فیلڈ مارشل جنرل سید عاصم منیر صاحب !!!
اب آپ صرف پاکستان کے محافظ نہیں
آپ پر سیدی رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی پوری امت کی ذمہ داری ھے
ہر مسلمان آپ کا ساتھ دے گا
اللہ آپ کو ہمت، طاقت اور فتح سے نوازے گا انشاء اللہ
اٹھ کھڑے ھوں نبی علیہم السلام کی امت کیلئے
فلسطین کیلئے
کشمیر کیلئے
دنیا میں ہر جگہ جہاں جہاں مسلمانوں پر ظلم ھو رھا ھے
پاک فوج زندہ باد🇵🇰
Pakistan is hosting the 2nd session of the Mecca Alliance for Defence’s Strategic Political Defence Committee.
The meeting is being attended by the Army Chiefs, Foreign Ministers and Defence Ministers of Pakistan, Türkiye and Saudi Arabia.
General Sir Charles Roland Vincent Walker, Chief of General Staff (CGS) of the @BritishArmy (UK) said he valued his recent visit to Pakistan
CGS UK also visited a Pakistani border post along the Pak - Afghanistan international border
During his visit, CGS UK held delegation level talks with Pakistan’s Military leadership led by Field Marshal Syed Asim Munir, NI (M), HJ, COAS & CDF of Pakistan
CGS UK highlighted the longstanding defence relationship between both countries.
CGS UK appreciated the hospitality and thanked Pakistan for the opportunity to strengthen the professional ties and mutual understanding between the two Armies.
🚨آزاد ڈیجیٹل کا سوال، سوالوں کو اوچھے ہتکنڈے کہہ دیا،"میں جانتا ہوں یہاں سوال بھیجے گئے ہیں" اگر خیال ہے کہ ان اوچھے ہتھکنڈوں سے ہمیں خاموش نہیں کرایا جا سکتا، بلاول زرداری برا مان گئے
@BBhuttoZardari
آپ ریاست، حکومت اور محرومیوں کے بارے میں جو بھی سوال پوچھنا چاہتے ہیں، بلا جھجک پوچھیں، میں وعدہ کرتا ہوں کہ آپ کو کوئی کچھ نہیں کہے گا، وزیر اعلیٰ سرفراز بگٹی کا تربت میں طلبہ سے خطاب
#Balochistan
🚨 🚨 بلاول بھٹو زرداری کے مطابق تھر جیسی ترقی پورے پاکستان میں کہیں نظر نہیں آتی۔ بلاول صاحب! ایک بار سندھ کا دورہ بھی کر لیجیے، اسکولوں کی حالت، اسپتالوں میں گھومتے جانوروں اور طبی عملے کی عدم موجودگی کی شکایات کا جائزہ لیجیے۔ عوام جاننا چاہتے ہیں کہ 18 سالہ حکمرانی کے بعد ترقی کے دعوے زمینی حقیقت سے کتنے مطابقت رکھتے ہیں؟
@BBhuttoZardari@MediaCellPPP
اس بار پاکستان کے عوام کے لیے کچھ بہت اچھا ہونے جا رہا ہے اور سیاسی جماعتیں آئین اور جمہوریت کی آڑ لے کر اسے روک رہی ہیں؟ لیکن وہ اس میں کامیاب نہیں ہو سکیں گی، کامران شاہد
فضل الرحمان نے آج ملک بھر میں احتجاج کی کال دیتے ہوئے کارکنوں کو سڑکوں پر نکلنے کا کہا، لیکن ان کی کال بری طرح ناکام ہو گئی۔ ملک بھر میں کہیں بھی وہ عوامی ردعمل نظر نہیں آیا جس کی مولانا توقع کر رہے تھے۔
@MoulanaOfficial
فضل الرحمان کی احتجاجی سیاست پر سوالات، مالی معاونین کی روپوشی اور فنڈنگ کے ذرائع بند ہونے کے دعوے، احتجاجی کال بھی عوامی پذیرائی حاصل کرنے میں ناکام!
@MoulanaOfficial
پاکستان میں جعلی ادویات سے بچاؤ اب موبائل پر ممکن! ’محفوظ دوا‘ ایپ کے ذریعے بار کوڈ اسکین کرکے دوا کی اصلیت، قیمت اور ایکسپائری تاریخ کی تصدیق کریں۔
@KamalMQM@CMShehbaz
🚨🚨بلاول بھٹو اسلام آباد کو تھر جیسا دیکھنا چاہتے ہیں! مگر سوال یہ ہے کہ تھر میں صحت، تعلیم، صاف پانی اور بنیادی سہولیات کی صورتحال کیا ہے؟ بلاول صاحب، دوسروں کو ترقی کا درس دینے سے پہلے سندھ کی زمینی حقیقت پر بھی نظر ڈالیں!
@BBhuttoZardari
🚨پشاور میں جمعیت علماء اسلام کی احتجاجی کال کے باوجود مفتی محمود مرکز کے باہر کارکنوں کی تعداد انتہائی کم ، دو بجے مقررہ احتجاج شروع نہ ہو سکا، تازہ ترین صورتحال بتا رہے ہیں نمائندہ آزاد ڈیجیٹل ذیشان علی
@MoulanaOfficial