"میں تو برداشت کر جاؤں گا… مگر میرے پاکستانیوں! آپ لوگ برداشت نہیں کر پائیں گے!"
— عمران خان
⛽ پیٹرول: 458 روپے فی لیٹر
🚛 ڈیزل: 520 روپے فی لیٹر
کچھ یاد آیا…؟ 🇵🇰
#fuelprice
@KhawajaMAsif خواجہ صاحب! 😄
اگر عوام کو رات 8 بجے بازار بند کروانے ہیں تو پہلے رات 8 سے صبح 8 تک بغیر لوڈشیڈنگ بجلی بھی دے دیں ⚡
یہ عوام بھی اللہ کی اشرف المخلوقات ہیں،
ذرا حکومت بھی کوئی تحفہ دے دے عوام کو
ہر بار قربانی صرف عوام ہی کیوں دیں
پھر دیکھیں 8 بجے کیا7:59پر ہی بازار بند ملیں گے
@HamidMirPAK تاریخ ب��اتی ہے کہ جب طاقت کا ڈھانچہ مضبوط ہوتا ہے تو پھر عوامی مقبولیت فیصلہ کن کردار ادا کرتی ہے۔ یہی وجہ ہے کہ سیاسی قیادت کے اندر مستقبل کے حوالے سے ایک خاموش تشویش محسوس ہو رہی ہے۔ حالات اس نہج پر پہنچ چکے ہیں کہ فیصلے تقریباً طے ہو چکے ہیں،
متوقع نوٹیفکیشن کے بعد طاقت کا توازن بظاہر ایک واضح سمت اختیار کرنے جا رہا ہے، جس کے ممکنہ اثرات 28ویں ترمیم اور این ایف سی ایوارڈ جیسے قومی معاملات پر بھی پڑ سکتے ہیں۔
@HamidMirPAK
"حالیہ دنوں میں اعلیٰ حکومتی قیادت کی غیر معمولی نقل و حرکت—بیرونِ ملک قیام، میڈیکل مصروفیات، اور واپسی پر اسلام آباد کے بجائے لاہور جانے کا فیصلہ—ملکی سیاست میں بڑھتی ہوئی بے چینی اور آنے والے اہم فیصلوں کے اثرات کا عندیہ دے رہا ہے۔
@_Mansoor_Ali
@HamidMirPAK "حالیہ دنوں میں اعلیٰ حکومتی قیادت کی غیر معمولی نقل و حرکت—بیرونِ ملک قیام، میڈیکل مصروفیات، اور واپسی پر اسلام آباد کے بجائے لاہور جانے کا فیصلہ—ملکی سیاست میں بڑھتی ہوئی بے چینی اور آنے والے اہم فیصلوں کے اثرات ��ا عندیہ دے رہا ہے۔
@FrontalForce "Free hand to forces? Sure, but remember, Pakistan not only has nuclear power but also the ‘freedom to respond’! If you push us, this ‘freedom’ will be something you’ll never forget. Stay ready, we’re always ‘in the mood’!"
@BDUTT "We strongly condemn the killing of 26 innocent people,but underestimating Pakistan is a grave mistake.Despite your narrow mindset and arrogance,Pakistan’s response will be far more powerful than you can imagine.If war comes, India will receive a reply beyond your expectations.
@BDUTT@Vedmalik1@tca_raghavan@sushantsareen "We are neither weak nor helpless — you stand before the world’s only nuclear-armed Islamic nation, equipped with advanced weaponry, a formidable military, and 240 million resolute patriots. If war is what you seek, remember: you may start it,but we’ll decide how it ends.@BDUTT
BREAKING: Jailed former prime minister of Pakistan Imran Khan uses AI video to claim victory for PTI party in Pakistan elections
https://t.co/48u8lOkbPq
Virgin 602, Freeview 233 and YouTube
طاقت کے زور پر جھوٹ کو سچ اور سچ کو جھوٹ بنا کر پیش کرنا بہت آسان ہے لیکن قرآن مجید جھوٹ بولنے والوں پر لعنت بھیجتا ہے ہم میں سے کوئی بھی صادق اور امین نہیں لیکن کم از کم ہمیں جھوٹ کو تسلیم نہیں کرنا چاہئیے اور جھوٹوں کا سہولت کار نہیں بننا چاہئیے اللّٰہ ہم سب کو ہدائت دے آمین