بنوں سے آئے ورکر کا انکشاف ⚠️
پانچ اگست کو ہونے والے جلسے میں عمران خان کی رہائی کے لیے ورکرز نے پوسٹر بنائے تھے جنہیں تحریک انصاف کے لوگوں نے ہی پھاڑ دیا۔ یہ وزیراعلی یہ قیادت خود عمران خان کی رہائی نہیں چاہتی ۔
"وہ کہہ رہے ہیں کہ ہم آپکو Trap کریں گے" - شاہ محمود قریشی
"کردیں کردیں" - عمران خان کا مسکراتے ہوئے جواب
یہ تب کا واقعہ ہے جب عمران خان پشاور میں پریس کانفرنس کر رہے تھے اور اسٹیبلشمنٹ کے ایک اعلی عہدیدار کا شاہ صاحب کو فون آیا کہ آپ لوگ خاموش ہو جایئں ورنہ اپکو ہم ٹریپ کریں گئے اور خان صاحب نے دلیری سے کہا کہ کردیں ، پھر دنیا نے دیکھا کہ واقعی 9 مئ کا ڈرامہ رچا کر اسکی آڑ میں اسٹیبلشمنٹ نے پاکستان کے ساتھ سب سے گندہ کھیل کھیلا۔
یہ اس ملک کے ایک صوبے کی ہائیکورٹ کا چیف جسٹس کہہ رہا ہے
میں نے اپنے آپ پر بڑا جبر کیا، اپنے بچوں پر کیا، فیملی پر کیا لیکن آپ کے اس بھائی کو کوئی خرید نہ سکا، پشاور ہائیکورٹ کے سابق چیف جسٹس ابراہیم خان
اسلام آباد ہائیکورٹ کے پانچ ججز نے اس پر باقاعدہ رپورٹ کیا مگر بجائے اس پر سپریم کورٹ کوئی ایکشن لیتی ان ججز پر ایک ٹاؤٹ مسلط کر دیا اور ان کے تبادلے کر دئے گئے
ایسے ملکوں میں کون انویسٹمنٹ کریگا
@anon6543217k3f@SabeeKazmi786 Bhai tery ko ku mirchi lag rh h, kehny dy jisny jo kehna! Azad mulk k azad bashindy hn har kisi ko haq h apni bt karny ka!
یَعْلَمُ خَآىِٕنَةَ الْاَعْیُنِ وَ مَا تُخْفِی الصُّدُوْرُ
وہ خیانت کرنے والی نگاہوں کو جانتا ہے اور (ان باتوں کو بھی) جو سینے (اپنے اندر) چھپائے رکھتے ہیں۔
(غَافِر - الْمُؤْمِن, 40 : 19)
@soldierspeaks Bhai saary gandu mily huy hn, khan bechary ko kia pata tha k pathan b ghaddaar punjabi b ghaddaar sala bharosa kary b to kispy? Kuch hi pak roohain milien aur wo jailo me sarr rh hn wahi marr jaain gi ye awam kuch nh kary gi bc is awam k liye at keast insan ko apna kuch b sac nh
آپ ایسا کریں نا کہ ڈاکٹر شہباز گل کو گڈ بوائے سہیل آفریدی کی جگہ سی ایم لگوا دیں اور پھر ان سے یہ ڈیمانڈ کریں کے پاکستان آئیں اور تحریک سنبھالیں۔ نا آئیں تو ملکر ان کا بائیکاٹ کریں گے۔
بیرسٹر گوبر کی عمران خان کی سیٹ پر بیٹھنے کی اتنی جرات ایسے ہی نہیں ہوئی، اسے باقاعدہ کہا گیا ہے کہ اب یہ پارٹی تمھاری ہے ہم چاہیں تو تمھیں شہباز شریف کی طرح وزیراعظم بھی بنا سکتے ہیں مگر شرط سادہ سی ہے ہمارا کام کرتے رہو پارٹی کو بیوقوف بتاتے رہو۔