ایسا بنا لینا تقوی نہیں ہے ۔۔۔ دکھاوا ہے۔ اصل متقی بننے کیلئے ایک لٹمس litmus ٹیسٹ اس کلپ میں بڑے آسان فہم انداز میں بیان کیا گیا ھے۔ یہ کلپ خو احتسابی کیلئے شیئر کیا ھے۔دوسروں کا ٹیسٹ کرنے کیلئے نہیں ۔۔۔ ! اس کلپ کو زیادہ سے زیادہ عام کریں۔ جزاکم اللہ
اللہ ہمیں توفیق دے کہ ھم اپنے آپ کو متقی لوگوں میں شامل کرسکیں۔ آمین
#drisrarahmad
#Taqwa