الآن المجا،هدين أبطال مقاومة غزة،يخوضون معارك ضارية مع جنود وآليات العدو الصهيوني المسنود بالبوارج والأسلحة الأمريكية ودول الاستكبار، المواجهات على أشدها في محاور شمال وشرق خانيونس ومحاور قطاع غزة، وواجبنا الدعاء لهم بالنصر والثبات والتمكين. #غزة_الآن#أبوعبيدة#غزه_تقاوم_وستنتصر
اللهم اختم بالصالحات أعمالنا وبالسعادة آجالنا وبلغنا مما يرضـيك آمالنا اللَّهم صلِ علَى محمد وآلِه كَمَا هَدَيْتنا به وصَلّ علَى محمد وآلِهِ كما استَنْقَذْتَنَا به وصل علَى محمد وآلِه صلاةً تَشفع لنا يوم القيامة و يوم الفَاقَة إليك إِنَّك على كل شَيءٍ قديرو هو عليك يَسِيرٌ✨🥀
اگر ہم تعداد اور طاقت کی بنیاد پر لڑیں تو اسرائیل ہم سے بڑا اور ہم سے زیادہ طاقتور ہے، ہمارا اس سے کوئی مقابلہ نہیں، مگر ہم اگر اس سے خدا کے لیے لڑے، تو خدا کی قسم پوری دنیا ان کی پشت پر ہو تو وہ ان کے کسی کام کی نہیں، نہ ہمیں اس کا کوئی ڈر ہے۔ ترجمان حماس
میدان کارزار میں تلاوت قرآن
غزہ میں حماس کے جنگجو جو آج کل نہ سونے کا سکون جانتے ہیں نہ کھانے کا ذائقہ، ماں باپ، بیوی بچوں سے جدا ہو کر اپنی سرزمین کے تحفظ کےلیے برسرپیکار ہیں۔ اس عالم میں تلاوت قرآن ان کے لیے سکینت کا باعث ہے۔
14 Pak army soldiers embraced martyrdom in a terrorist attack on an army convoy in Pasni district Gawadar.
May their soul rest in Peace. Aameen
#ISPR#PakArmy
🔴 ترجمان القسام بریگیڈز، ابوعبیدہ:
▪️ صرف آج ہمارے مجاہدین نے 6 ٹینک اور 2 بکتر بند گاڑیوں کو دھماکے سے اڑا دیا جن میں اسرائیلی فوجی سوار تھے۔
▪️ قابض فوج کے نقصانات ان کے اعلان سے کہیں زیادہ ہیں۔ نیتن ��اہو اپنے ہی لوگوں کو دھوکہ دے رہے ہیں۔
▪️ آپ کی بکتر بند گاڑیاں، جن کے بارے میں آپ فخر کیا کرتے تھے، غزہ میں آپ کے پہلے قدم پر تباہ ہو گئی تھیں۔
▪️ آپ کے زیادہ فوجی کالے تھیلے لے کر گھر واپس آئیں گے۔
▪️ اپنے ہزاروں لوگوں کی شہادت سے جو درد ہم محسوس کرتے ہیں وہ ہماری جسارت اور شدت کو بڑھا دے گا۔
🔺 Pakistan is only deporting those immigrants that are undocumented and live illegally in #Pakistan and it is not just limited to Afghans.
- The other 2-3 Million documented immigrants are a flourishing part of the system and enjoy the same rights as everyone else.
- The deportation policy is in line with the international norms, when developed economies like the US and EU deport illegal immigrants back to their countries, a developing, economically strained country like Pakistan has every right to act in its national interest.
- The illegal immigrants are not part of the tax net, they gain advantage in market competition over the nationals thus having a twofold negative impact on the economy.
- The repatriation process has never been abrupt, several tries have been made by Pakistan as well as the UN to repatriate these immigrants.
- The UN used to give 400-700 USD to those willing to return to Afghanistan, many took the money and later returned to Pakistan.
- The measures being taken are as a last resort.
#Pakistan #AfghanRefugees
#Afghanistan #AfghanRefugeesInPakistan #IllegalAliens
- @BDUTT